نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    فسانہ عجائب کی پروف خوانی

    میری اردو تو بہت گئی گزری ہے، اس بار گراں کے لیے مجھ ناتواں کی زبان دانی کہاں اور کس درجے پر ہوگی؟ یہ تو اردو کا بیڑہ غرق کرنے والی بات ہوگی :)
  2. نور وجدان

    نہ آنکھ ہوگی کوئی حال پر جو تر نہ ہوئی

    کسی بھی طور شبِ غم کی پھر سحر نہ ہوئی نصیب میرا، دعا بھی تو کارگر نہ ہوئی نہیں لکھی تھی ملاقات سو اگر نہ ہوئی طلب رہی مری پیہم کہ آنکھ تر نہ ہوئی یہ بند غم ہی نہ ٹوٹا، نہ ٹوٹا رشتۂ زیست نَہ جانے کس کی لگی آہ، بے اثر نَہ ہوئی ترا خیال حقیقت کی تاب میں ہوا گم وہ رعبِ حسن کہ اپنی بھی کچھ...
  3. نور وجدان

    چائے پئیں

    آپ اگر مزاح لکھیں تو قیامت ہوگی. چلیں کسی بھی بنیے X, Y, Z پر اک پر مزاح سی پوسٹ تحریر کردیں ...
  4. نور وجدان

    چائے پئیں

    اس میں جب اک مجبور انسان مدد کے لیے حوالہ ایک خواب کا دیتا؟ یہ والا؟ گویا یہ کتاب کا حصہ حاصل کلام ہوا آپ کے لیے. کس وجہ سے اتنا پسندیدہ ٹھہرا کہ یاد دریچوں کے یہ ماجرا جاوداں ہے
  5. نور وجدان

    چائے پئیں

    تو اس ڈھابے کا نام کیا ہوگا؟ آجکل ویسے بھی آپ کی بنی ہوٰئی چائے بہت بک رہی ہے:) میرا سوال یہ تھا اشفاق احمد کو ادب و تصوف میں مقام حاصل ہے، واصف صاحب کے پاس قدرت اور اشفاق صاحب بیٹھے پایا کرتے تھے، تو کیا وجہ سے کہ قدرت اللہ کی شہاب نامہ زیادہ پسند آئی؟ آپ کو کتاب پڑھنے کا شوق کیسے ہوا؟...
  6. نور وجدان

    میں کون ہوں

    نظم شروع سے لے کے آخر تک بہترین ساخت/structure کا نمونہ ہے اور جدید و قدیم شاعری دونوں کو ملحوظ رکھا گیا ہے .... شروع بھی احساس سے ہورہی ہے اک سوال لیے اور ختم بھی احساس پر ہورہی ہے مگر جواب کے ساتھ. جواب نفی سے نکلتا احساس ہے. بہت اچھی نظم ہے
  7. نور وجدان

    صدائیں --- فاطمہ شیخ

    صدائیں جو چلتا جائے کٹھن مسافت اور آزمائش سے کامرانی کے جال بُنتا چلا ہی جائے میں ابنِ آدم میں سُرخرو ہوں، میں ہوں سکندر ہوا کا جب چاہوں، رُخ بدل دوں میری خدائی یہ میرے ہاتھوں کی ہے کمائی لہو سے اپنے، میں دھرتی سینچوں میں اپنی روٹی بھی خود کماؤں میں اپنا لاشہ بھی خود اٹھاؤں یہ" میں" کی مالا...
  8. نور وجدان

    اداسی ۔ اشعار

    ابھی تک ملی نہیں ہے:)
  9. نور وجدان

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    رسوائیوں کے بجائے اگر تنہائیوں کر دیا جائے، تو کیسا رہے گا؟ یوں بنا کے دیکھو کہ ہماری چاہت اس کے دل میں یا روح میں منتقل دیکھتے تو خوشی ہوتی یا انتظار میں وقت کٹ جانا کہ جانے کب ہو منتقل، امید یا یاس والی بات اگر ہو تو اس سے بات بنے گی
  10. نور وجدان

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    دیکھتے کی ردیف میں یاس فسردگی اور کاش کی معنویت لانے سے بات اچھی بن سکتی ہے. کس کے پیار کی بات؟ وفا کا، بے وفائی کا تذکرہ، وہ خبر لاؤ پہلے مصرعے میں تو دوسرا خود بہتر ہوگا. میِں فارغ ہو کے دوسرے کا جواب دیتی
  11. نور وجدان

