نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    برقعہ ، پگڑی - تسلیمہ نسرین ، خشونت سنگھ

    خشونت سنگھ اب اس دنیا میں نہیں رہے آج سنگھ کی چتا کو 4 بجے دہلی کے لودھی آڈیٹوریم میں آخری رسومات ادا کی گئی ۔
  2. محمد علم اللہ

    ؟÷

    ؟÷
  3. محمد علم اللہ

    کیا مطلب؟؟

    کیا مطلب؟؟
  4. محمد علم اللہ

    تعارف الوداع یا اہل محفل

    پہلے ادھر چھوٹے بھاےئ اوائےلیبل ہیں ان کے لئے تو بھیجئے:(
  5. محمد علم اللہ

    صرف محفل میں ہی کیوں کہیں بھی بد تمیزی کریں گے تو بد تمیز ہی ہونگے معصوم نہیں ۔

    صرف محفل میں ہی کیوں کہیں بھی بد تمیزی کریں گے تو بد تمیز ہی ہونگے معصوم نہیں ۔
  6. محمد علم اللہ

    تعارف الوداع یا اہل محفل

    اگر میرے بس کی بات ہوتی تو میں آپ کا دامن پکڑ کر کہتا نہ جائیں ۔اب بھی کہوں گا واپس لوٹ جائیں ۔اگر آپ میری بات مانیں ۔ مجھے ذاتی طور پر آپ کے یہ فیصلہ سے بہت خراب لگا ۔ کیا کروں بہت چھوٹے دل کا ہوں جو ۔ مجھے یاد پڑتا ہے کچھ مراسلوں میں میری آپ سے نوک جھونک ہوئی ہے ۔ لیکن میں نے ہمیشہ ادب اور...
  7. محمد علم اللہ

    مسلمانان ہند کی حب الوطنی اور کرکٹ

    آپ تمام کی محبتوں اور دلپذیر چاہتوں کو سلام ۔
  8. محمد علم اللہ

    بقائے باہمی کا تصور غالب کی نظر میں

    یہ دعائیں قبول کیوں نہیں ہوتی ہیں:(
  9. محمد علم اللہ

    سعودی عرب نے ہندو لفظ "راما" سمیت 50 ناموں پر پابندی لگادی

    جو چاہے ان کا حسن کرشمہ ساز کرے :) آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
  10. محمد علم اللہ

    بقائے باہمی کا تصور غالب کی نظر میں

    انتہائی معلوماتی مضمون
  11. محمد علم اللہ

    الاخوان المسلمون دہشت گرد نہیں ہیں: ڈاکٹر ظفرالاسلام خان

    چاہتی تھی یا نہیں چاہتی تھی اس پر کافی بحث اسی محفل میں ہو چکی ہے ۔اس موضوع پر میں آپ سے بات یوں بھی نہیں کرنا چاہتا کہ آپ کے اندر صحیح بات کو بھی صحیح تسلیم کرنے کا مادہ نہیں ہے ۔
  12. محمد علم اللہ

    الاخوان المسلمون دہشت گرد نہیں ہیں: ڈاکٹر ظفرالاسلام خان

    تعصب سے بالا تر ہو کر صرف آپ بات کر رہے ہیں ۔ اور آل صعود اور اس کے حوارئین باقی ساری دنیا غلط ہے :) پھر الیکشن میں اتنی بھاری اکثریت سے ڈاکٹر مرسی کو کیوں جتوایا لوگوں نے ۔۔۔
  13. محمد علم اللہ

    الاخوان المسلمون دہشت گرد نہیں ہیں: ڈاکٹر ظفرالاسلام خان

    جناب آپ کو پتہ ہونا چاہئے ڈاکٹر صاحب مشرق وسطی کے ماہر مانے جاتے ہیں ۔ جنھوں نے جامعہ الازہر اور پھر قاہرہ یونیورسٹی سے تعلیم کی ہے ۔
  14. محمد علم اللہ

    الاخوان المسلمون دہشت گرد نہیں ہیں: ڈاکٹر ظفرالاسلام خان

    الاخوان المسلمون دہشت گرد نہیں ہیں ڈاکٹر ظفرالاسلام خان ایڈیٹر ملی گزٹ الاخوان المسلمون کے مصر میں ڈیڑھ سال قبل عام انتخابات جیتنے سے جہاںاسرائیل اور مغرب کے کان کھڑے ہو گئے، وہیں مصری فوج اور لبرل کلاس بھیتشویش میں مبتلاہوگیا کیونکہ الاخوان المسلمون کی حکومت کے قیام کا مطلبتھا کہ جو لوٹ گھسوٹ...
  15. محمد علم اللہ

    مسلمانان ہند کی حب الوطنی اور کرکٹ

    بھیا شرمندہ کیوں کرتے ہیں ۔
  16. محمد علم اللہ

    مسلمانان ہند کی حب الوطنی اور کرکٹ

    محمد علم اللہ اصلاحی ابھی حال ہی میں ہندوستان پاکستان میچ کے بعد ملک میں جس قسم کے حالات پیدا ہوئے اس نے سنجیدہ طبقہ کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ ملک کس راہ پر گامزن ہے ۔اولا اترپردیش کے شہر میرٹھ کی سوامی ویویکا نند سوبھارتی یونیورسٹی سے56کشمیری طلبہ کو پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی پذیرائی کرنے...
Top