تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل کی بارہ دری
اور ہم ابھی ابھی بھاگ کے واپس پہنچے :p ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین! :) :)
سید فصیح احمد
Post #65,754
ستمبر 2، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
السلام علیکم یارانِ محفِل :) :)
سید فصیح احمد
Post #65,752
ستمبر 2، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام گُڑیا ! کیسے ہو ؟ :) :)
سید فصیح احمد
Post #65,751
ستمبر 2، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام کِڈو ! کیسا ہے پیارا بچہ ؟؟ :) :)
سید فصیح احمد
Post #65,750
ستمبر 2، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
نہیں عمر بھائی میرے علم میں نہیں :(
سید فصیح احمد
Post #65,749
ستمبر 2، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
متفق
متفق
سید فصیح احمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
ستمبر 1، 2014
ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے
ع۔ تارے گِنے گئے نہ شبِ انتظار کے
سید فصیح احمد
Post #61
اگست 30، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
میّت قمرکی دیکھ کے بولے وہ صبحِ ہجر تارے گِنے گئے نہ شبِ انتظار کے قمرجلالوی
سید فصیح احمد
Post #4,358
اگست 30، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
خوب است !!!
سید فصیح احمد
Post #4,357
اگست 30، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے
ع۔ مجھے اسکا غم تو نصیب ہے، وہ اگر نہیں تو نہیں سہی
سید فصیح احمد
Post #60
اگست 30، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے
ع۔ جب بھی تو آئے جگاتا ہوا جادو آئے
سید فصیح احمد
Post #59
اگست 30، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
مبارکباد
سالگرہ منتھ۔۔۔ چھٹی سالگرہ
بہت مبارک ہو سالگرہ نیلم اپیا :) :)
سید فصیح احمد
Post #15
اگست 29، 2014
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے
طلسمِ سلسلۂ خواب اب بھی زندہ ہے
سید فصیح احمد
Post #48
اگست 29، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
عقیدتوں کے صنم کب سے ٹوٹ پھوٹ گئے طلسمِ سلسلۂ خواب اب بھی زندہ ہے اختر ضیائی
سید فصیح احمد
Post #4,354
اگست 29، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
سبحان اللہ :) :) بہت عمدہ ماں جی ! نقل کر رہا ہوں :) :)
سید فصیح احمد
Post #4,353
اگست 29، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے
کمال نظم ہے ، بہت عرصہ قبل پڑھی تھی مگر کوشش کے باوجود شاعر کا نام نہ ملا !
سید فصیح احمد
Post #47
اگست 29، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے
اب اٹھیے درؔد یاں سے کہ سب یار سو گئے ۔۔۔۔ ( شب بخیر ہم سونے چلے :) )
سید فصیح احمد
Post #42
اگست 28، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے
شرح اپنی بے قراری کی لکھیں گے ہم اگر
سید فصیح احمد
Post #40
اگست 28، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے
کیوں کر ملے ہمنا کو اب، دو ظالماں نے بٹ لیا
سید فصیح احمد
Post #38
اگست 28، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
کیوں کر ملے ہمنا کو اب، دو ظالماں نے بٹ لیا
کیوں کر ملے ہمنا کو اب، دو ظالماں نے بٹ لیا
سید فصیح احمد
کیفیت نامہ
اگست 28، 2014
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top