نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    بھارت میں جعلی پاکستانی کرنسی تیار کئے جانے کا انکشاف

    پاکستان والے کہتے ہیں انڈیا جعلی نوٹ بنا رہا اور ہندوستان والے پاکستان کے اب کو ن سہی ہے ۔؟؟ ایک کروڑ روپے کی جعلی ہندوستانی کرنسی کے ساتھ پاکستانی گرفتار کاٹھمنڈو: یہاں ایک پاکستانی کو ایک کروڑ وپے کی جعلی ہندوستانی کرنسی کے ساتھ گرفتار کر لیا گیا۔ نیپال پولس ترجمان کیشو ادھیکاری نے بتایاکہ...
  2. محمد علم اللہ

    دینی حلقوں میں عدم برداشت ۔۔۔۔۔مضمرات و نتائج

    فاروق بھائی یہ تو مجھے نہیں پتہ ۔میں نے آن لائن دیکھا ۔ ایسے اچھا رسالہ ہے ۔مضامین دیگر دینی اردو رسالوں کے مقابلہ بہتر ہوتے ہیں ۔
  3. محمد علم اللہ

    سیلاب کی دلہن........ترجمہ Wedding in the Flood

    بات تو بالکل سہی ہے ۔ لیکن محفل سے کہاں چلے گئے تھے؟ آپ کو سب بہت مس کر رہے تھے ۔
  4. محمد علم اللہ

    تخلیق، آئیڈیالوجی اور تنقید

    تخلیق، آئیڈیالوجی اور تنقید (آخری حصہ) عمران شاہد بھنڈر سماج کی تشکیل میں افراد باہم مل کر وہ اوزار تیار کرتے ہیں کہ جس سے سماج کی تشکیل کا عمل جاری رہتا ہے۔ شعروادب بھی سماجی پیداوارکے مماثل ہے، ان کی پیداوار میں استعال ہونیوالے اوزار بھی پہلے سے موجود ہوتے ہیں۔ ناقد کا کام کسی بھی فن پارے کے...
  5. محمد علم اللہ

    تخلیق، آئیڈیالوجی اور تنقید

    عمران شاہد بھنڈر آئیڈیالوجی کو خیالات کی سائنس کہا گیا ہے مگر اس کی حقیقت کو تاریخ اور تعقل سے منقطع کر کے نہیں سمجھا جا سکتا۔ آئیڈیالوجی اس حوالے سے حقیقت ہے کہ یہ انسانی تجربات سے ذہن میں منعکس ہوتی ہوئی تجربات پر اثر انداز ہوتی ہے۔ اس کی جڑیں انسانوں کے مابین مادی تعلقات، پیداواری عمل اور...
  6. محمد علم اللہ

    سیلاب کی دلہن........ترجمہ Wedding in the Flood

    ارے آج فلک بھیا کیسے بھٹکتے بھٹکتے پہنچ گئے :)
  7. محمد علم اللہ

    دینی حلقوں میں عدم برداشت ۔۔۔۔۔مضمرات و نتائج

    ایک مضمون ماہنامہ شریعہ میں پڑھ رہا تھا ۔ کچھ چیزوں سے اختلاف کے باوجود مضمون معلوماتی اور علمی نوعیت کا ہے اس لئے اسے محفل میں شیر کررہا ہوں ۔ اس امید کہ ساتھ کہ محفلین بھی پسند فرمائیں گے ۔
  8. محمد علم اللہ

    تعارف انوار فاروق ، منڈی بہاالدین ، سعودی عریبیہ

    خوش آمدید کبھی کوئی اسٹوری شیر بھی کیجئے
  9. محمد علم اللہ

    مبارکباد آج کا دن میرے لیے یو م احتساب

    اشرف بھائی اپنے چھوٹے بھائی کی جانب سے بھی ڈھیروں مبارکباد قبول کیجئے ۔ اور ہاں آج شام میں میں آ رہا ہوں۔ ایک آپ کے لئے بہت خوبصورت گفٹ بھی ہے ۔ اور ہاں بھابی کو بھی بتا دیجئے گا تاکہ کچھ اچھا اچھا کھانے کو مل جائے ۔:) ہاسٹل کا کھانا کھا کے ایسے ہی اوب گئے ہیں ۔:)
  10. محمد علم اللہ

    کیا یہ ہماری اردو محفل کی ہی ویڈیو سلوگن ہے۔

    غالبا روزنامہ جنگ سے وابستہ ہیں سینیر صحافی۔
  11. محمد علم اللہ

    مبارکباد آج ہم میری بیٹی فاطمہ صفا احمد کی سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

    نیک دعاوں اور تمناوں کے ساتھفاطمہ گڑیا کو ڈھیر سارا پیار ۔ بٹیا ترقی کے ان منازل کو چھو لے جہاں ہم سب کا سر فخر سے اونچا ہو جائے ۔ الہم زد فزد۔
  12. محمد علم اللہ

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    اچھی خاصی ہنس مکھ آنٹی اُکھڑی اُکھڑی باتیں آج کل کیوں کرنے لگی ہے :)
Top