میں اب سعودیہ چھوڑ چکا ہوں ،ویسے انڈیا میں مجھے اس کے بارے کافی کچھ معلومات تھی اس لیے اس کو دو تین بار کہا تھا لیکن اس نے کوئی ہنٹ نہیں دیا
شیئرس میں میرے بھی 5000 ڈوب چکے ہیں اس لیے اب اس مارکیٹ سے دور ہوں۔
جی میں نے اپنے باس کو تداول کا سافٹ ویئر استعمال کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ یہ ہمارے یہاں کے شیئر بروکرس کی طرح کا ہی سافٹ ویئر ہے جوکہ آپ کے من پسند کمپنیوں کے شیئرس کے اتار چڑھاو پر نظر رکھتا ہے اور آپ خرید وفروخت بھی کر سکتے ہیں۔
بہت بہت
اور بہت شکریہ نبیل بھائی آپ کے بتائے مطابق اسٹیپ فالو کیا اور کچھ ہی لمحوں میرے پسندیدہ تھیم میں ایک سائٹ ریڈی ہوگئی، ایک دشواری ابھی بھی ہے وہ مینو میں ہوم (انگلش میں لکھا ہوا) کا لنک بدل ہی نہیں رہا اور نہ اس کی کوئی صورت ابھی تک سرسری طور پر سمجھ آئی ہے۔
وقت ہوتو اس طرف توجہ دیں
محترم فہیم بھائی
مجھے کوئی خاص لکھنا نہیں آتا ، اس پر میری زبان ممبئیا ٹائپ کی زیادہ ہے
جس میں گرامر کی مشکلیں زیادہ ہیں
اس لیے بڑی بڑی تحریر بڑی مشکل سے لکھ پاتا ہوں
کل رات ہی سوچ رہا تھا کہ دہلی والا کانٹی نیو کروں مگر یہ سوچ کر رک گیا کہ
اب بات پرانی ہوچکی
:confused:
میرے لکھے تبصرے سے بات بگڑ رہی ہے دراصل میں واضح کردو
آپ کی کہی بات اور میری لائن کا اگر چہ مطلب ایک ہی نکل رہا ہے مگر یہ 2 نمبر میں نے اپنے ہی قریب کے ایک دوست سے سنی تھی اور اسی وقت اس کی نکیر بھی کر دی تھی
اور الحمدللہ احادیث کی اقسام اور راویوں پر جرح وغیرہ کا ادنی ٰ سا علم مجھے بھی ہے
میں...
خرگوش کے متعلق ایک سوال ہے کیونکہ اس کی دو نسل ہوتی ہیں
کہا جاتا ہے ایک کے کھر ہوتے ہیں انہیں کھایا جا سکتا ہے جبکہ دوسرے کے پنجے
انگریزی میں ریبٹ اور ہیئر شاید اسی لیے الگ الگ نام رکھیں گئے ہیں
اس بارے میں کچھ معلومات ؟؟؟؟؟
اس تھریڈکی ایک ایک پوسٹ کا ایک ایک حرف پڑھا ،
زلفی بھائی کی بات کو کاٹتے ہوئے میں صرف اتنا پوچھنا چاہتا ہوں کہ
"عربوں سے محبت کرو ، انہیں برا بھلا نہ کہو" یہ کس حدیث میں ہے؟؟
صفحہ اول کے دوسری تیسری پوسٹ میں کسی نے پوچھا بھی ہے میں اس کی سند چاہتا ہوں۔
باقی
سعودیہ جہاں ایک اچھائی ہے اس کا بیان...
شکریہ ،
ویسےیہ والا اوتار آپ کے "ہی ہی ہی" کو بڑا ہی جچ رہا ہے ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ ہنستا کھل کھلاتا رکھے۔ آمین
ایکدم فٹ فاٹ ، آپ سنائیں
اوہ سوری ! آپ کے پوسٹ دیکھ چکا ہوں
اللہ آپ کو جلد از جلد شفا دے اور ساری پریشانیاں دور کردے ۔ آمین