نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    ہاہاہا ۔۔۔۔ نہیں نین بھیا پہاڑوں سے پیار کا بہت فائدہ ہے ، بھاگتے نہیں ہیں نا :ڈی

    ہاہاہا ۔۔۔۔ نہیں نین بھیا پہاڑوں سے پیار کا بہت فائدہ ہے ، بھاگتے نہیں ہیں نا :ڈی
  2. سید فصیح احمد

    نین بھیا یہ ایک پہاڑ ہے جو گلگلت میں قراقرم کے پہاڑی سلسلے میںواقع ہے۔ راکا پوشی کا مطلب ہے برف...

    نین بھیا یہ ایک پہاڑ ہے جو گلگلت میں قراقرم کے پہاڑی سلسلے میںواقع ہے۔ راکا پوشی کا مطلب ہے برف سے ڈھکا ہوا لوگ اسے دُرنانی بھی کہہ کر بُلاتے ہیں جس کا مطلب ہے دھُند کی ماں۔ مجھے اس کی شاہانہ شان بہت متاثر کرتی ہے۔ ایک دن اس کی آنکھوں کے پاس کھڑا ہو کر دیکھنا چاہتا ہوں کہ اسے دُنیا کیسی دکھتی...
  3. سید فصیح احمد

    اے راکاپوشی میں تم سے بہت پیار کرتا ہوں، ایک دن ہم ضرور ملیں گے!

    اے راکاپوشی میں تم سے بہت پیار کرتا ہوں، ایک دن ہم ضرور ملیں گے!
  4. سید فصیح احمد

    ھاھا میں سوچ ہی رہا تھا اب تک لئیق بھائی نے کوئی پیغام کیوں نہیں دیا !! :ڈی جواب کچھ دیر تک ،...

    ھاھا میں سوچ ہی رہا تھا اب تک لئیق بھائی نے کوئی پیغام کیوں نہیں دیا !! :ڈی جواب کچھ دیر تک ، کیوں کہ سالن جل جائے گا :پی
  5. سید فصیح احمد

    شدید ترین سطح کا اتفاق اس بات پر :) :)

    شدید ترین سطح کا اتفاق اس بات پر :) :)
  6. سید فصیح احمد

    باقی باتوں سے پرے یہ حقیقت تو اپنا تمام تر گھناؤنے خد و خال کے ساتھ برحق ہے ! ۔۔۔ لیکن بھائی...

    باقی باتوں سے پرے یہ حقیقت تو اپنا تمام تر گھناؤنے خد و خال کے ساتھ برحق ہے ! ۔۔۔ لیکن بھائی آپ کو نہیں لگتا کہ بے ایمان لیڈرشپ سے زیادہ اس قوم کی جہالت اس کی موجودہ حالت کا سبب ہے؟
  7. سید فصیح احمد

    صفِ مخالف سے ایک سوال ، جنگ آزادی قانونی تھی یا غیر قانونی ؟

    صفِ مخالف سے ایک سوال ، جنگ آزادی قانونی تھی یا غیر قانونی ؟
  8. سید فصیح احمد

    بیچنا سائنس کا

    استاد محترم اس کا ربط مل سکتا ہے ؟
  9. سید فصیح احمد

    بیچنا سائنس کا

    محترم بھائی جو کچھ اوپر لکھا گیا وہ ایک انسان کا اپنی ذات کے تجربات پر مبنی ایک تجزیہ تھا اور یہ تجزیہ مفصل بھی اسی لیا تھا کہ آپ نے کھل کر بیان کرنے کی اجازت دی تا کہ آپ اس سروے نما سے بہتر نتائج حاصل کر سکیں۔ خیر رہی بات سائنس کی تو مجھے بہت دلچسپی ہے اس میں لیکن میں بھی انگریزی میں پڑھتا ہوں...
  10. سید فصیح احمد

