نتائج تلاش

  1. عبدالروف اعوان

    ” فٹ پرنٹس آف گاڈ”

    @مقدس آپ شاید Foot Print سمجھ رہے ہیں ، لیکن یہاں بات FootPrint کی ہو رہی ہے ، جسے عمومی طور پر کسی چیز کا Impression کہا / سمجھا جاتا ہے۔ ڈکشنری کی رو سے بھی یہ : عقل، جذبات، ضمیر، وغیرہ پر پیدا ہونے والا ایک مضبوط اثر ہے۔
  2. عبدالروف اعوان

    اف یہ سوالات.........................!!

    1- کیا آپ سٹوڈنٹ ہیں ؟ (کیوں بھائی آپ نے میری فیس دینی ہے ؟ :chatterbox: ) 2- شادی کسی گوری سے کرنی ہے یا پاکستانی سے ؟ (فلحال تو ایسا کوئی ارادہ نہیں ، آپکی نظر میں کوئی ہے تو بتائیں :waiting:) 3- کیا آپ کو کھانا پکانا آتا ہے ؟ (نہی میں صرف ہوا پہ گُزارا کرتا ہوں / ہاں صرف اپنے لئے...
  3. عبدالروف اعوان

    اف یہ سوالات.........................!!

    ہاہا ، ًمیں سمجھا ادھر آپ کی کلاس لینی ہے ، میں نے اسی لیے اپنی پوسٹ تبدیل کر دی تھی :notlistening::rollingonthefloor:
  4. عبدالروف اعوان

    فرحت صاحبہ ، انھوں نے تو ایک شو آپ کی تفریح کے لیے بنایا ہے ، اور کسی کو ہسانا کتنا مشکل کام ہے...

    فرحت صاحبہ ، انھوں نے تو ایک شو آپ کی تفریح کے لیے بنایا ہے ، اور کسی کو ہسانا کتنا مشکل کام ہے یہ سب جانتے ہیں۔ یہ کوئی ریلیٹی شو تھوڑی ہے جو سب سچ سچ کہہ دیا جائے۔ اگر کچھ henky panky سے تفریح ملتی ہے تو کیا مضائقہ ہے ؟ ، کیا خیا ل ہے آپکا ؟
  5. عبدالروف اعوان

    اپنے بلاگ پر تاج نستعلیق کا بینر لگائیں

    ذبردست ، میرا ذاتی تو کوئی بلاگ نہیں پر میری بھرپور سپورٹ شامل رہے گی انشاءاللہ۔
  6. عبدالروف اعوان

    نستعلیق انگلش

    جسٹ ایز بیفور ، یو ٹیل
  7. عبدالروف اعوان

    نستعلیق انگلش

    ویر از دی وینیو :heehee:
  8. عبدالروف اعوان

    Citizen Khan , is a right laugh, haha

    Citizen Khan , is a right laugh, haha
  9. عبدالروف اعوان

    افضل حسین بھائی کی خطاطی

    پہلے پیٹ پوجا، پھر کام دوجا :heehee::rollingonthefloor::thumbsup4:
  10. عبدالروف اعوان

    وائرس ریموو کرنا ہے اور فائل بچانی ہے

    میری جان کے ٹوٹے اسی لیے میں نے پوچھا تھا کہ کیا آپ کے کمپیوٹر میں کوئی گرافکس کارڈ نامی پرندہ ہے ، :blushing:، اگر نہیں ہے تو یہ اڑان بھرنا ذرا کٹھن ہے :tongue:
  11. عبدالروف اعوان

    وائرس ریموو کرنا ہے اور فائل بچانی ہے

    آپکے کمپیوٹر میں 3d گرافکس کارڈ ہے کیا ؟ اور اگر ہے تو کتنے GB کا ہے ؟
  12. عبدالروف اعوان

    وائرس ریموو کرنا ہے اور فائل بچانی ہے

    جہاں تک میرے علم میں ہے ، موڈرن وار فیئر ، Playstation 3 کی گیم ہے ، میں نے بھی اسے ڈاونلوڈ کر کے کمپیوٹر پر کھیلنے کی کوشیش کی تھی ، پر وہ مزہ نہیں آیا۔ اوپر سے جو آپکے سسٹم کی سپیسفکیشن ہے ، اس پر تو ویسے ہی اس گیم کا اللہ حافظ ہو جائے گا۔
  13. عبدالروف اعوان

    وائرس ریموو کرنا ہے اور فائل بچانی ہے

    :devil: تو ڈیلیٹ ہو بھی گئی ،دوبارہ ٹورینٹ سے ڈاونلوڈ کر لیجئے گا ، اس میں کونسا مسئلہ ہے لالا جی ؟ ، ابھی تو آپ اپنی دوسری فایلوں کو وائرس کے شر سے بچانے پر توجہ دیں۔
  14. عبدالروف اعوان

    افضل حسین بھائی کی خطاطی

    یہ فونٹ تو آلریڈی موجود ہے میرے خیال سے ، AlQalam Shekastah کے نام سے۔
  15. عبدالروف اعوان

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس

    اوپر چار نے کلک کر کے بھی تو متفق کیا ہے نا لالا جی ، انہیں بھی تو کاونٹ کریں ;)
  16. عبدالروف اعوان

    مٹر پلاؤ

    نیلم ، آپکو اللہ پوچھے :disappointed: ، ہاہا
  17. عبدالروف اعوان

    او کی ہو گیا بزُرگو۔۔ D:

    او کی ہو گیا بزُرگو۔۔ D:
  18. عبدالروف اعوان

    costa mozzarella and tomato croissant، im loving each n every bite of you :D

    costa mozzarella and tomato croissant، im loving each n every bite of you :D
  19. عبدالروف اعوان

    مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

    اور کوئی نستعلیق فونٹ Iphone کے لیے بھی ہونا چاہئے۔
Top