نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    یہ شاید سرونگ سپون کے حجم جتنا تھا اس لیے چمچہ کہلایا گیا۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    جن کو بدروحوں سے مسئلہ ہو گا وہ 'لوگ' ہی ہوں گے نا۔۔۔ بالکل
  3. عبدالقیوم چوہدری

    اردو محفل پر میرے قیام کے اب تک کے تاثرات

    سیاسی و مذہبی زمروں میں روزانہ کی پوسٹس پر حد مقرر کی جائے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    لوگوں کا کیا 'کہنے' دو ان کی اپنی مجبوری۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    سرکپ، جولیاں بھی مہان ہیں لیکن میری روح بار بار دھرما راجیکا سٹوپا کا ہی طواف کرتی رہتی ہے۔ ایسا لگتا جیسے ہزاروں سال قبل یہیں کسی جماعت میں پڑھتا رہا ہوں۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ محفلین سے سوال و جواب

    میں تو الاسکا تک ہی سمجھ رہا تھا۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    ہو تو سکتا تھا پر کیا کروں میں خود ٹیکسلا کے کھنڈرات سے برآمد ہوا ہوں۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ محفلین سے سوال و جواب

    جارجیا سے آگے شاید 2 یا 3 ٹائم زون ہوں گے!
  9. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    میرا خیال ہے وہ چمچے کا ابتدائی حصہ ہے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    آپ اگر اپنی تسبیح ہی شئیر کردیں تو وہ بھی قبل از مسیح کی تو ہو گی ہی۔ :tongueout:
  11. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ محفلین سے سوال و جواب

    کیا پتا ان کے 'ششٹم' پر بائیس ہی آ رہی ہو۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ محفلین سے سوال و جواب

    2 کی شمولیت والا ایک محاورہ یاد آ رہا ہے، اور عام زندگی میں 2 کے ساتھ جڑے بہت سے جملے بھی، جن کا ذکر خیر کا نہیں ہوتا۔ اور ایک قوم کے بارہ بھی بجے رہتے ہیں۔ یہ ازراہ تفنن تھا۔ اصل 2 اور 12 کا قضیہ صاحب خود حل کریں گے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    کِلّہ ۔ مفتی منیب الرحمٰن

    میٹھے میٹھے سے انداز میں بہت کچھ بیان کر گئے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    سب سے اوپر والی چابی کے بارے میں کچھ کہنا مشکل ہے۔ اس پر خزانے کی چابی کا گمان رکھا جا سکتا ہے۔ درمیان والیاں کسی شو کیس، سنگھار میز، الماری وغیرہ کی دراز کی ہیں (فونیکس سائیکل کی بھی ہو سکتی ہیں)۔ جبکہ نیچے والی سہراب سائیکل کے تالے کی ڈپلیکیٹ چابی ہو سکتی ہے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

    اور شہر کی زبان میں ؟
  16. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

  17. عبدالقیوم چوہدری

    پنجاب رنگ

Top