نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    مبارکباد عید کی رونقیں سلامت رہیں

    کوئی بتائے گا کہ ماہی احمد آپی آج کل کہاں ہوتی ہیں؟؟؟؟ لگتا ہے عید کی مبارکباد ان تک نہیں پہنچ پائی
  2. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    سوالیہ جملے بھی ہوتے ہیں اور سوالیہ الفاظ بھی مگر سوالیہ نشان (؟) عجب اثر رکھتا ہے۔ یہ نشان چند حروف کے مرکب کے ساتھ لگ جائے تو ان حروف کو مکمل سوال میں بدل دیتا ہے۔ مثلاََ نام؟ پیشہ؟ مشاغل؟ پتہ؟ محفل؟ ریٹنگ؟ ؟ ؟ آپ سب سے گزارش ہے کہ ایک ایک لفظ بتائیے جس کے ساتھ '؟' لگا کر مکمل سوال بن جائے۔
  3. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    ہمیں بھی تو بتائیے ناں جی ی ی ی ی ی۔۔۔۔
  4. شزہ مغل

    عید مبارک

    عید مبارک
  5. شزہ مغل

    مبارکباد عید کی رونقیں سلامت رہیں

    خیر مبارک آپی جان مجھے کچھ بھی برا نہیں لگا۔ آپ ناحق پریشان ہو گئی ہیں۔ میں تو بہت خوش ہوں کہ کسی نے تو مجھے یاد رکھا ہے اب تک
  6. شزہ مغل

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    نور سعدیہ شیخ آپی کون سی تبدیلی نوٹ کی ہے آپ نے مجھ میں؟؟؟ ذرا ہمیں بھی تو پتا چلے
  7. شزہ مغل

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    ہاں یہ درست فرمایا آپ نے۔۔۔ گلے ملنے والی سمائلی نہیں مل رہی
  8. شزہ مغل

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    او ہاں۔۔۔ سوری۔ تجمل بھیا شکریہ۔ جزاک اللہ
  9. شزہ مغل

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    کون سی تبدیلی؟؟؟؟
  10. شزہ مغل

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    آداب کا جواب تسلیمات ہوتا ہے
  11. شزہ مغل

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    سب مل کر بولو آآآآمیین۔۔۔ ثم آآآمیین۔۔۔۔
  12. شزہ مغل

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    آپ دعا کیجیئے میں ایک بہترین سا موبائل فون یا ٹیبلیٹ وغیرہ خرید لوں پھر محفل سے رابطہ رہے گا۔ انشاء اللہ ناراض تو میں رہ ہی نہیں سکتی کسی سے بھی۔ اور محفل سے تو ہو ہی نہیں سکتی
  13. شزہ مغل

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    ارے آپی آپ تو یوں ہی پریشان ہو گئی ہیں۔ مجھے کچھ بھی برا نہیں لگا۔ اچھا لگا آپ نے یاد کیا۔ میری طرف سے معذرت قبول کیجیئے کہ شاید میری کسی بات سے آپ کو ایسا محسوس ہوا ہو۔ جی میں یونیورسٹی بھی جایا کرتی ہوں مگر امتحانات کے دنوں میں۔ ایک دفتر میں ایچ آر ڈپارٹمنٹ میں فرائض انجام دے رہی ہوں۔ در...
  14. شزہ مغل

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    'گوگل سرچ' اور 'کاپی پیسٹ' کے استعمال کا حقیقی حق تو عارف بھیا ادا کرتے ہیں۔
  15. شزہ مغل

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    حکم کیجیئے آپی
  16. شزہ مغل

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    آپ اس ملک کی بات کر رہے ہیں جس کا جھنڈا لگایا ہوا ہے۔ میں اس ملک میں رہتی ہوں جس کا جھنڈا میں نے لگایا ہوا ہے۔ اور ویسے بھی ملک جو بھی ہو انسان نیک نیتی سے کام کرے تو عہدے کے ساتھ ذمہ داریاں بھی بڑھتی ہیں
  17. شزہ مغل

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    ہاں مگر 'جاسوس' کے خطاب سے کیوں نوازا گیا اس کی سمجھ نہیں آئی۔
  18. شزہ مغل

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    نور سعدیہ شیخ آپی مجھے اندازہ نہیں تھا کہ جنات والے دھاگے میں میری شمولیت اتنی متاثرکن ہو گی۔ اس سے پہلے بھی مختلف دھاگوں میں ذکر ہو چکا ہے۔ بہرحال شکریہ یاد رکھنے کا۔
  19. شزہ مغل

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    جاسمن بہنا بہت عمدہ تحریر۔ بڑا ہی دلچسپ اور جامع تعارف کروایا۔ میں نہیں جانتی تھی 'ان' کو مگر آپ نے اچھی طرح واقف کروا دیا۔ نور سعدیہ شیخ آپی نے مدعو کیا تھا اپنے ہاں، بس وہیں سے آپ کے ہاں کی کھڑکی مل گئی۔ جھانک کر دیکھا تو محفل سجی ہوئی تھی۔۔۔ بس پھر چھلانگ لگا کر آ گئی یہاں
  20. شزہ مغل

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    حیران ہوں کہ مجھ حقیر کو یاد کیا گیا۔۔۔۔ حیران سے زیادہ شکرگزار ہوں آپ کی کہ آپ کی یادداشت میں میری بھی جگہ ہے۔ غیر حاضری کے لیے معذرت۔ میں بھی محفل کو بہت یاد کرتی ہوں مگر وقت نہیں ملتا۔ دراصل دفتری کام زیادہ ہو چکے ہیں۔ عہدہ بڑھ جانے سے زمہ داریاں بھی بڑھ جایا کرتی ہیں۔
Top