نتائج تلاش

  1. انس معین

    عبداللہ احمد کی غزلیں

    اپنا اصلاح شدہ کلام اس لڑی میں اکٹھا کرنے کا سوچا ہے ، اگر احباب کو بہتری کی گنجائش نظر آئے تو ضرور اصلاح فرمائیے۔ زخموں کو اس ادا سے سیتا نہیں ہے کوئی تیرے نام سے پیارا نغمہ نہیں ہے کوئی خاموشیوں نے دل میں ڈالے ہیں ڈیرے جیسے برسوں سے اس نگر میں آیا نہیں ہے کوئی اب خود بھی خوف میں ہے جو...
  2. انس معین

    جوش ملیح آبادی کی اک رباعی تشریح چاہتا ہوں

    واہ واہ بہت خوب سر ۔ بہت شکریہ رہنمائی فرمانے کا بہت شکریہ
  3. انس معین

    جوش ملیح آبادی کی اک رباعی تشریح چاہتا ہوں

    جوش ملیح آبادی کی اک رباعی کی تشریح چاہتا ہوں احباب سےگزارش ہے کہ رہنمائی فرمائیں افسوس شراب پی رہا ہوں تنہا غلطاں بہ سبو تمام خونِ فن ہا ٹھٹھری ہوئی ساغر میں نظر آتی ہے صہبا رضیَ اللہ تعالیٰ عنہا
  4. انس معین

    برائے اصلاح : اے گل بدن اے نازنیں دیکھا نہیں تجھ سا کہیں

    بہت شکریہ استاد محترم ۔ بہتر کرتا ہوں ۔
  5. انس معین

    برائے اصلاح : اے گل بدن اے نازنیں دیکھا نہیں تجھ سا کہیں

    بہت شکریہ عظیم بھائی ۔ بہتر کرتا ہوں
  6. انس معین

    برائے اصلاح : اے گل بدن اے نازنیں دیکھا نہیں تجھ سا کہیں

    استادِ محترم غزل برائے اصلاح الف عین عظیم بھائی فلسفی بھائی چھانی ہے سب خاکِ زمیں دیکھا نہیں تجھ ساکہیں اے گل بدن اے نازنیں دیکھا نہیں تجھ سا کہیں اے مہ جبیں اے دل نشیں اے ہم نشیں میرے یقیں اتنا حسیں ، بلکل نہیں دیکھا نہیں تجھ سا کہیں گلشن ہو چاہے دشت ہو مندر ہو یا مسجد کوئی ہر شے میں...
  7. انس معین

    برائے اصلاح : ہماری گلی میں وہ صورت نہیں ہے

    غزل برائے اصلاح سر الف عین عظیم ہماری گلی میں وہ صورت نہیں ہے یہ آفت نہیں ہے قیامت نہیں ہے ؟ مرے دل جو سب سے قریبی تھے تیرے تجھے ان کے جانے پہ حیرت نہیں ہے ؟ ہو جائے آسان دم کا نکلنا وہ کہہ دیں کے ہم سے محبت نہیں بڑے آدمی ہم بھی بن جاتے لیکن ہمیں تیرے غم سے ہی فرصت نہیں ہے جو جنت میں...
  8. انس معین

    برائے اصلاح : سبھی جانتا ہوں یہ سمجھانا چھوڑو

    بہت شکریہ استاد محترم بہتر کرتا ہو ں
  9. انس معین

    برائے اصلاح : سبھی جانتا ہوں یہ سمجھانا چھوڑو

    بہت شکریہ عظیم بھائی بہتر کرتا ہوں
  10. انس معین

    برائے اصلاح : سبھی جانتا ہوں یہ سمجھانا چھوڑو

    سر اصلاح کی درخواست ہے الف عین عظیم فلسفی یہ پردے کے پیچھے سے شرمانا چھوڑو سبھی جانتا ہوں یہ سمجھانا چھوڑو --------------------------- کہیں مل کے بیٹھو تو کچھ ہم بتاؤں اچانک سے رستوں میں ٹکرانا چھوڑو --------------------------- یہ چہرے سے پردہ ہٹا دو نہ صاحب خدا کے لیے اب یوں تڑپانا چھوڑو...
  11. انس معین

    برائے اصلاح : کیوں لڑنے سے پہلے خفا ہو گیا ہے

    جی عظیم بھائی احمد تخلص کرتا ہوں
  12. انس معین

    برائے اصلاح : کیوں لڑنے سے پہلے خفا ہو گیا ہے

    بہت شکریہ عظیم بھائی .. استاد محترم الف عین صاحب بہتر کرتا ہوں
  13. انس معین

    برائے اصلاح : کیوں لڑنے سے پہلے خفا ہو گیا ہے

    سر الف عین عظیم اور دیگر احباب سے اصلاح کی گزارش تجھے یہ اچانک سے کیا ہو گیا ہے کیوں لڑنے سے پہلے خفا ہو گیا ہے سزا لگ رہا ہے جو اک پل بھی جینا کوئی ہم سے شاید جدا ہو گیا ہے ہماری پیشانی پے بل تک نہ آیا ویسے تو وہ بے وفا ہو گیا ہے یہ رب شناسی کا عالم خدایا...
  14. انس معین

    برائے اصلاح - - جو تیرے در کا ہوا نہیں ہوں

    سر اصلاح کی گزارش ہے الف عین عظیم فلسفی جو تیرے در کا ہوا نہیں ہوں تو اپنے گھر بھی گیا نہیں ہوں شیخ جنت چھپائے مجھ سے ابھی میں کافر ہوا نہیں ہو عشق اندر سے کھا چکا ہے ذرا بھی باقی بچا نہیں ہوں تری گلی سے گزر گیا ہوں میں اب کی باری رکا نہیں
  15. انس معین

    عمر بھر کا تو نے پیمان وفا باندھا تو کیا - - - عمر کو بھی تو نہیں ہے پائیداری ہاے ہاے - - غالب

    عمر بھر کا تو نے پیمان وفا باندھا تو کیا - - - عمر کو بھی تو نہیں ہے پائیداری ہاے ہاے - - غالب
  16. انس معین

    ہاہاہا آپ نے واقع صحیح بات کی ۔ میں اکثر سوچا کرتا تھا کہ چائے کے ہوٹلوں پر یہ کیوں لکھا ہوتا...

    ہاہاہا آپ نے واقع صحیح بات کی ۔ میں اکثر سوچا کرتا تھا کہ چائے کے ہوٹلوں پر یہ کیوں لکھا ہوتا ہے ۔ وہاں تو کوئی پڑھا لکھا شخص بھی نہیں آتا ۔
  17. انس معین

    مجھے لگتا ہے محفل کے لوگو کے ساتھ یہ لکھوانا پڑے گا کہ سیاسی گفتگو سے پرہیز کریں ۔۔ فضول بیٹھنا...

    مجھے لگتا ہے محفل کے لوگو کے ساتھ یہ لکھوانا پڑے گا کہ سیاسی گفتگو سے پرہیز کریں ۔۔ فضول بیٹھنا منع ہے
Top