کسی بحر کے کسی وزن کے استعمال کے نا جائز ہونے کی بہت سی صورتیں ہوسکتی ہیں۔
جیسے بحروں کے مجموعی وزن پر کچھ زحافات عائد ہوتے ہیں۔ یہ عربی رویہ ہے۔ جیسے مراقبہ اور اس کے ذیلی زحافات معاقبہ اور مکانفہ ہے۔( تفصیل کے لیے عروض کی کوئی جامع کتاب دیکھ لیجئے۔ ) یہ بھی ایک وجہ ہے۔ مثلاً مضارع کے سالم وزن...