وہ شرارتیں، وہ محبتیں، عطا سب کو ہوں وہ وراثتیں!
عطا سب کو ہوں ..۔۔۔۔۔مناسب نہیں لگتا ..۔کیوں کہ اس صورت میں ..۔۔۔تیسرے رکن " عطا سب کو ہوں " میں عطا کا الف ساقط کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔ حالاں کہ اس طرح کے الفاظ سے کسی حرف کو ساقط کردینا خلافِ معمول ہے ۔۔۔۔۔جبکہ" ہوں "وہ" جیسے الفاظ میں اس کی گنجائش...