شعر کے اجزا کیا ہیں؟ شعر کن کن عناصر سے وجود میں آتا ہے۔ شعر میں وزن، بحرقافیہ اور ردیف وغیرہ کی کیا اہمیت ہے اور اسی طرح کی دیگر چیزیں جنہیں ہم اکثر مباحث میں بطور موضوع زیر بحث لاتے رہتے ہی ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے یہ تمام اجزا ایسے ہیں جو کسی خاص زبان کے شعر کے لیے ضروری اجزا ہوسکتے ہیں، تمام...