نتائج تلاش

  1. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    دھاگہ تو بن چکا ہے جناب! آپ کے ساتھیوں کو ہی جواب دئیے تھے۔ ویسے یہ موضوع تک رہنا صرف میرے لئے ہی ضروری ہے یا اس کا اطلاق آپ کے ساتھیوں پر بھی ہوتا ہے؟
  2. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ایک غلطی ہوئی اور وہ درست کر دی گئی۔ پھر اس غلطی کی اتنی دیر بعد نشاندہی کرنے کا کیا مقصد ہے؟
  3. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    مسلمان ہونے کی حیثیت سے آپ کا بنیادی عقیدہ کیا ہے؟
  4. ف

    مذہبی عقائد اور نظریات

    برادر عدنان عمر نے اشرف علی تھانوی کا وحدت الوجود پر یہ مضمون شریک کیا ہے۔ اس مضمون پر تبادلہ خیال کرنے کی خاطر اسے یہاں نقل کیا جائے گا۔ آئیے اشرف علی تھانوی کے اس مضمون کا سطر بہ سطر جائزہ لیتے ہیں۔ اشرف علی تھانوی کے اس مضمون کی شروعات ایک صحیح حدیث روایت کرنے سے ہوتی ہے۔ اشرف علی تھانوی...
  5. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اپنے شکوک و شبہات اور طنز طعنے وغیرہ جاری رکھئے لیکن ایک بات طے ہے کہ باطل عقائد پر بات ہوگی اور ضرور ہوگی۔
  6. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    کسی کی نیت پر شک اور بھی بغیر جانے بوجھے! کیا کہنے ہیں!
  7. ف

    سو تاویلات دی جاتی ہیں جب من پسند گمراہ کن عقائد پر بات کی جانے لگے۔ سچ پھیلانے یا جاننے کی...

    سو تاویلات دی جاتی ہیں جب من پسند گمراہ کن عقائد پر بات کی جانے لگے۔ سچ پھیلانے یا جاننے کی جستجو تو بہت دور کی بات ہوئی!
  8. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    کیا آپ جب آئے تھے تو کیا آپ کو اقتباس لینا نہیں آیا تھا؟یہ تو آجکل کے بچے تک کرلیتے ہیں! کھلاڑی سمجھنا ہے تو سو بار سمجھئے! البتہ جہاں تک سوشل میڈیا پر ان گمراہ کن عقائد پر تحقیق اور تبادلہ خیال کرنے کا تعلق ہے تو میرا حصہ بہت جگہ پر رہا ہے اور اب یہاں بھی شروع ہوچکا ہے۔ الحمدللہ
  9. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    حسبِ خواہش نیا دھاگہ شروع کر دیا گیا ہے۔ جہاں تک پہلے اپنے ملک کا حق ادا کرنے کا سوال ہے تو میں بھی پہلے پاکستانی ہی ہوں اور مسلمان بھی ہوں چاہے کوئی سمجھے یا نہ سمجھے۔ پہلا حق خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے اور ان سے متعلق اگر گمراہ کن عقائد اس قدر کسی جگہ مشہور ہوں تو ان پر بات کرنے سے...
  10. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    کوئی مدیر یہ مراسلے میرے بنائے اس دھاگے (جوکہ ابھی اپروو ہونا باقی ہے) میں منتقل کردے تاکہ اب وہاں گفتگو ہوسکے۔
  11. ف

    مذہبی عقائد اور نظریات

    اس لڑی میں اختلافی نوعیت کے مذہبی عقائد اور نظریات جیسے وحدت الوجود وغیرہ پر بات کی جائے گی۔
  12. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    مذکورہ دھاگہ کتنا موضوع پر رہا ہے یہاں سبھی جانتے ہیں! پاکستانی علماء کے گمراہ کن نظریات کو سب کے سامنے لانا آپ کو عقل کی کارستانی لگ رہی ہے! بہت اچھے!
  13. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    عوام کو شکر میں لپٹی گولی پیش کرنے کے لئے شکریہ! لیکن! کیا پسِ آئینہ یہی حقیقت یہی ہے؟ آئیے آپ کی ہی کتب سے حقیقت جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔ حاجی امدام اللہ نے اپنے رسالے وحدۃ الوجود میں صاف طور پر لکھا ہے کہ دیوبندی اکابرین و شیوخ ابنِ عربی کے مذہب پر ہیں اور وحدۃ الوجود کے عقیدہ پر ثابت قدم ہیں...
  14. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    صرف فیمنسٹ موومنٹ ہی کیوں؟ آپ دیکھ لیجئے کہ یہ قوم آئے روز ایک دوسرے کو کافر، گستاخ، مرتد، ملحد قرار دیتی رہتی ہے۔ کیا ایسا قرار دینے کے لئے یہ لوگ اہل ہیں؟ کیا یہ بہتر نہ ہوگا کہ پہلے اپنے بنیادی عقائد درست کریں اور ایسی تعلیمات دینے والوں سے سوال پوچھیں۔
  15. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    یہاں پر پاکستانیوں کے لئے عقل سے کام لینے پر کچھ بھائی حضرات کو برا محسوس ہوا تھا۔ امید ہے کہ اب معلوم ہوچکا ہوگا کہ ایسا کیوں کہا تھا۔ یہاں پر ہی برائی دیکھنے کے باوجود برائی کو برائی نہ کہنے کی مثال سامنے آچکی ہے۔
  16. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    توحید میں کیا اچھائی برائی بھی ہوتی ہے؟ خدائے رب العزت ایک ہے اور اس کی ذات اور اس کی صفات میں کوئی شریک نہیں ہے۔ وہ ہی معبود ہے۔ اس میں اور کسی قسم کے عقیدے کی گنجائش نہیں بچتی ہے۔ میرے نزدیک یہی سچ ہے!
  17. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    جب آپ بات کرنا چاہیں اطلاع دے دیجئے گا حاضر ہو جاؤں گا۔
  18. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    توحید سب سے بنیادی عقیدہ ہے اسلام کا! پہلے وہ تو یہ درست کرلیں اس کے بعد ہی ان کی اچھی باتوں پر غور و فکر کیا جاسکتا ہے۔
  19. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    سچ جو کڑوا ہو سامنے آنے پر ایسے ہی دلائل جواب میں دئے جاتے ہیں۔ یہی امید تھی۔ بہت کم ہوتا ہے کہ حق بات کو تسلیم کیا جائے اور باطل عقائد کو پھیلانے والوں کو کٹہرے میں لانے کا عہد کیا جائے۔
Top