نتائج تلاش

  1. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    بھائی کچھ غلط مت سمجھ لینا، میں بس یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ کیا مذکورہ لفظ کسی اور زبان سے ماخوذ ہے
  2. شکیب

    میرے رشکِ کمر، تو نے یوں گھوم کر، جب کمریا ہلائی مزا آگیا

    دے بھی دیجیے جواب:arrogant::giggle:
  3. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    میں سمجھا کراچی میں اردو بولی جاتی ہے۔
  4. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ گنجے ہو بھی جائیں تو محفلین محض اندازے ہی لگا سکتے ہیں کہ کیسے دکھ رہے ہوں گے۔ فکر نہ کریں۔
  5. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    ہندی میں ٹپنی،تبصرہ کو کہتے ہیں۔ یعنی اگر کہنا ہے تبصرہ کرو، تو کہیں گے ٹپنی دو/کرو۔ آپ نے کون سی بھاشا کا اپیوگ کیا ہے؟
  6. شکیب

    میرے رشکِ کمر، تو نے یوں گھوم کر، جب کمریا ہلائی مزا آگیا

    پہلے مصرع میں "آپ" کے بعد" وہ" کو دیکھیے خلیل بھائی۔ کیا اسے یوں کیا جا سکتا ہے شیخ صاحب بھی محفل میں موجود تھے، مجھ کو پہچان کر وہ کھسکنے لگے واٹس ایپ پہ شیئر کرنے لگا ہوں۔:)
  7. شکیب

    میرے رشکِ کمر، تو نے یوں گھوم کر، جب کمریا ہلائی مزا آگیا

    یہ فنا بلند شہری ہیں؟ کیونکہ مذکورہ غزل مجھے ان کے دیوان میں نہیں ملی۔
  8. شکیب

    برائے اصلاح

    اچھے رواں اشعار ہیں۔ فنی اعتبار سے کوئی خامی نظر نہیں آئی۔ اب محاکات پر توجہ دیجیے۔ :)
  9. شکیب

    غزل: فنا ہے میرا وجود اُن میں حضور میں بھی غیاب بن کر

    بہت خوب۔ لاجواب۔ بروزِ محشر یہ عشق والے چلیں گے عالیجناب بن کر واہ!
  10. شکیب

    چہرے برائے اصلاح

    آن لائن آئیں گے تو دیکھیں گے بھائی۔ انتظار کریں تھوڑا۔:)
  11. شکیب

    YOLO کیا ایک باطل نظریہ ہے؟

    بہت خوبصورت تحریر۔ جزاک اللہ خیرا
  12. شکیب

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    اور مار وغیرہ کھائی ہے بڑوں سے؟
  13. شکیب

    اپنی طرح سے کوئی اکیلا نہیں ملا

    اور متوقع سلوک کا کیا معیار ہے؟
  14. شکیب

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    زیک آپ کو اصلی نام سے کون کون بلاتا ہے۔ (ممکن ہے سوال پہلے پوچھ لیا گیا ہو لیکن یہ انٹرویو میں نے 2015 میں پڑھا تھا۔ اس لیے یاد نہیں)
  15. شکیب

    مبارکباد زیک کو تینتیس ہزاری منصب مبارک ہو

    مبارک ہو!حد ہے۔ ذرا میرے مراسلے دیکھیے @زیک۔
  16. شکیب

    تعارف تعارف نامہ

    وعلیکم السلام۔ خوش آمدید۔ اکا دکا داروغہ ملتے رہیں گے،حوصلہ رکھیے گا۔
  17. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    دنیا کے تمام جھوٹ ایک طرف اور "My school" والے مضمون میں لکھے جانے والے جھوٹ ایک طرف۔۔۔:LOL::LOL::LOL:
Top