نتائج تلاش

  1. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    میں تو سچ بات سامنے لا رہا ہوں۔ علم ہے کہ بہت افراد کو بالکل بھی پسند نہیں آئیں گی!
  2. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    عوام مذکورہ کتب خرید کر خود تصدیق کرسکتی ہے۔ سچ اور جھوٹ کا صاف پتا چل جائے گا۔
  3. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    آپ ہی کی لڑی ہے آزادی نسواں اور اس میں آپ ہی کی ویڈیوز شریک کی ہوئی ہیں۔ اگر آپ ان علماء کی اقتدا نہیں کرتے ہیں تو ویڈیوز شریک کرنے کا کیا جواز باقی رہ جاتا ہے؟
  4. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    خدائے بزرگ و برتر کی ذات پر مزید بہتان آپ کے پسندیدہ علماء کی کتب سے دیوبندیوں کے شیخ المشائخ حاجی امداد اللہ مہاجر مکی (متوفی 1317ھ)کا کہنا ہے کہ : "وحدت الوجود کا عقیدہ رکھنا ہی حق اور سچ ہے شیخ امداد اللہ کی تصنیف "شمائم امدادیہ "(ص/32) "عابد اور معبود کے درمیان فرق کرنا ہی صریح شرک ہے "...
  5. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    درست کہا! جیسے آپ کے پسندیدہ علماء بغیر دلائل کے نظریہ وحدت الوجود کے ذریعہ خدا پر تہمت باندھتے ہیں!
  6. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ میرا بائبل کا مطالعہ نہیں ہے تو تصحیح فرما لیجئے۔ میرا وسیع مطالعہ ہے اور کٹر کتھولکس سے بحث و مباحثہ چلتا رہتا ہے۔ اگر آپ یہاں کتھولکس کے عقائد پر معلومات شریک کرنا چاہیں تو مجھے اطلاع ضرور دیجئے گا۔ میں بھرپور طریقے سے شرکت کروں گا۔
  7. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    کیا پاکستانی قوم کی اکثریت کا تعلق سنی مذہب سے نہیں ہے؟ کیا اہلسنت میں بریلوی اور دیوبند دو سب سے بڑے مکاتبِ فکر نہیں ہیں؟ اگر ایسا ہے تو کیا پاکستانی قوم کی اکثریت ان علماء کی اقتدا نہیں کرتی ہے؟
  8. ف

    دیکھتے ہیں کہ یہاں سب سے پہلا کون بہادر ہوگا جو کہے گا کہ جن علماء کے ایسے باطل عقائد ہوں میں ان...

    دیکھتے ہیں کہ یہاں سب سے پہلا کون بہادر ہوگا جو کہے گا کہ جن علماء کے ایسے باطل عقائد ہوں میں ان کی اقتدا کرنا چھوڑتا ہوں!
  9. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    جو قوم اتنا اندھی تقلید میں آگے نکل جائے کہ اپنے علماء کی ہر بات بغیر سوچے سمجھے اور بغیر تصدیق کے مانتی چلی جائے اس قوم کو عقل سے کام لینے کے علاوہ اور کہا ہی کیا جاسکتا ہے؟ آئیے آپ کے پسندیدہ علماء کی کچھ دینی تعلیمات دیکھتے ہیں۔ نظریہ وحدت الوجود پر پاکستانی علماء کی اکثریت یقین رکھتی ہے۔...
  10. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ہم سے مراد صرف آپ ہیں یا آپ پوری قوم کی نمائندگی کر رہے ہیں؟ مشورہ دوں گا کہ پوری قوم کا بوجھ اپنے کاندھوں پر نہ اٹھائیں! کہیں شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑ جائے۔ اور شرمندگی کے ساتھ ساتھ کیوں دوسروں کے کرتوت اپنے سر لینا چاہتے ہیں؟ میں ہر سال پاکستان آتا ہوں۔ میرے بیشتر رشتہ دار پاکستان میں ہی...
  11. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    میں الگ تھلگ ہی ٹھیک ہوں۔ ویب فورمز پر دوستیاں بنانا پسند نہیں کرتا
  12. ف

    کیا یہاں پاکستانی علماء کے بنیادی عقائد پر بات چیت کرنے پر موڈریشن کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟

    کیا یہاں پاکستانی علماء کے بنیادی عقائد پر بات چیت کرنے پر موڈریشن کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟
  13. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اب تو اس محفل میں آہی گئے ہیں تو طاق جفت سب ہی بھیجتے رہیں گے۔ آزادیِ نسواں والی لڑی میں اب بھی موڈریشن کا سامنا ہے۔ اس فورم کی اپروول پالیسی سمجھ نہیں آسکی ہے۔
  14. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اگر آپ پاکستان میں رہتے ہوئے صنفی ناانصافی کو محسوس نہیں کرسکے تو مجھ امریکن کی راہنمائی سے آپ کو کیا مدد مل سکے گی۔ پہلے اپنے معاشرے میں ہونے والی ناانصافیوں پر خود غور کیجئے پھر مدد مانگئے گا۔ اور جب غور کرلیں تو ہی مضمون لکھئے گا۔
  15. ف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    صرف ایک غلطی؟ اشرف علی تھانوی کی کتب ایسی غلطیوں اور گستاخیوں سے بھری پڑی ہیں۔ ابھی تو شروعات ہیں۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا! یہاں جب ان پاکستانی علماء کی کتب سے شواہد کے ڈھیر لگنا شروع ہوں گے تو صفحات کالے ہوتے چلے جائیں گے۔ کن خوبیوں کی بات کی جائے؟ مذہب کے بنیادی عقائد کے ساتھ یہ کھلواڑ کر...
  16. ف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    پاکستانی علماء کے اتنے سارے لیکچرز اور وہ بھی بے حیائی اور بے شرمی پر! نصحیت کون کر رہا ہے شرم و حیا کی؟ پاکستانی علماء! آئیے، پہلے کیوں نا پاکستانی علماء کا کردار پرکھتے ہیں کہ یہ نصحیت کرنے کے قابل ہیں بھی یا نہیں؟ اشرف علی تھانوی کی ایک کتاب قصصُ الاکابر ہے۔ اس کتاب کے صفحہ نمبر 56 اور 57...
  17. ف

    ناپسندیدہ سچ کو کیسے دبا دیا جاتا ہے!

    ناپسندیدہ سچ کو کیسے دبا دیا جاتا ہے!
  18. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    کیا طاق عدد والے مراسلے اپروو ہوتے ہیں؟ اب تک اس لڑی میں تو یہی ہوا ہے۔
  19. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    عجب معاملہ ہے! ایک ہی لڑی میں کچھ مراسلے ارسال ہو گئے جبکہ کچھ نہیں ہوسکے۔
  20. ف

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    مدیر مراسلے پبلش کردیں تو شراکت کی جائے۔ اب تک صرف ایک ہی مراسلہ منظور کیا گیا ہے۔
Top