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    میں اتنا خوش ہوں کہ کوئی مت پوچھے :) :) :) :) میں نے ایک اور جگہ کچھ لکھا تھا اس تحریر کے جواب میں وہی یہاں بھی درج کر دیتا ہوں۔ :) :) میرے بہت ہی پیارے و دُلارے استاد محترم میں نے ہمیشہ آپ سے بہت سیکھا اور سمجھا، اور جو سمجھ نہیں آئی تو فوراً اپنی تختی قلم اور دوات اٹھائے آپ کو تنگ کرنے...
  11. سید فصیح احمد

    ملاقاتیں

    اللہ کرے آپ اپنے ارادے میں کامیاب ہوں ، خیر سے جائیں خیر سے آئیں آمین !!
  12. سید فصیح احمد

    ملاقاتیں

    آپ کا پاکستان جانے کا ارادہ کب کا ہے نایاب بھائی ؟؟
  13. سید فصیح احمد

    ملاقاتیں

    منتظر ہوں برادرم :) :)
  14. سید فصیح احمد

    ملاقاتیں

    بہترین !!!! :) :) :) آخری سطر پڑھی تو چپ کر گئے ورنہ آپ کو ڈانٹ پڑنی تھی زبیر مرزا بھائی :) :) کہ باقی کی ملاقاتیں کہاں گئیں :) :)
  15. سید فصیح احمد

    چڑیا جیسی بیٹیاں

    مجھے نہیں معلوم اسے ہم کیا کہیں گے ، مگر جو کچھ بھی ہے انتہائی سہانا ہے ۔۔۔۔ مجھے یہ الفاظ جذبات کے دھارے جانے کہاں کہاں لے گئے ۔۔۔۔ اس لیئے مجھے نہیں یاد میں نے کیا لکھنا تھا ، بس اتنا کہوں گا ایک ماں کے سچے لفظوں سے بہتر دل کو کچھ نہیں چھو سکتا !!! ۔۔۔۔ :) :)
  16. سید فصیح احمد

    چائے !

    کسوٹی کھیلی تو ہم دونوں نے مل کر کچھ نیا دریافت کر لینا اور وہ بھی چائے پیتے پیتے :p :p ویسے یہ چاند والی بات خوب کہی نین بھائی ۔۔۔۔ مجھے بھی شک ہوتا ہے اس پر لیکن کنفرم کرنا مشکل ہے :) :)
  17. سید فصیح احمد

    چائے !

    نیرنگ خیال بھائی سچی میں مجھے لگا بسات درست ہو گا اور پرات کے اتنے قریب ہو گا یہ علم نہیں تھا :(
  18. سید فصیح احمد

    چائے !

    املا میری نہ جانے کب درست ہو گی ، اور جب جذباتی بات لکھنی ہو تو املا کا دامن بالکل ہی چھوٹ جاتا ہے :(
  19. سید فصیح احمد

    چائے !

    عمران کون ہے کیا کرے گا مجھے علم نہیں ، لیکن میں عمران کو ایک عام آدمی سمجھتا ہوں جس کے ساتھ اور بہت سے عام آدمی مل کر ایک اچھی بات کہہ رہے ہیں۔ عمران نکل گیا تو باقی ان عام آدمیوں کو چاہیئے کہ اس نئے نظریہ پر زندہ رہیں، مردے نہ بن جائیں۔ مجھے تو حیرت ان لوگوں پر ہے جو ایسوں کے خلاف بغاوت...
  20. سید فصیح احمد

    چائے !

    جماعت کو لے کر چلنا اسے مانا اور ایک ہی وقت میں بہت سی جماعتوں کا مختلف منشور لے کر چلنا بُری بات تو نہیں! لیکن جیسا صائمہ اپیا نے کہا " اس قوم کو ڈائورسٹی سمجھنے اور اس کی عزت کرنے کی ضرورت ہے ایک دوسرے کو سمجھنے اور اختلافات کا احترام سیکھنے کی ضرورت ہے دنیا چاند پر پہنچ گئی اور ہم فرقوں سے ہی...
Top