نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    بھیا یہ جس امر کی بات آپ نے کی۔وہ جن باتوں کے لیے کیا گیا ہے وہ مختلف ہیں۔ اگر مکمل طور پر تجسس کرنے سے منع کیا جاتا تو اللہ کی نشانیاں تلاش کرنے کے لیے بھی تجسس کی اجازت نہ ہوتی۔ والاتجسسو اس لیے نہیں کہا گیا کہ ہمارے ہر سوال کا جواب موجود نہیں۔ بلکہ اس لیے کہا گیا کہ کچھ گمان دین سے گمراہ کر...
  2. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    اٹس ناٹ ٹوو فنی
  3. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    جی نہیں۔ مجھے تو یہ بھی نہیں پتا کہ زوالو جسٹ ہوتا کیا ہے۔
  4. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    اس واقعے نے مجھے کئی دن تک شدید دکھ میں رکھا۔ میرے منہ سے بے اختیار بدکلمات نکل رہے تھے ان درندوں کے لیے جنہوں نے ان بچوں کو شہید کیا
  5. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    یاد ہو گا آپ سب کو پشاور کے سکول کا واقعہ۔ میں نے اسی واقعے کے بعد خود سے عہد کیا تھا کہ علم اور چاہت کے رستے تلاش کروں گی۔ میں نے بی اے کر کے پڑھائی چھوڑ دی تھی مگر اس واقعے کے بعد بی ایس سی شروع کیا۔ اس دن احساس ہوا شدت سے کہ میں نے پڑھائی رتک کر کے غلط کیا
  6. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    کس نے کہا آپ سے کہ مجھے صرف بلی میں ہی ساری انسانیت اور معصومیت نظر آئی؟؟؟
  7. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    اففف۔۔۔ اتنی ساری باتیں ایک ساتھ کر دیں۔۔۔ سانس تو لے لیا کریں بھیا۔ بہت بولتے ہیں بھائی آپ تو۔ لڑکیوں کا ریکارڈ توڑ دیا
  8. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    واہ جناب کیا ظریفانہستم باقاعدہ تلاش کر کے ہم پر ڈھایا آپ نے۔ شزہ مغل کے سوالیہ سے آپ کو مغلیہ فقیر کا سوال یاد آگیا۔۔۔۔۔۔ چلیئے کوئی بات نہیں خودی تو اب بھی برقرار ہے۔۔۔ "ہمیں خیرات دی جائے"
  9. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    جواب یہ بنتا ہے کہ اگر دشمنی نہیں تو دوستی بھی نظر نہیں آئی
  10. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    بھیا یہ واقعہ گلی میں پیش آیا کہ بلی کا بچہ میرے ہاتھوں میں دم توڑ گیا۔ اور جب وہ مرا تو میں شدید صدمے میں تھی۔ اس صدمے کا اثر موٹر سائیکل کی آواز نے توڑا اور میرے پاس دفتر لوٹ جانے کے سوا کوئی رستہ نہ تھا۔ کیونکہ اس کو دفانے کی جگہ نہ تھی اور دفتر جانا بھی ضروری تھا
  11. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    آپی پہلی بات تو یہ کہ مجھے صرف آپ کا اپنے آپ کو بےحس کہنا برا لگا تھا۔ اور پلیز معذرت کی قطعا" ضرورت نہیں ہے۔ مجھے شرمندگی ہے کہ آپ مجھ سے معذرت کر رہی ہیں۔ آپ کی ڈیٹکٹر والی بات نے ہنسا دیا۔ شکریہ آپی آپ نے روتے چہرے کو مسکان دی۔ اللہ دونوں جہان سنوار دے۔ آمین
  12. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    ابن رضا ، ابن سعید
  13. شزہ مغل

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اچھا جی۔ عارف بھائی اپنا نام تو نستعلیق میں کر دیجیئے۔ ٹیگ کرنے میں دشواری ہوتی ہے بھیا
  14. شزہ مغل

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    شاباش ہمت کرتے رہیں یوں ہی
  15. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    ٹیگ نامہ: محمد یعقوب آسی ، الف عین ، ماہی احمد ، مغل اعظم ، ادب دوست ، آوازِ دوست ، نجف ناجی ، مقدس ، نور سعدیہ شیخ (ٹیگ نامے میں بھی اور نام شامل ہوتے رہیں گے)
  16. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    یہ۔۔۔ یہی۔۔۔بس یہی بات تو دکھوں کا مرہم بنتی ہے۔۔۔
  17. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    ۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح ہر سوال کا جواب ہوتا ہے۔ ہر جواب کا سوال ہوتا ہے۔ نہ کبھی ایسے سوال ہوئے جن کے جواب میں کچھ نہ کہا جا سکے۔ اور نہ کبھی ایسے جواب ہوئے جن کا سوال نہ کیا جا سکے۔ یہ اور بات ہے کہ کبھی سوال سمجھ نہیں آتے۔ کبھی جواب سمجھ نہیں آتے۔ پھر بھی ایک امید سی رہتی ہے کہ سوالوں کی جواب،...
  18. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    محمد یعقوب آسی ، ماہی احمد ، نیرنگ خیال ، ادب دوست ، مقدس ، مغل اعظم سنا آپ سب نے بھی؟؟؟
  19. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    آپی آج آپ کچھ الجھی الجھی سی محسوس ہو رہی ہیں۔
  20. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    جی میں بھی کچھ ایسا ہی کہنا چاہ رہی تھی
Top