وہ علاقے جو انگریزوں نے نہروں کی کھدائی کے وقت ساتھ ساتھ آباد کیے اور مشرقی پنجاب سے لائے ہوئے زمینداروں کو زمینیں یا مربعے الاٹ کیے، ان آبادیوں کو چک کہا اور نمبر بھی دیا۔
کچھ چکوں کے ساتھ ان کے الگ سے نام بھی ہیں۔ زیادہ تر فیصل آباد، سرگودھا، ساہیوال، اوکاڑہ اور سندھ میں سانگھڑ (شاید اور بھی...