نتائج تلاش

  1. انس معین

    برائے اصلاح

    لنک مل سکتا ہے ؟
  2. انس معین

    غزل: تماشا اب اپنا بناتے نہیں ہیں

    عمدہ غزل ہے راحل بھائی ۔
  3. انس معین

    غزل برائے اصلاح : وہی بضد ہیں مجھے خاک میں ملانے کو

    کہ جیسے اس شعر مکان جس کا مسجد کے ہی احاطے میں اسے بھی دیکھا ہے جاتے شراب خانے کو مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فِعْلن مفاعلن مفعولن مفاعلن فِعْلن
  4. انس معین

    غزل برائے اصلاح : وہی بضد ہیں مجھے خاک میں ملانے کو

    مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فِعْلن کچھ مصروں میں یہ بحر ہے کیا یہ جائز ہے ۔ مفاعلن مفعولن مفاعلن فِعْلن
  5. انس معین

    غزل برائے اصلاح : وہی بضد ہیں مجھے خاک میں ملانے کو

    السلام علیکم ۔ امید ہے آپ خیرو عافیت سے ہونگے ۔ سب سے پہلے تو استاد محترم کا آپ کا اور باقی تمام احباب جو اصلاح سخن کے لیے اپنا قیمتی وقت دیتے ہیں تہہ دل سے مشکور ہوں ۔ انسان ہے تو دیر سویر ساتھ ہے ۔ اور آپ ہیں کہ حسبِ معمول معضرت کر کے ہمیں شرمندہ کرتے ہیں ۔ دراصل استاد محترم کئی دفع کہہ چکے...
  6. انس معین

    غزل برائے اصلاح : وہی بضد ہیں مجھے خاک میں ملانے کو

    سر غزل برائے اصلاح ۔ الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: عظیم محمد خلیل الرحمٰن بحر : مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فِعْلن وہی بضد ہیں مجھے خاک میں ملانے کو میں جن کی راہوں میں رہتا ہوں گل بچھانے کو یا میں جن کی راہوں سے کانٹے رہا ہٹانے کو ( گل بچھانا ٹھیک ترکیب ہو گی ؟ ) ---------------------- گلاب...
  7. انس معین

    غزل برائے اصلاح : رگِ جاں سے دل تک مہکتے بھی تم ہو

    بہت شکریہ راحل بھائی ۔ ان کو بھی مدِ نظر رکھتا ہوں ۔
  8. انس معین

    غزل برائے اصلاح : رگِ جاں سے دل تک مہکتے بھی تم ہو

    بہت شکریہ استادِ محترم
  9. انس معین

    غزل برائے اصلاح : رگِ جاں سے دل تک مہکتے بھی تم ہو

    سر نظر فرمائیے گا ۔ الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: رگِ جاں سے دل تک مہکتے بھی تم ہو دلِ زار بن کر دھڑکتے بھی تم ہو یا صنم میرے دل میں دھڑکتے بھی تم ہو -------------------------------- ہمیں مے سے توبہ کا کہتے ہی کیوں ہو کہ جب سب سے پہلے بہکتے بھی تم ہو --------------------------------...
  10. انس معین

    غزل کو کیسے مترنم پڑھا جائے ؟؟؟

    میں تو غزل کہتا ہی گنگنا کر ہوں ۔ خلیل بھائی کے ایک مراسلے نے میرا عروض والا مسلہ حل کر دیا ۔ بحور نام ہی ترنم کا ہے ۔ آپ غزل گنگنائیں نا بھی تو اگر بحر کے مطابق پڑھیں تو ایک لے محسوس ہو گا آپ کو ۔
  11. انس معین

    غزل کو کیسے مترنم پڑھا جائے ؟؟؟

    محمد خلیل الرحمٰن ہمارے خلیل بھائی اس فن پر بہت مہارت رکھتے ہیں ۔
  12. انس معین

    رابی پیرزادہ شوبز چھوڑنے کے بعد دین کی تبلیغ کی راہ پر

    زیرک بھائی اس میں مخالفت کی کیا بات فنکار کی توبہ میں فنکاری تو ہو گی نا ! :)
  13. انس معین

    غزل برائے اصلاح : رگِ جاں سے دل تک مہکتے بھی تم ہو

    ہاہا ہاہا ۔ بلکل سچ کہتے ہیں ۔:D
  14. انس معین

    غزل برائے اصلاح : رگِ جاں سے دل تک مہکتے بھی تم ہو

    بہت شکریہ راحل بھائی ۔ چونکہ غزل میں دس اشعار ہیں تو ان دونوں کو نکال دیں ۔ یا کسی اور بحر میں الگ غزل کہہ لیں تو کیا یہ مناسب ہے ۔
  15. انس معین

    غزل برائے اصلاح : رگِ جاں سے دل تک مہکتے بھی تم ہو

    بہت شکریہ استاد محترم بہتر کر کے حاضر ہوتا ہوں سر اس کی مزید وضاحت کر دیں ۔
  16. انس معین

    غزل برائے اصلاح : رگِ جاں سے دل تک مہکتے بھی تم ہو

    سر غزل برائے اصلاح : الف عین عظیم رگِ جاں سے دل تک مہکتے بھی تم ہو پھر بن کے دل سا دھڑکتے بھی تم ہو -------------------------------- ہمیں مے کشی سے بھی تم روکتے ہو اور سب سے پہلے بہکتے بھی تم ہو -------------------------------- رلاتے ہو پہلے مگر پھر اچانک لگانے کو سینے لپکتے بھی تم ہو...
  17. انس معین

    غزل برائے اصلاح : مطلب ہے صرف ہم کو اپنے جناب سے

    بہت شکریہ استادِ محترم ۔ بہتر کر کے حاضر ہوتا ہوں
  18. انس معین

    غزل برائے اصلاح : مطلب ہے صرف ہم کو اپنے جناب سے

    سر الف عین عظیم مفعول فاعلاتن مفعول فاعلن سردار سے کسی اور نہ ہی نواب سے مطلب ہے صرف ہم کو اپنے جناب سے محسوس ہو رہی ہے ایسے تری کمی اک ورق پھٹ گیا ہو جیسے کتاب سے مٗشکِ گلاب تم سے لوگوں کو آئے اور ہم کو تمہاری خوشبو آئے گلاب سے لے جائیں دل ہمارا لیکن یہ سوچ کر سنبھلے گا یہ آوارہ...
  19. انس معین

    جہیز لینا چھوڑ دیں مختصر مختصر

    کامیاب یا ناکام ۔ یہ بھی بتائیں کون سا کریں دونوں میں سے ۔ ہم تو ظفلِ مکتب ہیں ،
Top