نتائج تلاش

  1. ابو یاسر

    کون ہے جو محفل میں آیا 97

    اچھا بھئی میں تو بھول ہی گیا تھا سارے ناظمین ، ناظمہ ، خادمین اینڈ محفلین کو السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
  2. ابو یاسر

    کون ہے جو محفل میں آیا 97

    نہیں آپ کو چائے خانے سے چائے نہیں ملے گی آپ کو حارہ کے ہوٹل میں پینی پڑے گی انکل
  3. ابو یاسر

    کون ہے جو محفل میں آیا 97

    شمشاد بھائی اپیا کا دونوں اوتار ٹوتھ پیسٹ کا ایڈ لگتا ہے ;) ایسے اوتار کیوں بتا رہے ہو؟ لولز
  4. ابو یاسر

    کون ہے جو محفل میں آیا 97

    کوئی نہیں ہے کئی ہیں :) حکم کریں اپیا
  5. ابو یاسر

    فری ڈیزائننگ ۔۔ ۔ مجھے ٹائم نہیں!

    فری ڈیزائننگ ۔۔ ۔ مجھے ٹائم نہیں!
  6. ابو یاسر

    مبارکباد خوبصورت لمحے ، خوبصورت یادیں۔۔۔ عندلیب آپی کے سنگ

    شمشاد بھائی کی طرح میں بھی اس میں سے ایک لے لیتا ہوں آپ جب انڈیا آئیں گی تو واپس کردونگا ورنہ ممبئی کا مشہور افلاطون چلے گا؟:battingeyelashes:
  7. ابو یاسر

    مقتول مظلوم ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہررحمہ اللہ سپردخاک

    انا للہ ا انا الیہ راجعون۔
  8. ابو یاسر

    مبارکباد خوبصورت لمحے ، خوبصورت یادیں۔۔۔ عندلیب آپی کے سنگ

    عندلیب بہن کو ہندوستان آمد پر دل کی گہرایوں سے خوش آمدید :) اب تو حیدرآباد گھومنے کا بہانہ میسر آگیا ان شاء اللہ اس بار دولہا بھائی سےانہی کے شہر میں ملاقات کرونگا۔
  9. ابو یاسر

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    سلام علیکم ،
  10. ابو یاسر

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    اپی ! ضرورت ایجاد کی پھوپھی ہوتی ہے :dancing:
  11. ابو یاسر

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    ایڈوانس (ٹیکنالوجی) کا اردو ترجمہ کیا ہونا چاہیے اگر کسی کو پتہ ہے تو پلیز بتائیے
  12. ابو یاسر

    سالنامہ اردو تعلیم انگریزی میں

    یہ کوئی کیمکل کا لوچا لگتا ہے :) کیمکل لوچا جاننے کے لیے منا بھائی ایم بی بی ایس کا پارٹ ٹو دیکھیں ;)
  13. ابو یاسر

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    جی ! اسے 30 فیصد ٹھیک کہہ لیں ، باقی بخار وغیرہ تو اب نہیں ہے لیکن بچوں کا کف نکلنے کا دست اور الٹیوں کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہوتا اس لیے مزید وقت لگے گا ایسا ڈاکٹر نے کہا ہے۔ مزید دعاوں کی درخواست ہے۔
  14. ابو یاسر

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    اللہ حافظ اب چلتا ہوں ، ڈنر ٹائم اور عشاء بھی باقی ہے :(
  15. ابو یاسر

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    ویسے بھائی آُ اسے پکائیں تو صحیح کیونکہ کیکڑے کی نسل کا جانور لگ رہا ہے اس لیے بنا کسی سے پوچھے کھا لیں گے :)
  16. ابو یاسر

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    ابھی بھی رو رہی تھی ، پتہ نہیں دانت نکلنے کا درد ہے یا کیا ہے، کچھ سمجھ نہیں آ رہا ۔۔ ہاں مگر الٹیاں رک گئی ہے اس لیے دودھ پی رہی ہے ورنہ پچھلے دو روز سے مسلسل کچھ نہیں کھا پی رہی تھی۔ آمین
  17. ابو یاسر

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    سنیچر سے ہی بخار تھا اورالٹیاں کر رہی تھی پھر دوسرے روز سے سر میں بخار، قے اور دست ، پیٹ میں کچھ ہضم ہی نہیں کرپا رہی او آر ایس کا گھول بھی الٹی کر دیتی ہے مگر آج دوبارہ دوا لایا ہوں تو آج دوپہر کو تھوڑا کھیلی ہے اور دودھ بھی پیا ہے ۔۔ اللہ کا شکر ہے کہ اب الٹیاں نہیں ہو رہیں۔ دعاوں کی درخواست ہے
  18. ابو یاسر

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    کیا کہوں بھائی اپنا تو اچھا ہے مگر ننھی یسریٰ کی طبیعت 4 روز سے خراب چل رہی ہے اس وجہ سے کام اور آرام دونوں بری طرح ایفیکٹ ہو رہے ہیں
  19. ابو یاسر

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    سلام علیکم ٹو آل آف یو
  20. ابو یاسر

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    خیر سے خیریت ہے :)
Top