نتائج تلاش

  1. شکیب

    اے شبِ ماتم تری فرقت میں گھبراتا ہوں میں

    کیا بات ہے۔ جیو میرے بھائی۔ مقطع کی الگ سے داد!
  2. شکیب

    اردو متن خواں اور اردو تقریر شناخت

    بقیہ پر تو کام ہو رہا ہے،متن خوانی کے لیے کچھ ہو رہا ہے یا نہیں؟
  3. شکیب

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    بہت دیر لگائی بھئی... یونیکوڈ اور تصویر پر مبنی فائلز سے متن اخذ کرنے کے لیے نہیں ہے، فقط ان پیج کے لیے ہے...
  4. شکیب

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    یہ تو نیا فانٹ ہے. اب تک اردو کے کتنے فانٹس کرننگ کی سپورٹ کے ساتھ موجود ہیں؟ اور کیا ان فانٹس کو ویب امبیڈنگ میں استعمال کیا جا سکتا ہے؟
  5. شکیب

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    میں سمجھا آکسیجن کے تھیلے فراہم کیے جائیں گے...
  6. شکیب

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    ہاں نہیں ہرگز نہیں
  7. شکیب

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ ۔۔ ۔۔کچھ باتیں، کچھ یادیں، کچھ تصویریں

    سالار جنگ میوزیم کی ہماری بھی کچھ تصاویر ہیں، شاید 2007 کی... مزیدار شراکت کی آپ نے... ساتھ میں معلومات بھی!
  8. شکیب

    غمِ روزگار

    کیا بات ہے۔ سال بھر بعد داد قبولی جا رہی ہے۔ :)
  9. شکیب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    توتا درست تلفظ ہے یا طوطا؟ بچپن سے ط والا ہی پڑھا ہے لیکن اب کہیں کہیں ت والا بھی مستعمل دیکھا ہے۔
  10. شکیب

    عروض ڈاٹ کام

    سید ذیشان بھائی، عروض ڈاٹ کام پر تقطیع کی بٹن کے پیچھے کار فرما الگورتھم مختصراً بیان ہو سکتا ہے؟یا آپ نے اگر کہیں پہلے لکھ رکھا ہو تو مراسلہ کی جانب راہنمائی۔ (وہ الگورتھم جو فی الحال ویب سائٹ پر ایکٹیو ہے۔)
  11. شکیب

    چھپا رستم

    پورا زو تو نہیں بند کر دیا؟
  12. شکیب

    ملا رہا ہوں ترا حسن کائنات کے ساتھ «» فزکس کھول کے بیٹھا ہوں دینیات کے ساتھ- فیضان ہاشمی

    ملا رہا ہوں ترا حسن کائنات کے ساتھ «» فزکس کھول کے بیٹھا ہوں دینیات کے ساتھ- فیضان ہاشمی
  13. شکیب

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    کچھ ٹیچر یہ بات بہت جلد اور اچھی طرح بھانپ جاتے ہیں اور اس لیے طلباء میں خفیہ"پڑیا" بانٹنے والے ٹیچرز سے ہمارا ہر دور میں واسطہ پڑا ہے۔ راوی ان کے لیے،انتظامیہ کے لیے،ادارے کی ریپیوٹیشن کے لیے اور طلباء کے لیے،چین ہی چین لکھتا رہا ہے اور ہم... اپنی جان جلاتے رہے ہیں۔:)
  14. شکیب

    وصی شاہ کی شاعری سے ”انتخاب“

    ٹھنڈی شرارت میں کیسے سرد ہاتھوں سے تمہارے گال چھوتا تھا دسمبر میں تمہیں میری شرارت یاد آئے گی
  15. شکیب

    تعارف شاہد بھائی ۔ ایک مصنف

    خوش آمدید... کچھ مصروفیات کے بارے میں بھی بتائیں. آپ کے ادبی سفر کے لیے نیک خواہشات... لکھتے رہیے!
  16. شکیب

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    نبیل بھائی کیا علیحدہ فورم میں پرانے مراسلے بھی شامل کیے جائیں گے یا از سرِ نو شروع کیا جائے گا؟ اور وہی پرانے مراسلے مرکزی فورم پر read only بھی ہوں گے؟
  17. شکیب

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    پتلون میں بھی ڈھونڈو ہو غالب ازار بند؟
  18. شکیب

    شکیب بھائی کا انٹرویو

    کس نثر نگار کے اسلوب سے متاثر ہیں ؟ - پطرس، یوسفی اگر اصنافِ ادب میں سے کسی کا نمائندہ بننے کا موقع ملے تو کس کا انتخاب کریں گے ؟ - غزل غزل میں ترقی پسندیت کے قائل ہیں یا رومان کے ؟ - ترقی پسندیت(جدت پسندی کے خلاف ہوں). بہار آنےکے بعد شاید رومانی شاعری بھی مقصد لگنے لگے. :D آپ کی غزل کا...
Top