نتائج تلاش

  1. انس معین

    غزل برائے اصلاح : کیا ان آنکھوں میں خوابوں کی بھی جگہ نہ رہی

    جواب میں تاخیر کے لیے بھی معزرت خواہ ہوں !
  2. انس معین

    غزل برائے اصلاح : کیا ان آنکھوں میں خوابوں کی بھی جگہ نہ رہی

    بہت شکریہ ۔ الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: بہتری کی کوشش کرتا ہوں ۔ آپ بھی کہتے ہوں گے کہ ہر بار غلطیاں نکالتے ہیں پھر وہی غلطیاں دہراتا ہوں۔ اور اصلاح کے بعد دوبارہ غزل پوسٹ بھی نہیں کرتا ۔ میں آپ کی اصلاح سمیت غزل کو اپنے پاس محفوظ کر لیتا ہوں اور جب طبیعت اس طرف مائل ہوتی ہے تو ایک آدھ پرانی...
  3. انس معین

    نظم: ایک مکالمہ

    بہت خوب ۔۔ :redheart:
  4. انس معین

    غزل برائے اصلاح : کیا ان آنکھوں میں خوابوں کی بھی جگہ نہ رہی

    غزل برائے اصلاح : الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: کیوں اب تمہاری کمی باعثِ سزا نہ رہی کیا ان آنکھوں میں خوابوں کی بھی جگہ نہ رہی پھر آج مہکی ہوئی ہے تمہاری خوشبو سے تمہارے کوچے میں جانے سے پھر ہوا نہ رہی وہ بولنے لگی آخر منا لیا ہم نے زیادہ دیر تو تصویر بھی خفا نہ رہی تمہاری خیر ہی مانگی...
  5. انس معین

    غزل برائے اصلاح : کبھی نظریں ملاتا ہے کبھی نظریں چراتا ہے

    بہت شکریہ استادِ محترم الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: قوافی والا مسلہ حل کر کے دوبارہ حاضر ہوتا ہوں ۔ جواب میں تاخیر کے لئے بہت معضرت۔
  6. انس معین

    برائے اصلاح : محفل میں تیری دیکھا کوئی آنکھ نم نہیں ہے

    بہت شکریہ راحل بھائی ۔ مستی بھری زباں کے لیے کوئی اور ترکیب تراشنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ۔۔
  7. انس معین

    غزل برائے اصلاح : کبھی نظریں ملاتا ہے کبھی نظریں چراتا ہے

    سر غزل برائے اصلاح : الف عین ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: کبھی اپنا نظر آئے کبھی وہ غیر دکھتا ہے کبھی نظریں ملاتا ہے کبھی نظریں چراتا ہے اگر یوں چاندنی شب میں ملے اس سے ہوئی مدت بڑے عرصے سے وہ بھی تو دیا اب خود بجھاتا ہے بہت مجبور کرتا ہے لبوں کو مسکرانے پر وہ اک بچھڑا ہوا...
  8. انس معین

    برائے اصلاح : محفل میں تیری دیکھا کوئی آنکھ نم نہیں ہے

    سر غزل برائے اصلاح : الف عین ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: جس کے قریب ہے تو اس دل کو غم نہیں ہے محفل میں تیری دیکھا کوئی آنکھ نم نہیں ہے وہ خوش کلام اپنی مستی بھری زباں میں جو کچھ بھی کہہ رہا ہے غزلوں سے کم نہیں ہے دنیا میں خوبصورت کچھ کم نہیں ہیں لیکن! تجھ سا نہیں ہے کوئی تیری...
  9. انس معین

    میرے (راحل) مجموعہ کلام کی اشاعت

    انشاءاللہ بہت جلد خریدتا ہوں ۔ کتاب کی ڈسکریپشن میں آپ کا ماہرؔ القادری صاحب کے ساتھ نسب دیکھ کر ایک خوشگوار حیرت ہوئی ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔
  10. انس معین

    میرے (راحل) مجموعہ کلام کی اشاعت

    بہت بہت مبارک راحل بھائی ۔ ۔:in-love:
  11. انس معین

    غزل برائے اصلاح : اک دن یوں حسرتوں کا تماشہ دکھائی دے گا

    بلکل راحل بھائی ۔ درست فرمایا
  12. انس معین

    غزل برائے اصلاح : اک دن یوں حسرتوں کا تماشہ دکھائی دے گا

    بہت شکریہ استاد محترم ۔۔ بہتر کرتا ہوں۔
  13. انس معین

    غزل برائے اصلاح : اک دن یوں حسرتوں کا تماشہ دکھائی دے گا

    بہت شکریہ اختر بھائی ۔ دراصل میں وہ دریا دلی والا ماحول لانا چاہ رہا تھا ۔ مگر سمند اور چشمے کے ساتھ آنکھ کی مشابہت کی بات اپنی ہی ہے
  14. انس معین

    غزل برائے اصلاح : اک دن یوں حسرتوں کا تماشہ دکھائی دے گا

    آداب راحلؔ بھائی ۔ وزن کا مسلہ درست کر کے دوبارہ حاضر ہوتا ہوں ۔ لگتا ہے تقطیع کے حوالے سے عروض کی ساءٹ پر مکمل اتفاق ٹھیک نہیں ہے ۔ یہ مسلہ میرے ساتھ کئی دفع ہوا ہے کہ وہاں درست دکھا رہا ہوتا ہے اور وزن میں غلطی ہوتی ہے ۔
  15. انس معین

    غزل برائے اصلاح : اک دن یوں حسرتوں کا تماشہ دکھائی دے گا

    بہت شکریہ ظہیر بھائی ۔ اس کی جگہ سمندر ہی کر لیتا ہوں ۔ :)
  16. انس معین

    غزل برائے اصلاح : اک دن یوں حسرتوں کا تماشہ دکھائی دے گا

    سر غزل برائے اصلاح : الف عین محمد خلیل الرحمٰن ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: اک دن یوں حسرتوں کا تماشہ دکھائی دے گا وہ غیر ہو گا لیکن اپنا دکھائی دے گا ------------------------------- زخموں سے چور ہو گا بے حال ہو گا لیکن تجھ کو ترا دِوانہ ہنستا دکھائی دے گا...
  17. انس معین

    ماشاء اللہ

    ماشاء اللہ
  18. انس معین

    برائے اصلاح : آنکھوں میں مستیاں ہی

    مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ۔۔۔۔۔
Top