میری اپنی تحقیق آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہیں۔ :)
بحر خفیف مسدس سالم کے ارکان:
فاعلاتن مستفعلن فاعلاتن
پہلا رکن سالم
دوسرا مخبون یعنی مُتَفعِلُن بوزن مفاعلن۔
تیسرا رکن فاعلاتن ہے جسے زحاف حذف سے فاعلا بوزن فاعلن بنایا جاتا ہے اور خبن سے الف ساقط کر کے فعِلا بوزن فعِلُن بنایا...