نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    ترکِ وفا کی سر گزشت تیرے نام سے تھی

    اب ایک بات اور بتا دیتے ہیں۔ اگر کوئی بحر دو مساوی حصوں (two equal halves) میں تقسیم ہوسکتی ہے تو اس کے آدھے حصے پر ایک جملہ اور باقی آدھے میں ایک جملہ مکمل کرنا ضروری ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر جون ایلیا کی غزل دیکھیں۔ اس غزل کی بحر - مفتعلن مفاعلن مفتعلن مفاعلن۔ دو برابر حصوں میں ٹوٹ جاتی ہے۔ اور...
  2. مزمل شیخ بسمل

    ترکِ وفا کی سر گزشت تیرے نام سے تھی

    اللہ اکبر۔ !!! کسی غیر زبان والے کو اردو شاعری سکھانا کافی مشکل کام ہے۔ خاص طور پر الفاظ کے تلفظ۔ صرف اوزان کی نشاندہی کر رہا ہوں اس وقت۔ ترکِ وفا کی سر گزشت تیرے نام سے تھی تحریر داستاں یہ منظر پہ عام سی تھی ÷÷ پہلا ہی شعر دیکھیں گزشت کا وزن فعول کے برابر ہے۔ یعنی 121 کے برابر۔ اور آپ نے...
  3. مزمل شیخ بسمل

    تاسف میری امی

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
  4. مزمل شیخ بسمل

    غزل اور اس کی بحر

    اس بحر کا نام بحر مجتث مثمن مخبون محذوف ہے ارکانِ بحر: مفاعلُن فعِلاتن مفاعلن فعِلُن
  5. مزمل شیخ بسمل

    شا عری کے لئے مشورہ مفت کون دے گا :)

    نور سعدیہ شیخ اس شعر کی تشریح پر مجھے غالب کا وہ شعر یاد آ رہا ہے ؎ یہی ہے آزمانا تو ستانا کس کو کہتے ہیں عدو کے ہو لیے جب تم تو میرا امتحاں کیوں ہو؟ اس تشریح پر انشا ؎ ہم سانجھ سمے کی چھایا ہیں، تم چڑھتی رات کے چندرماں ہم جاتے ہیں، تم آتے ہو، پھر میل کی صورت کیونکر ہو حالت کی بجائے دمِ...
  6. مزمل شیخ بسمل

    شا عری کے لئے مشورہ مفت کون دے گا :)

    شاعرانہ تراکیب شاعر حضرات ہی بہتر جانیں۔ ہم تو تین میں نہ تیرہ میں۔ :)
  7. مزمل شیخ بسمل

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    یہاں مسئلہ میرے خیال میں نظریات کا ہے۔ انگریزی کوئی ایسی چیز نہیں جس کی وجہ سے شرح خواندگی میں کمی آئے۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ پڑھانے والے اساتذہ اپنی ذمہ داری اٹھانے سے گریزاں ہیں۔ میں نے تیسری اور چوتھی کلاس کی انگریزی گرائمر کی کتاب دیکھی تو میں دل میں سوچ رہا تھا اگر یہ کتاب بچوں کو درست طریقے...
  8. مزمل شیخ بسمل

    شا عری کے لئے مشورہ مفت کون دے گا :)

    جی بڑے استاد جی میں نے شکستِ ناروا لکھ کر وہاں بات کو مختصر کردیا۔ مقطع بحروں کا ہر مصرع اگر بذاتِ خود دو مصرعوں میں تقسیم نہ ہو تو یہ شکستِ ناروا ہوتا ہے۔ اس مصرعے میں یہی عیب ہے۔ میرے خیال رقصے--بسمل کی طرح ہوتے
  9. مزمل شیخ بسمل

    شا عری کے لئے مشورہ مفت کون دے گا :)

    جی آسی صاحب آپ کی بات درست ہے. میرا ذہن وہاں نہیں گیا تھا. بہت شکریہ. سلامت رہیں.
  10. مزمل شیخ بسمل

    شا عری کے لئے مشورہ مفت کون دے گا :)

    محترمہ نور صاحبہ۔ آپ شاید محفل پر کچھ روز قبل ہی آئی ہیں۔ آپ کو خوش آمدید۔ اس سے پہلے آپ کی کسی تخلیق پر تبصرہ نہیں کیا ہے تو آپ کے مزاج سے قطعاً نا واقف ہوں۔ کچھ باتیں لکھ رہا ہوں۔ امید ہے کہ کسی گستاخی کی صورت میں در گزر کیجئے گا۔ جو ناز تھا کبَھی وُہ ہوتا ہے چُور چُور اَب نفرت مِرا مُقدر...
  11. مزمل شیخ بسمل

    شا عری کے لئے مشورہ مفت کون دے گا :)

    دونوں کو 1۔1 پر باندھا جاسکتا ہے۔ البتہ ہوئی کو 2-2 باندھنا فصیح نہیں ہے۔ کوئی کو 2-2 باندھنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
  12. مزمل شیخ بسمل

    مسئلہ کہہ لیجئے۔ کون پوچھتا ہے جناب۔ جمہوریت ہے۔ :)

    مسئلہ کہہ لیجئے۔ کون پوچھتا ہے جناب۔ جمہوریت ہے۔ :)
  13. مزمل شیخ بسمل

    اس کا بحر کونسا ہے

    بعض وقت مجنوں نظر آتی ہے جناب عاطف صاحب۔ :)
  14. مزمل شیخ بسمل

    اس کا بحر کونسا ہے

    درست ہے آپ کی بات۔ میری بھی یہی رائے ہے۔
  15. مزمل شیخ بسمل

    اس کا بحر کونسا ہے

    اس بحر کا یہ وزن نہیں ہے۔ اس مصرعے کو کیسے تقطیع کرتے ہیں؟ لب سے نکلا ہائے ہائے
  16. مزمل شیخ بسمل

    تصوّر بھی مرا اے مہ جبیں دل میں نہیں تیرے

    تمام احباب کا بہت شکریہ غزل کو سراہنے کے لیے۔ سلامت رہیں۔
  17. مزمل شیخ بسمل

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    فیس بک پر ایک صاحب نے کہیں سوال کیا تھا۔ تو میں نے ان کا جواب اپنے بلاگ پر لکھ دیا تھا۔ اس دائرۂ طوسیہ کے حوالے سے بات ہوئی ہے۔ اس کی ضرورت اور اس سے نکلی بحریں۔ یہاں کلک کریں
  18. مزمل شیخ بسمل

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    جی میں نے بے دھیانی میں لکھ دیا۔ آپ نے درست نشاندھی کی ہے۔ جزاک اللہ خیر۔
  19. مزمل شیخ بسمل

    اردو میں مستعمل اور مانوس بحور کی فہرست

    وعلیکم السلام۔ جواب میں تاخیر کے لیے معذرت۔ ہزج مربع اشتر کا مطلب وہی ہے جو آپ نے لکھا ہے۔ اس وزن کو اگر مضاعف لکھا جائے تو مطلب یہ ہوا کہ ہم نے مربع بحر کو دوگنا کردیا ہے۔ اب فاعلن مفاعلن کو ہم نے فاعلن مفاعلن فاعلن مفاعلن ایک مصرعے میں کردیا ہے۔ غالب : کہتے ہو نہ دیں گے ہم دل اگر پڑا پایا...
Top