ہمارے گھر سب کو ہی چاول بہت پسند ہے اور ہم مختلف طریقوں سے پکاتے رہتے ہیں اگر دن میں مرغی بنی ہے تو شام کو اس بچے ہوئے سالن میں چاول ڈال دئیے جائیں گے۔۔اسی طرح آلو گوشت ہو یا سبزی دن میں وہ سالن کھا لیں گے لیکن رات کے لیے اس میں چاول ڈال دیں گے۔۔۔ پرسوں ہم نے حلیم بنائی ہوئی تھی شام کو بھائی...