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    کافی بہتر ہوچکی ہے .... کچھ اشعار تو شاعرانہ تغزل لیے ہیں آہ ہم بھی تمہیں عشق میں ہاتھ دیکھا ہمارا فقط روح میں منتقل دیکھتے اوپر والا مصرعہ دل سے چل جاتا ہے ویسے اگر خیال تھوڑا سا بدلا جائے غضب کا شعر ہو
  12. نور وجدان

    کیوں پریشان دل دیکھتے - برائے اصلاح

    خوفناک! سچ مچ میرا تصور مجھے ایسے ایسے مناظر دکھا گیا کہ ڈر گئی میں تو
  13. نور وجدان

    چائے پئیں

    شہاب نامے کا کوئ واقعہ جس نے آپ کو متاثر کیا ہو؟ آپکا شکریہ. آپ خود اچھی ہیں:)
  14. نور وجدان

    چائے پئیں

    آپ تو شاعرہ ہیں، ایسی امید نہ تھی. سوچا تھا چائے کی شان میں وہ قصائد تحریر کریں گی گمان ہوگا کہ ایسی شراب تو جنت کی جاری نہر سے مل پائے ... چائے کے لوازمات میں اک ایسی کتاب شامل ہو جس کو بہ سہولت پڑھنے کی آپ کو عادت ہوگی:) چائے تو آپ نے پی لی ہوگی .. کچھ تناول فرمائیں ساتھ؟ ڈائٹنگ پر ہیں؟...
  15. نور وجدان

    چائے پئیں

    گویا عشق کا کاروبار کیا ..:D:p
  16. نور وجدان

    چائے پئیں

    آج کل ٹرینڈ الٹ چلا ہے، ظاہراً چیز بہت اچھی ہو، ذائقہ ایوریج بھی ہو تو ۔۔۔۔ ڈیکور کو بطور پبلسٹی کے استعمال کیا جاتا ہے، آپ کی تحاریر سے گمان ہوا کہ شاید ریسٹورنٹ کھولنے کا ارادہ ہے، ویسے چائے کے لیے ڈھابے سے بھی کام چل سکتا ہے:) کس کمپنی میں کرتے، بتادیں کیا پتا کوئی کام پڑ جائے آپ سے...
  17. نور وجدان

    چائے پئیں

    چائے کو قبول کرنے کا شکریہ .. امید ہے اسنیکس بھی ساتھ لیں گے:) تو بات چیت میں خوب لطف رہے گا ابھی محترم شمشاد نے سینڈوچ بنائے ہیں. ان کو چکھ کے بتائیے گا کہ کتنے اچھے کک ہیں یہ:) عجز و انکساری اچھی ہوتی ہے مگر اتنی بھی کہاں کہ آپ خود کو منہا کردیِں. آپ کا شمار اچھے شعراء، باشعور باوقار...
  18. نور وجدان

    چائے پئیں

    تصویر کی کمی رہی:) تصویر بھی دکھائیے گا. یہ ہنر معلوم ہوا ہے کہ آپ بہت بہترین شیف ہیں ... بہت خوب گویا ابھی ہم نے سیر ہو کے کھالیا:) سر قلم ہوتے دیکھنا اسکو سہنا بہت مشکل کام ہے. دردناک ہے ... واقعتاً خوفناک حد تک نہ بھولنے والا: ( دیار غیر میں کام کیا کرتے تھے؟ وہ پہلی کتاب جس نے آپ کی...
  19. نور وجدان

    چائے پئیں

    آپ کا انعام بہت خوب رہا، آپ کو علم و ادب سے دوستی کا ہنر سکھا گیا Fantsay ناول سچ نہیں ہوتے، ان کو پڑھتے ہوئے اس عمر میں ادراک تھا؟
  20. نور وجدان

    چائے پئیں

    صبح کا آغاز کس ڈش یا کھانے کے بنانے سے کرتے ہیں؟ دیار غیر کا ایسا واقعہ جو اب تک فراموش نہ کر سکے ہوں؟ اہلیہ کو موت سے تعبیر کرلیا:) :barefoot: اگر وہ اس محفل میں موجود ہوتی تو عجب ماجرا ہوتا :p:LOL:
Top