آرٹ کے لکھاری
انیلا ذوالفقار
احساسات ، تاثرات کا بیاں دستاویز کی صورت میں جب کاغذ پر رقم کیا جاتا ہے تو اس کی اہمیت مسلمہ ہو جاتی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ وہ تاریخی اہمیت کر لیتے ہیں۔ ذرا تصور کریں شاعر، ادیب اپنے تاثرات کا اظہار محض کرتے اور تحریر نہ کرتے تو شاید کتاب کا وجود ہی نہ ہوتا مصور...