نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے پاکستانی احباب متوجہ ہوں (خاص کر لاہور اسلام آباداور راولپنڈی آس پاس )

    http://www.1947partitionarchive.org/storyscholars Announcing: There are 10 days left to apply to become a Story Scholar! Travel, meet people, record stories!
  2. محمد علم اللہ

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    نہیں کتابیں دستیاب تو تھیں ۔۔۔۔ اب بھی ابن صفی کا پورا سیٹ گھر پر پڑا ہے ۔ میری بہنیں تو جیسے لڑائی کرتی تھیں آپس میں ۔لیکن میں نے جب بھی پڑھنے کی کوشش کی مجھے بورنگ لگا اور میں چھوڑ دیا ۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب میں بہت چھوٹا تھا یعنی دس گیارہ سال کا ۔پھر کئی مرتبہ پڑھنے کا ارداہ بنایا لیکن چند...
  3. محمد علم اللہ

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    اب تو شاید کچھ سا لوں کے بعد ہی ممکن ہو سکے گا بھیا۔
  4. محمد علم اللہ

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    میں نے اب تک ابن صفی کو کیوں نہیں پڑھا۔۔۔
  5. محمد علم اللہ

    میرا شعری مجموعہ شائع ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔ عمران شناور

    ماشاء اللہ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  6. محمد علم اللہ

    ایک قابل توجہ اخلاقی مسئلہ

    تلمیذ بھیا اور باقی محفلین جنھوں نے کچھ نکات بتائے ہیں ۔ میں اسے ایک مضمون بنانا چاہتا ہوں اگر آپ لوگ اجازت دیں ۔
  7. محمد علم اللہ

    کامیابی کی کنجی

    شمشاد بھائی کی طرح میں بھی یہی کہوں گا "بہت اچھی شراکت۔ لکھنے کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے"۔
  8. محمد علم اللہ

    آج کی تصویر - 2

  9. محمد علم اللہ

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    ابن سعید بھیا قیصرانی بھیا
  10. محمد علم اللہ

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    اٹھنی کا سکہ ۔۔۔۔اٹھنی کا سکہ۔۔۔ہاں تھوڑا تھوڑا یاد تو آ رہا ۔۔۔۔لیکن لیکن۔۔۔۔
  11. محمد علم اللہ

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    جی ضرور لیکن فی الحال اس کا واحد کردار میرے ذہن میں نہیں آرہا ،کئی چیزیں گڈ مڈ ہو رہی ہیں کچھ ہنٹس دیجئے تو اندازہ ہو ۔مجھے یہ کتاب تحفہ میں بھی ملنے والی ہے ۔ملے گی تو ایک مرتبہ پھر پڑھوں گا ۔اور آپ کو بتاوں گا:)
  12. محمد علم اللہ

    پیامِ مشرِق سے ایک غزل کا ترجمہ

    واہ بہت عمدہ ترجمہ چاچو آجکل فارسی میں پوری طرح اتر گئے ہیں لگتا ہے ۔ مزید کا انتظار رہے گا چاچو
  13. محمد علم اللہ

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    اپو میرے علم کی حد تک حمید الدین فراہی صاحب کی خطبات نام سے کوئی کتاب نہیں ہے ۔ یہ ڈاکٹر حمید اللہ پیرس والے تو نہیں ہیں ۔
  14. محمد علم اللہ

    فارغین مدارس کیلئے میڈیا میں امکانات

    مشہور و معروف کب سے ہو گئے بھائی جان :jokingly: مذاق اتنا کوئی اڑاتے ہیں ۔ ابھی تو طالب علم ہیں سیکھ ہی رہے ۔
  15. محمد علم اللہ

    فارغین مدارس کیلئے میڈیا میں امکانات

    مجھے تو بالکل بھی اطلاع نہیں بھائی جان ایسی کوئی چیز ہوا کرے تو پلیز بتا دیا کیجئے ایک مرتبہ آپ نے جنگ کا مجھے بتایا تھا بہت خوشی ہوئی تھی۔ بھائی جان یہ آپ لوگوں کی محبت اور شفقت ہے۔ لکھنے کا تو مجھے شوق ہے بہت ساری چیزیں آدھی ادھوری لکھی پڑی ہیں ۔ ہمت ہی نہیں ہوتی اس کو پوسٹ کرنے کی سوچتا پتہ...
  16. محمد علم اللہ

    فارغین مدارس کیلئے میڈیا میں امکانات

    اس فن سے دلچسپی رکھنے والے افراد کے لئے یہ مضمون بھی مفید سے خالی نہیں ہوگا ۔۔۔ ایک مرتبہ اسے بھی ضرور پڑھیں ۔۔۔...
  17. محمد علم اللہ

    کیا آپ صحافی بننا چاہتے ہیں؟(از جاوید چوہدری)

    میرا یہ مضمون جس میں مجھے اول انعام بھی مل چکا ہے ۔ اس شعبہ سے دلچسپی رکھنے والے افراد کے لئے غیر مفید نہیں ہوگا :)...
  18. محمد علم اللہ

    کیا آپ صحافی بننا چاہتے ہیں؟(از جاوید چوہدری)

    اچھا مضمون ہے ۔۔۔قیصرانی بھیا آپ کا بے حد شکریہ ۔۔۔۔۔ میں نے پورا مضمون پڑھا ۔۔۔ بہت ایسی باتیں ہیں جس پر عمل کیا جانا چاہئے ۔ کچھ چیزوں پر عمل کرتا بھی ہوں۔ ہاں میرے اندر ذرا مستقل مزاجی نہیں ہے ۔لیکن اس کو بھی انشاء اللہ بہت جلد تبدیل کر لوں گا ۔
  19. محمد علم اللہ

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    ضرور چاچو یہاں بہت ساری کتابیں نہیں ملتی ۔ ایسے تلاش کرتا ہوں ۔ ضرور پڑھوں گا ۔ آپ کا بے حد شکریہ
  20. محمد علم اللہ

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    یہ تو خود نوشت ہے بھائی جان پڑھئے گا بہت مزا آئے گا ۔
Top