نتائج تلاش

  1. انس معین

    تعارف تعارف۔

    خوش آمدید حسرت صاحب ۔
  2. انس معین

    غزل برائے اصلاح : الجھے سوال کی جنگ اپنے کمال کی جنگ

    دیر سے جواب لکھنے کے لیے معزرت خواہ ہوں ۔ غزل کو بہتر کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔
  3. انس معین

    غزل برائے اصلاح : دل ہے منزل کی جانب رواں آج پھر

    بلکل استادِ محترم راحل بھائی بہت محنت کے ساتھ اصلاح کرتے ہیں۔لیکن آپ کی غیر موجودگی کا احساس بارہا ہوتا رہا ۔ اللہ آپ کو سب کو سلامت رکھے اور اجرِ عظیم عطا فرمائے ۔ آمین
  4. انس معین

    غزل برائے اصلاح : الجھے سوال کی جنگ اپنے کمال کی جنگ

    استاد محترم غزل برائے اصلاح : الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: الجھے سوال کی جنگ اپنے کمال کی جنگ ہر دل ہی لڑ رہا ہے ہجرو وصال کی جنگ ---------------- نظریں فریب دیں اور کرتی ہے عقل قائل دنیا نہیں ہے یارو یہ ہے خیال کی جنگ ---------------- سنتے کہاں ہیں دل کی بس لڑ رہے ہیں کب سے صوفی دھمال...
  5. انس معین

    برائے اصلاح

    عابد بھائی بہت خوب ۔
  6. انس معین

    برائے اصلاح : آنکھوں میں مستیاں ہی

    بہت شکریہ راحل بھائی کوشش کرتا ہوں ۔
  7. انس معین

    برائے اصلاح : آنکھوں میں مستیاں ہی

    سر غزل برائے اصلاح : الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: گالوں پہ سرخیاں ہیں؟ آنکھوں میں مستیاں ہیں؟ اس حسنِ دلربا میں اب بھی وہ شوخیاں ہیں ؟ ------------ ہائے وہ پلکیں جیسے بے چین تتلیاں ہیں ------------- تصویر ان کی میرے ماضی کی جھلکیاں ہیں ------------- دکھتا ہے زخمِ دل اور کہنے کو سسکیاں ہیں...
  8. انس معین

    غزل برائے اصلاح

    محمّد احسن سمیع :راحل:
  9. انس معین

    غزل: اگرچہ آرزو لمبی بہت ہے

    واہ بہت عمدہ غزل راحل بھائی ۔۔۔۔
  10. انس معین

    غزل برائے اصلاح : دل ہے منزل کی جانب رواں آج پھر

    یہ شعر تکنیکی لحاظ سے درست ہے کیا ؟
  11. انس معین

    غزل برائے اصلاح : دل ہے منزل کی جانب رواں آج پھر

    السلام علیکم ۔ راحل بہت شکریہ آپ کے قیمتی وقت کا ۔ میں ان نکات کو بغور دیکھتا ہوں ۔ ۔۔ معضرت کے ساتھ ۔ کل مینے وہ مصرع میں وزن کی غلطی کی نشاندہی دیکھی ۔ مگر اس کوئی مصرع زہن میں بن نہیں پایا ۔ سو آپ کے مکمل جواب کا انتظار کیا ۔ بہت شکریہ اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔
  12. انس معین

    غزل برائے اصلاح : دل ہے منزل کی جانب رواں آج پھر

    بہت شکریہ ۔ ارشد بھائی ۔ تدوین کیے دیتا ہوں ۔ استاد محترم کے آنے سے پہلے
  13. انس معین

    غزل برائے اصلاح : دل ہے منزل کی جانب رواں آج پھر

    سر غزل برائے اصلاح الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: درد ہونے لگے ہیں جواں آج پھر دل ہے منزل کی جانب رواں آج پھر --------------------------- رات خاموش ہے چاند سہما ہوا کتنا سونا لگے یہ جہاں آج پھر --------------------------- پھر سلگنے لگے تیری یادوں میں ہم دل سے اٹھنے لگا اک دھواں آج پھر...
  14. انس معین

    جنرل بپن راوت بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف نامزد

    بمب نصب ہو چکا ہے ۔ تیلی لگانے کی ضرورت ہے بس ;) میں بھی سیاسی مطالعہ بڑھا رہا ہوں ۔ کچھ دن تک بمب نصب کرنے کی مہارت آئے نہ آئے تیلی لگانے کی آ جائے گی :cool:
  15. انس معین

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    2 ہم ان سے محبت کا انکار نہیں کرتے چھپ کر بھی مگر وہ تو اقرار نہیں کرتے یہ ایک نشانی ہے ہم اہلِ محبت کی غم سہتے ہیں چپ رہ کر اظہار نہیں کرتے قاصد جو ملو ان سے اک بار یہ کہہ دینا اس طرح کسی کو بھی بیمار نہیں کرتے اک ہم ہی تھے نامحرم کیا آپ کی نظروں میں ہر ایک سے پردہ کیوں سرکار نہیں کرتے سب...
  16. انس معین

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    احباب ایک پرانی کاوش ارسال کر رہا ہوں ۔ دیر سے پیش کرنے کے لئے معضرت ۔ زخموں کو اِس ادا سے سیتا نہیں ہے کوئی اس نام سے پیارا نغمہ نہیں ہے کوئی خاموشیوں نے دل میں ڈالے ہیں ڈیرے جیسے برسوں سے اس نگر میں آیا نہیں ہے کوئی اب خود بھی خوف میں ہے جو کہہ رہا تھا کل تک ا یسے جدائیوں میں مرتا نہیں ہے...
  17. انس معین

    سن 2020 کے لیے میرا عہد

    جاسم صاحب کے مراسلوں میں مزید اشتعال انگیزی پھیلانے کا ۔ :terror: فنِ تخریبی اصلاح سیکھنا ہے !:sneaky:
  18. انس معین

    فصلِ گُل کیا کر گئی آشفتہ سامانوں کے ساتھ - سرور بارہ بنکوی

    فصلِ گُل کیا کر گئی آشفتہ سامانوں کے ساتھ ہاتھ ہیں الجھے ہوے اب تک گریبانوں کے ساتھ پیرِ میخانہ کی اِک لغزش کا حاصل کچھ نہ پوچھ زندگی ہے آج تک گردش میں پیمانوں کے ساتھ دیکھنا ہے تابہ منزل ہمسفر رہتا ہے کون یوں تو اِک عالم چلا ہے آج دیوانوں کے ساتھ اِن حسیں آنکھوں سے اب للہ آنسو پونچھ لو تم...
  19. انس معین

    فصلِ گُل کیا کر گئی آشفتہ سامانوں کے ساتھ ------- ہاتھ ہیں الجھے ہوے اب تک گریبانوں کے ساتھ...

    فصلِ گُل کیا کر گئی آشفتہ سامانوں کے ساتھ ------- ہاتھ ہیں الجھے ہوے اب تک گریبانوں کے ساتھ -----سرور بارہ بنکو
Top