نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    الو کا الو پن

    ویسے الو پر لکھنے کا خیال کیسے آیا؟
  2. نور وجدان

    ناموں کی انوکھی لغت

    مزیدار!
  3. نور وجدان

    رنگ ، نوراور خوشبوکا سفر

    کیا تحریر ہے، بہت اچھی
  4. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    اتنی سی بات پر؟
  5. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    آپ کی بات درست ہے کہ اظہار محدود ہوتا یا نہ ہوتا وقت کے ہم کردار ہیں. بہت کچھ ایسا ہوجاتا ہے جس کے ہم ناچاہتے ہوئے بھی مجرم ٹھہرتے ہیں. اس لیے دیگر ذرائع محفل کے اس کے اظہار کے نہیں ہیں، جو کہ میں نے خود ختم کردیے. محفل میں میں نے زیادہ تر اشعار کی اصلاح کی پوسٹ ہی کیں ہیں کل شمشاد محترم نے اس...
  6. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    متفق! اسی وجہ سے یہاں شیر کرنا چھوڑ دیا تھا، پھر محترم شمشاد کے کہنے پر شروع کیا ... اچھا ہوا آپ نے تبصرے کردیے. یہ کوئی دین کی بات نہیں یہ صرف اک لگن تھی جو تحریر ہوگئی. جذبات میں فلسفہ آیا کہاں سے اسکا بھی علم نہیں ہے اور تصوف کا معنویت کا ابھر آنا ایک ایسی خطا ہے جو بلا ارادہ ہے. میرا...
  7. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    کل سے قبل نام تو سوچ کا سفر رہا، آپ کے سوال کے لیے میں نے یہ تبدیل کردیا ہے. مشاہدہ ویسے ہوتا کیا ہے؟ جب مشاہدے کا علم نہیں تو کجا روح کا مشاہدہ. بس ایسے ہی رکھ دیا. جب لکھ دیا، تو آپ کے سامنے ہے. تحریر آپکی ہوئی جس قدر مرضی اعتراضات ہیں کرلیں، میرا کیا بگڑنا ہے:)
  8. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    میں نے کبھی کسی کو رپورٹ نہیں کیا، جو معطل ہوئے اکثر وہ قادیانی بحث میں الجھ کے ہوئے ہیں ... ان کا مجموعی رویہ عدم برداشت والا رہا ہے جبکہ آپ کی بات میں سن رہی ہوں بلکہ سمجھ بھی رہی ہوں. وہ انسان ہی کیا جو اصلاح نہ کرے یا وہ انسان کیا جو تدریجی ارتقاء سے نہ گزرے ... میں نے ویسے ہی یہاں لکھنا...
  9. نور وجدان

    آیا نہ ہو گا اس طرح حُسن و شباب ریت پر --- ادیبؔ رائے پوری

    بہت عمدہ کلام. مرزا ادیب رائے کا ہر کلام شاہکار ہے
  10. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    اسکو واضح کردیں خاص کر صحت مندی کو شاید کچھ اچھا مل سکے
  11. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    شاید تحریر پر اک چیز ذہن میں بٹھالی ہے کہ ستائش کا اثر نہیں لینا اور تنقید کو دل پر نہیں لیا اور جہاں سے کچھ اچھا لگے، لے لینا ہے. اس وجہ سے اگر آپ مجھے کچھ بتائیں گے تو میں آپ کی ہر بات کا احترام کروں گی. جو آپ نے لکھا وہ نیا تبصرہ نہیں ہے اس میں چند باتوں کا اضافہ ہے اس کے علاوہ ان باتوں کو...
  12. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    آپ جیسے صاحب علم لوگ تو اگر کچھ ہمیں دیں تو بات بنے .. اچھا لگا آپ کا تبصرہ مجھے:) معذرت کی بات نہیں ... یہ بس آپکی اعلی ظرفی ہے
  13. نور وجدان

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    تنقید سے، وہ بھی صحت مند بات سے کیا گھبرانا ... لکھنے میں محنت ہوتی شامل تو نہ لکھتی، طبیعت میں سہل پسندی بہت زیادہ ہے. آپ نے کافی زیادہ اشارے دیے. کس کا جواب دوں؟
  14. نور وجدان

    کسی زمانے میں خرم ہوا کرتا تھا

    باردگر خوش آمدید
  15. نور وجدان

    ( اردو محفل ) میری پہلی غزل

    درست کردیا
  16. نور وجدان

    حیات شیخ چلی

    ان صفحات کا او سی آر ہو نہیں سکا. اس لیے کل شام کو نہیں دے پائی
  17. نور وجدان

    حیات شیخ چلی

    اسکین دستیاب - حیات شیخ چلی
Top