نتائج تلاش

  1. محمدکامران اختر

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    آصف صاحب آپ نے بہت اہم معاملے کی طرف اشارہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت بہت تیزی سے نصاب تعلیم کو سیکولر کرنے کی طرف گامزن ہے۔ اس کی واضح مثال دہم کی اردو کی کتاب کا نیا ایڈیشن ہے۔ اس میں اسلام کو کھرچ کھر چ نکا ل دیا گیا ہے۔ اب صر ف حمد اور نعت نامی دو نظمیں اس بات کی دلیل ہیں کہ یہ کتاب مسلم مملکت کا...
  2. محمدکامران اختر

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    یہ بات تو بہر حال حوصلہ افزا ہے کہ صاحبان اقتدار نے بھی اس بات کا ادراک کر لیا ہے کہ ہمارے تعلیمی مسائل کا حل اپنی زبا ن کی ترویج میں ہی ہے
  3. محمدکامران اختر

    ملالہ کو طالبان کا خط

    کیا طالبان کا یہ خط ملالہ کو متاثر کر پائے گا اور کیا مادیت کی گہری دلدل سے ملالہ کا نکلنا ممکن ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  4. محمدکامران اختر

    ملالہ کو طالبان کا خط

    اسلام آباد (اے پی اے) طالبان رہنما عدنان راشد نے ملالہ یوسف زئی کو پاکستان واپس آکر مدرسے میں تعلیم حاصل کرنے کی دعوت دی ہے۔ ملالہ کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں تاریخی خطاب کے ایک دن بعد عدنان نے ملالہ کو خط تحریر کیا جس میں اس نے ملالہ کو سوات واپس آ کر اسلام اور پشتون کلچر اختیار...
  5. محمدکامران اختر

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    کاش یہ خواب شرمندہ تعبیر بھی ہو جائے
  6. محمدکامران اختر

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    لاہور(نوائے وقت رپورٹ) وزیرتعلیم پنجاب رانا مشہود نے کہا ہے کہ صوبے کے تعلیمی نصاب کو مکمل طور پر انگریزی سے اردو میں بدلنے پر غور کر رہے ہیں۔ طلباءو طالبات کیلئے انگریزی زبان کا سلیبس آپشنل ہوگا، طلبہ کی قابلیت کسی زبان کی بجائے انکے علم کے مطابق جانچنے کا طریقہ کار بھی اپنائیں گے۔ فرانس، جرمنی...
  7. محمدکامران اختر

    عمران خان چاروں حلقوں سےمتوقع طور پر کامیاب

    خان صاحب کا سپنا تھا مگر وہ تعبیر نہ ہو پایا
  8. محمدکامران اختر

    قوم کے ساتھ بد ترین مذاق۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الیکشن 2013

    ویسے یہ خبر سب سے زیادہ مضحکہ خیز ہے
  9. محمدکامران اختر

    قوم کے ساتھ بد ترین مذاق۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الیکشن 2013

    اب قوم کو کوئی نہ کوئی فیصلہ کر لینا چاہیے اپنے محفوظ مستقبل کے لیے
  10. محمدکامران اختر

    قوم کے ساتھ بد ترین مذاق۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الیکشن 2013

    آپ کا مشورہ اپنی جگہ مگر آخر کب تک ہم ان لوگوں کے ہاتھوں بے وقوف بنتے رہیں گے ؟
  11. محمدکامران اختر

    قوم کے ساتھ بد ترین مذاق۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الیکشن 2013

    عبدالرزاق قادری ، عاطف بٹ ، نایاب
  12. محمدکامران اختر

    قوم کے ساتھ بد ترین مذاق۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الیکشن 2013

    آج 11 مئی 2013 کا بہت بے چینی سے منتظر قوم کے ساتھ آج ہاتھ ہو چکا ہے۔ یہ مظلوم قوم جو ایک محفوظ اور بہتر مستقبل کی تلاش میں نکلی ہے۔مگر مجھے لگتا ہے کہ یہ الیکشن کسی بڑے سیاسی بحران کا سبب بن سکتا ہے۔ میڈیا کے مطابق کراچی میں بد نظمی اور دھاندلی کھلے عام ہو رہی ہے۔کراچی کی صورت حال تو کسی سے...
  13. محمدکامران اختر

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    بہت ہی افسوسناک اور غلط فیصلہ ہے۔ جماعت بائیکاٹ کی سیاست سے پہلے بھی نہت نقصان اٹھا چکی ہے
  14. محمدکامران اختر

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    خدشہ ہے الیکشن کے بعد دھاندلی اور بد انتظامیاں زیر بحث رہیں گی
  15. محمدکامران اختر

    ووٹنگ کا عمل جاری

    کچھ علاقوں میں بد انتظامی کی شکایات آ رہی ہیں۔ کیا یہ پاکستان کے جمہوری مستقبل کے لیے خطرہ نہیں ؟؟؟
  16. محمدکامران اختر

    عمران خان اور ۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب اچھی یاد کیمرہ بند کی گئی ہے
  17. محمدکامران اختر

    LDA کی عمارت میں آگ اور قیمتی جانوں کے ساتھ بے شمار ریکارڈ ضائع

    اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے۔ موت انسان کے سائے سے بھی زیادہ قریب ہے۔
  18. محمدکامران اختر

    آج کا موسم: اسلام آباد کا تغیر

    اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے جی ہم سبھی گنہ گار ہیں۔ اللہ کے سامنے شرمندہ ہو کر جھک جانا چاہیے۔
  19. محمدکامران اختر

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    میرے خیال میں ان اعداد و شمار میں پی پی پی اور اے این پی پر خصوصی مہربانی کی گئی ہے۔ میرے خیال میں پی ٹی آئی ففٹی تو آسانی سے کر جائے گی بلکہ شاید اس سے بھی زیادہ ۔ پی پی ، ایم کیو ایم اور اے این پی کو مشکلات کا سامنا ہوگا۔ ہاًں اگر فرشتے ان کی نصرت کو قطار اندر قطار نازل ہو گئے تو کچھ کہا نہیں...
Top