پیارا بچہ !
پہلی غزل
محبت کیا ہے دل کا درد سے معمور ہوجانا
متاعِ جاں کسی کو سونپ کر مجبور ہوجانا
قدم ہے راہِ الفت میں تو منزل کی ہوس کیسی؟
یہاں تو عین منزل ہے تھکن سے چور ہوجانا
یہاں تو سر سے پہلے دل کا سودا شرط ہے یارو!
کوئی آسان ہے کیا سرمد و منصور ہوجانا
بسا لینا کسی کو دل میں دل ہی کا...
السلام علیکم !
بھائی جان اُن تمام تصاویر کے اوپر ان کے مصوروں کے نام درج کر دیئے جو مجھے معلوم تھے ، باقی جو معلوم نہ تھے انہیں ویسا ہی چھوڑ دیا۔ خیر! آئندہ خیال رکھوں گا کہ مصور کا نام ڈھونڈ کے رکھوں دوستوں کے لیئے :) :)
میں اور تصاویر لگانے لگا تھا لیکن دیکھا کوئی دلچسپی نہیں لے رہا تو ادھورا چھوڑ دیا :) :) ۔۔۔۔۔ خیر مجھے کچھ وقت دیں مجھے جن مصوروں کے نام معلوم ہیں لکھ دیتا ہوں بھائی جان :) :)
بہت مبارک ہو شادی کی سالگرہ پیاری بہنا مقدس :) :)
اللہ رب العزت ہماری بہنا کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے ، ہر بری نگاہ سے محفوظ رکھے ، ہر مشکل سے مقابلہ کرنے کا حوصلہ دے ۔۔۔۔ اپنے گھر والوں کے سنگ ہزاروں خوشیاں نصیب ہوں۔ آمین! :) :)
سچ میں میری آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے، حقیقت ہے اگر ماں نہ ہوتی تو آج میں زندگی کے جس مقام پر ہوں اور جتنی کامیابی حاصل کر چکا ہوں، ایسا کچھ بھی نہ ہو پاتا ! !
تجھے خبر بھی نہیں
کہ تیری اُداس ادھوری
محبتوں کی کہانیاں
جو بڑی کشادہ دلی سے
ہنس ہنس کے سُن رہا تھا
وہ شخص تیری صداقتوں پر فریفتہ
با وفا و ثابت قدم
کہ جس کی جبیں پہ
ظالم رقابتوں کی جلن سے
کوئی شکن نہ آئی
وہ ضبط کی کربناک شدّت سے
دل ہی دل میں
خموش، چُپ چاپ
مر گیا ہے