نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    اسی کون ہندے آں تہاڈے تے روک لان والے۔ ایویں بس دل چ آئی، دس دتی۔ لکھدے روو جناب۔ لکھنا روکنا وی نئیں چاہی دا۔ جیویں سپ اپنا ذہر اپنے اندر دکھے تے اودی اپنی جان لئی خطرہ ہندا اے۔ اوسے طرح لکھاری لکھنا چھڈ دووے تے اودے اپنے لئی خطرناک ہو جاندا اے۔۔۔ (سپ دی مثال دینا چنگا نئیں لگیا پر اے میں اپنے...
  2. شزہ مغل

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    ؎ وہ جو غم تھا وہ کسی اور نے جھیلا ہو گا یہ جو آنسو ہے یہ میری آنکھ سے ٹپکا کیوں ہے
  3. شزہ مغل

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    بہت گہری بات
  4. شزہ مغل

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    مجھے تو لگتا ہے پاکستانی اردو ادب دو ہی انوار کے زیر اثر ہے۔ ایک 'انور مسعود' اور ایک 'انور مقصود'
  5. شزہ مغل

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    انور مسعود صاحب میرے پسندیدہ ترین شاعروں میں سے ہیں۔ چند دن پہلے میں نے کسی نجی ٹی وی چینل پر ان کا پروگرام دیکھا تو بہت خوشی ہوئی۔ میں نے اپنے موبائیل فون میں ریکارڈ بھی کیا ہوا ہے۔ اور جب بھی کچھ اچھا سا سننے کا من ہو وہ سن لیتی ہوں۔
  6. شزہ مغل

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    واہ۔ کیا نیوز کاسٹنگ ہے۔
  7. شزہ مغل

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    مینوں پنجابی تے اینی نئیں آندی پر چنگا نئیں لگدا کہ پنجابی تحریر تے اردو وچ تبصرہ ہووے۔ میں تہاڈی اردو دیاں تحریراں تے شاعری وی پڑھی اے پر اینا سواد نئیں آیا جنا ایس پنجابی تحریر نو پڑھن وچ آیا۔ عام طور تے میں بڑے کٹ لوکی ویکھے نیں جنا نے اردو تے پنجابی دوہاں زباناں وچ لکھیا ہووے تے اردو دی...
  8. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    آپ کا کیمرہ خراب ہو گا۔۔۔۔ :heehee::heehee::heehee:
  9. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    جی آپ کی نمائندہ تصویر بھی سردیوں کی لگتی ہے۔ ویسے آپ اس میں بڑی معصوم لگ رہی ہیں۔ کوئی گرمیوں کی تصویر بھی دکھائیے اپنی۔۔۔ :hot::hot::hot:
  10. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    سردیوں کی رات ہے۔ ہم سب کھلے آسمان تلے بیٹھے ہیں۔ کچھ نے گرم کپڑے پہنے ہیں۔ کچھ نے دستانے بھی پہنے ہیں۔ کچھ لوگ گرم چادر اوڑھے ہوئے ہیں۔ کسی کو بہت زیادہ سردی محسوس ہو رہی ہے کسی کو کم۔ ہم آگ جلا لیتے ہیں اور اس کے گرد بیٹھ جاتے ہیں ۔ آپ نے گرم ملبوسات سے خود کو سردی سے محفوظ کیا ہوا ہے۔ آپ کو...
  11. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    جی۔ اور سونے پر سہاگا یہ کہ عائشہ عزیز بہنا لائبریرین بھی ہیں۔
  12. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    اچھا بھیا اتنا تو نہ ڈانٹیں ناں۔۔۔
  13. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    اسے کہتے ہیں بہتی گنگا میں ہاتھ دھونا۔۔۔ :cool:
  14. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    بھیا مجھے اعتراض ہے۔ نفس مضمون اگر سامع یا قاری کی دلچسپی پر منحصر ہونے لگا تو ہم لکھیں ہی کیوں؟؟؟ اور اگر لکھ بھی دیا تو اس کا وہی حشر ہو گا جو آج پاکستانی پلم انڈسٹری کا ہے۔ (یہ میرا اپنا نقطہ نظر ہے۔آپ اختلاف بھی کر سکتے ہیں)
  15. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    ہاں اگر ملک الموت نے گلے سے نہ لگایا تو ہم آپ کی خوشی دیکھ لیں گے ورنہ ملک الموت تو آپ کی خوشی دیکھ ہی لیں گے۔ دونوں صورتوں میں آپ تو خوش ہونگے ہی ہونگے
  16. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    مجھے بھی بتائیے
  17. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    اچھی حکایت مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ آپ نے میرے سوالیہ پر تبصرہ کیا یا پھر اپنی پوسٹ یہاں لگا دی؟؟؟؟؟
  18. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    نہیں بھیا آپ معذرت کیوں کر رہے ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ میرا دل دکھا ہو۔ میں نے وضاحت اس لیے کی کہ کوئی غلط فہمی نہ ہو جائے۔
  19. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    جیسے سوالیہ میں آنے والی عائشہ عزیز بہنا خاموش رہنا جان لیتی ہیں
  20. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    متفق۔ دعا کے لیے شکریہ۔ جزاک اللہ
Top