نتائج تلاش

  1. محمدکامران اختر

    تعارف ایک نیا رکن!

    خوش آمدید
  2. محمدکامران اختر

    گناہ جاریہ یا شرعی فریضہ ؟

    سر بہت شکریہ آپ نے بہت خوبصورت انداز میں بات بیان فرما دی تاہم میرے خیال میں یہاں معاملہ مختلف ہے۔ اچھے لوگوں کے ووٹ سے الیکشن کے نتائج پر کچھ اثر نہیں پڑتا۔ نتائج کا تعین فرشتوں کے ووٹ ہی کرتے ہیں اس لیے یہاں یہ اصول لاگو کرنا زمینی حقائق کے منافی ہے
  3. محمدکامران اختر

    ماہا پری کی خرابی صحت

    اللہ تعالی جلد اور کامل صحت عطا فرمائے
  4. محمدکامران اختر

    گناہ جاریہ یا شرعی فریضہ ؟

    حقائق کی روشنی میں اپنے دل کی مانیں
  5. محمدکامران اختر

    دشمن سے حفاظت کا مسنون عمل

    جزاک اللہ جی بہت کام کا نسخہ بتلایا ہے آپ نے
  6. محمدکامران اختر

    جے یو ائی کا منشور

    تو کیا اس وقت اس جماعت نے اپنے وعدے پورے کیے تھے ؟
  7. محمدکامران اختر

    گناہ جاریہ یا شرعی فریضہ ؟

    یہ اصول نہ تو قابل عمل ہے ، نہ ہی دانش مندانہ ہے۔ برائی ہمیشہ برائی ہی ہوتی ہے خواہ چھوٹی ہو یا بڑی ۔ شراب حرام ہے خواہ ایک قطرہ ہو یا پورا گلاس۔ ہم اس برائی کا بائیکاٹ کر کے اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کی جدو جہد کیوں نہیں کرتے۔ اور ووٹ ڈال کر اس کرپٹ نظام کا حصہ بننے پر ہمیں کون مجبور کر رہا ہے۔
  8. محمدکامران اختر

    گناہ جاریہ یا شرعی فریضہ ؟

    جب ڈاکٹر قادری خود اس سسٹم کا حصہ تھے اس وقت تو یہ شرعی فریضہ ہی تھا۔ مگر اب خدا جانے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. محمدکامران اختر

    الیکشن 2013 : نواز شریف کا مقابلہ جاوید ہاشمی کریں گے

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے
  10. محمدکامران اختر

    الیکشن 2013 : نواز شریف کا مقابلہ جاوید ہاشمی کریں گے

    سٹارنیاں اور سٹار مد مقابل آ گئے دیکھیں کیا ہوتا ہے
  11. محمدکامران اختر

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    ن سے کیا مراد ہے جی۔ کچھ لوگ تو ن سے مراد نورا بھی لے رہےہیں۔ اللہ خیر کرے
  12. محمدکامران اختر

    پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

    او ہو خود کو غریب نہ کہیں ورنہ یہ کبھی نہیں آئیں گے۔
  13. محمدکامران اختر

    مجلس وحدت المسلمین کے جلسے کے دوران صحافیوں پرتشدد

    اللہ کرے خود احتسابی کی عادت سچ مچ ہماری سیاسی قوتیں اپنا لیں۔
  14. محمدکامران اختر

    والد مرحوم کی یاد میں

    آمین دعا فرمائیں کہ ہم سب حق ادا کر پائیں۔
  15. محمدکامران اختر

    والد مرحوم کی یاد میں

    آمین بہت بہت شکریہ
Top