نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    ایک ہلکی پھُلکی سی نطم، تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کیلئے،'' تُم''

    بہت شکریہ بھائی جان :razz::razz: یہ تو آپ کی محبت ہے ۔۔۔
  2. محمد علم اللہ

    شریعت کا کیا حکم ہے؟؟

    http://www.darululoom-deoband.com/
  3. محمد علم اللہ

    لسانی لغزشیں - مصنف : شمس الرحمن فاروقی

    " ایک عربی داں صاحب نے فرمایا کہ "اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں"؛"اللہ تعالیٰ بہتر جانتے ہیں" وغیرہ فقرے مائل شرک اور قابل ترک ہیں کیوںکہ ان سے گمان گذرتا ہے کہ نعوذباللہ ،ایک سے زیادہ اللہ ہیں۔ان سے کوئی پوچھتا کہ "آپ کے والد کہاں کے تھے" جیسے جملے بھی غلط ہونا چاہیے کیونکہ ان سے گمان گذرتا ہے کہ لا...
  4. محمد علم اللہ

    ایک ہلکی پھُلکی سی نطم، تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کیلئے،'' تُم''

    :):) تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں دراصل میں واقعی لکھنا چاہ رہا تھا تاکید کے لئے بات کیا سے کیا ہو گئی ۔ اب دھیان دوں گا۔۔۔۔اب وہ والا دھیان ت سمجھ لیجئے گا :)
  5. محمد علم اللہ

    ایک ہلکی پھُلکی سی نطم، تنقید، تبصرہ اور رہنمائی کیلئے،'' تُم''

    واقعی بہت پیاری نظم ہے ۔ لیکن ابھی تو شروع ہی کیا تھا اور ختم ہو گیا ۔ کچھ اور بند بھی ہونے چاہئیں ۔۔۔۔ یہ بہت کم ہے
  6. محمد علم اللہ

    شریعت کا کیا حکم ہے؟؟

    میرے خیال میں اردو محفل میں افتاء کا کوئی شعبہ نہیں ہے بہتر ہوگا آپ کسی مفتی صاحب سے رجوع کریں ۔ دارالعلوم دیوبند سے آن لائن فتوی اور شرعی رہنمائی حاصل کی جا سکتی ہے ۔
  7. محمد علم اللہ

    صحت کی دشمن 5عادات : جنھیں مفید سمجھ لیا گیا

    یہ بالی ووڈ کی ایک فلم "تیرے بن لادن"والا نورا تو نہیں ہے ۔
  8. محمد علم اللہ

    صحت کی دشمن 5عادات : جنھیں مفید سمجھ لیا گیا

    بھیا یہ نور العین کے پیچھے آپ کیوں پڑ گئے ہیں :)
  9. محمد علم اللہ

    مبارکباد محمد علم اللہ اصلاحی کو مبارک باد

    پیاری اپو :aadab: فعولن فعولن فعولن فعولن
  10. محمد علم اللہ

    مبارکباد محمدعلم اللہ اصلاحی پانچ ہزاری

    بات یہ ہے کہ آج مجھے اپنی حکایت دل کہنے کے لیے الفاظ نہیں مل رہے ہیں ،یاپھریوںہے کہ اس کے بیان کے لیے الفاظ کی دنیا تنگ ہے، بے لوث محبت کی ترجمانی شاید ممکن ہی نہیں ہے، یہ خموشی کی زبان سے ادا ہوتی ہے اور جذبۂ صادق کا ایک لا متناہی رنگا رنگ سلسلہ اس تعلق کو خوش گوار بناتارہتاہے۔ڈرتا ہوں محفلین...
  11. محمد علم اللہ

    مبارکباد محمد علم اللہ اصلاحی کو مبارک باد

    جی :) ایک اور بات مضمون میں پہلے ایک میگزین کے لئے لکھا تھا ۔مقابلہ کے لئے مضمون لکھا بھی نہیں تھا ۔بس اس عنوان کے تحت رابطہ صحافت اسلامی کا اشتہار دیکھا تو اسے من و عن فارورڈ کر دیا میرے حاشیہ خیال میں بھی یہ نہیں تھا کہ پہلی پو زیشن میری آ سکتی ہے ۔ بس میرا مقصد یہ تھا کہ انھوں نے عنوان دیا...
  12. محمد علم اللہ

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    بھائی جان میرے خیال میں جُٹ گئے کا مطلب مل گئے ۔۔۔۔یا ساتھ ساتھ ۔ ممکن ہے یہ ہندی لفظ ہو ،ہمارے یہاں دیہات میں بولتے ہیں ۔۔۔ میں غلط بھی ہو سکتا ہوں ۔۔ اب چاچو ہی صحیح بتائیں گے۔۔ الف عین چاچو ذرا ادھر آئیے گا ۔۔۔۔
  13. محمد علم اللہ

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    آپ دونوں اب سفرنامہ پر جُٹ گئے ۔۔۔۔:)
  14. محمد علم اللہ

    مبارکباد محمد علم اللہ اصلاحی کو مبارک باد

    وہ مضمون تو محفل میں پہلے ہی شیر کر چکا ہوں ۔ اور آپ کا کمنٹس بھی آیا تھا ۔ لکھنے سے پہلے بھی محفلین سے مشورہ کیا تھا ۔اب آپ اندازہ لگا لیجئے وہ کون سا مضمون ہو سکتا ہے ۔ آپ نے اسے دیلھا بھی ہے ۔
  15. محمد علم اللہ

    تعارف بزم ادب کے شرکاء کو ابنِ غورئ کا محبت بھرا سلام

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اردو محفل میں آپ کا استقبال ہے غوری صاحب
Top