نتائج تلاش

  1. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    پلاؤ ۔۔ چکن ۔۔ کباب ۔۔ نان۔۔ زردہ
  2. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  3. سارا

    چنے کی دال'چاول

    پیاز ۔۔ ایک عدد ٹماٹر ۔۔ ایک عدد سبز مرچ ۔۔ ایک عدد زیرہ ۔۔ 2 چائے کے چمچ (چند ثابت کالی مرچیں) گرم مصالحہ ۔۔ 2 چائے کے چمچ (یا حسب ضرورت) نمک ۔۔ (حسب ذائقہ) سرخ مرچ ۔۔۔ آدھا چائے کا چمچ چنے کی دال ۔۔ 2 کپ چاول۔۔ 4 کپ ۔۔۔ چنے کی دال کو ابال لیں(اتنا زیادہ نہیں ابالنا ہے تھوڑی کسر چھوڑنی...
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    السلام علیکم۔۔۔ ابع ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔جب تم مرغ کی‌آواز سنو تو اللہ سے اس کے فضل کا سوال کرو کیونکہ اس نے فرشتے کو دیکھا ہے اور جب تم گدھے کی آواز سنو تو شیطان سے اللہ پناہ پکڑو کیونکہ اس نے شیطان کو دیکھا ہے۔۔ ( صحیح البخاری)
  5. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    بہت ہی آسان ترکیب ہے سعود بھائی اور بہت مزے کے بنتے ہیں میں کل ہی انشا اللہ ترکیب لکھتی ہوں۔۔۔
  6. سارا

    سب خواتین سے ایک سوال

    سب ہی کیڑے مکوڑوں 'جانوروں سے ڈر لگتا ہے۔۔مینڈک 'سانپ 'چوہے سے گن آتی ہے۔۔اگر کسی پر نظر پر جائے تو مجھے بس چیخ مارنی پڑتی ہے کوئی نہ کوئی خود ہی اسے مارنے پہنچ جاتا ہے۔۔:rolleyes:
  7. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    آلو گوشت (یہاں گوشت ہمیشہ بکرے کا ہی بنتا ہے :rolleyes:)۔۔۔ اور ساتھ میں چنے کی دال والے چاول۔۔۔
  8. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    السلام علیکم۔۔۔ ہوم ورک۔۔۔ جو لوگ سود کھاتے ہیں ان کا حال اس شخص کا سا ہوتا ہے جسے شیطان نے چھو کر باؤلا کر دیا ہو۔۔۔ (سورہ البقرہ)
  9. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    سبحان اللہ۔۔آپ کی بھی تشریف آوری ہو گئی ہے بغیر ہوم ورک کے۔۔۔:rolleyes:
  10. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    میں یہاں ہی ہوں سارہ۔۔کچھ دنوں سے مصروف تھی اس لیے چکر نہیں لگایا
  11. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  12. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  13. سارا

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    چپلی کباب ۔۔۔۔۔
  14. سارا

    لوکی کا حلوہ ۔۔

    بالکل ایسا ہی ہوتی ہے البتہ 2 حصو‌ں والی میں پہلی دفعہ دیکھ رہی ہوں۔۔آج تک جو میں نے دیکھی ہے وہ برابر موٹی اور لمبی ہوتی ہے بیچ میں سے ایسے پتلی نہیں ہوئی ہوتی۔۔:rolleyes:
  15. سارا

    لوکی کا حلوہ ۔۔

    اسے شاید white pumpkin بھی کہتے ہیں۔۔اس کا سالن بھی بنایا جاتا ہے اور حلوہ بھی۔۔۔۔سبز چھلکا ہوتا ہے اندر سے سفید ہوتی ہے اور سائز میں تھوڑی موٹی اور لمبی سی ہوتی ہے میرے گھر میں اس وقت نہیں ہے اگر ہوتی تو تصویر بنا کر دکھا دیتی۔۔۔:rolleyes:
  16. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    وہ کیا ہوتا ہے اور کیسے بنتا ہے۔۔؟:rolleyes:
  17. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    آج کچھ مہمانوں نے آنا تھا لیکن دن کے 2 بجے تک دور دور تک مہمانوں کا کوئی پتا نہیں۔۔اس لیے سب گھر والے خود ہی دعوت کھا رہے ہیں اور مہمانوں کا فون بھی نہیں‌لگ رہا کہ یہ پوچھ سکیں کہ رات کے کھانے پر آنے کا ارادہ ہے یا پروگرام کینسل ہو گیا ہے۔۔:confused:
  18. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    نہاری 'پلاؤ ' چکن قورمہ ' چکن تکہ ' چپلی کباب ' رس ملائی 'نان
  19. سارا

    آج کیا پکائیں/پکایا

    پلاؤ۔۔۔۔بھنڈیاں۔۔
  20. سارا

    اردو محفل کا سکول (4)

    السلام علیکم۔۔۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔میں قیامت کے دن اپنے حوض کوثر پر ہوں گا' میں تم لوگوں کا پیش خیمہ ہوں گا'جو شخص وہاں آئے گا وہ اس میں سے پیے گا اور جو اس میں سے پیے گا وہ پھر کبھی پیاسا نہ ہوگا اور کچھ لوگ حوضِ کوثر پر ایسے آئیں گے جن کو میں پہچانتا ہوں گا اورہ وہ مجھ کو...
Top