نتائج تلاش

  1. محمدعمرفاروق

    بہادر شاہ ظفر لگتا نہیں ہے جی مرا اُجڑے دیار میں ...... بہادر شاہ ظفر

    عُمْرِ دراز مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں اس شعر کے بارے میں سنا ہے کہ بہادر شاہ کا نہیں ہے، تذبذب کا شکار ہوں کوئی حوالہ بھی نہیں مِلتا :(
  2. محمدعمرفاروق

    میز کرسی

  3. محمدعمرفاروق

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    غزل گونگی ہو گئی آج زباں کچھ کہتے کہتے بھی علامہ اقبال کی نہیں ہے۔
  4. محمدعمرفاروق

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    یہ شعر اور بہت سے اس طرح کے اشعار خود بتاتے ہیں کہ وہ اقبال کے نہیں ہیں۔ اقبال کے فلسفہء خودئ سے قطعی میل نہیں کھاتے۔
  5. محمدعمرفاروق

    مزاحیہ تصاویر

  6. محمدعمرفاروق

    شعر کا دوسرا مصرع درکار ہے.,

    ہم توحید پرست ہیں سارا جہاں ہمارا ہم کافروں کے کافر, کافر خدا ہمارا توبہ توبہ استغفراللہ کسی مستند شاعر کا نہیں ہے، افواہ گردش میں ہے کہ اقبال کا ہے۔ بانگِ درا میں دو نظمیں ایسی ہیں ، جن پر گمان کزرتا ہے کہ ان میں سے کسی کا شعر ہے پر نہیں ہے۔ ترانہء ہندي سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں...
  7. محمدعمرفاروق

    مزاحیہ تصاویر

    کیا ایک ٹیگ ہی کافی نہ تھا کہ کتابچہ ہی سی دیا۔
  8. محمدعمرفاروق

    آج کی تصویر - 1

  9. محمدعمرفاروق

    چیزی پراٹھا رول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیلف میڈ

    انڈے کی صرف سفیدی ڈلتی ہے اور ستم ضریفی دیکھئے اُسکو پکایا بھی نہیں جاتا۔
  10. محمدعمرفاروق

    چیزی پراٹھا رول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیلف میڈ

    پیٹا بریڈ ٹرائی کر لیں (شوارمہ والی روٹی)
  11. محمدعمرفاروق

    گدھے کے کان

    میں بھی بچپن میں یہ کہانی سنتا تھا، یہاں پڑھ کر اچھا لگا، لیکن نامکمل معلوم ہو رہی ہے۔ اچھی طرح یاد نہیں بس شعر یاد ہیں۔ بانسری کی آواز جیسا کہ آپنے لکھا یہی کہے ہر ایک زبان شہزادے کے گدھے کے کان طبلہ کی آواز کنّے کہا کنّے کہا کنّے کہا (کس نے کہا کس نے کہا کس نے کہا ) ڈھول کی آواز ببّن نائی...
  12. محمدعمرفاروق

    حبیب جالب مادرِ ملّت

    سب کو خوش آمدید
  13. محمدعمرفاروق

    ”متلازم“ کیا ہوتا ہے؟

    اردو انسائکلوپیڈیا کے مطابق مُتَلازِم {مُتَلا + زِم} (عربی) ل ز م، لازِم، مُتَلازِم عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ 1900ء کو "غربی طبیعیات کی ابجد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔ صفت ذاتی معانی 1. ایک دوسرے کے لیے لازم، باہم لازم و...
  14. محمدعمرفاروق

    حبیب جالب مادرِ ملّت

    (اس میں ایک بند اور شامل ہے، جسکا سکَین کٹا ہوا ہے اسکا تکّا لگا کر ٹائپ نہیں کر سکتا، اس لیئے جوں کا توں ٹائپ کر رہا ہوں، جس کسی کے پاس اوریجنل پرنٹ ہو وہ تصحیح فرما دے۔ شکریہ کلیات حبیب جالب صفحہ 188-189) ۔۔۔ کے قدموں ہی میں جنّت ہے ادھر آجاؤ ۔۔۔ بے لوث محبت ہے ادھر آجاؤ ۔۔۔ کر آئی ہیں...
  15. محمدعمرفاروق

    حبیب جالب مادرِ ملّت

    مادرِ ملّت ایک آواز سے ایوان لرز اُٹھے ہیں لوگ جاتے ہیں تو سلطان لرز اُٹھے ہیں آمدِ صبحِ بہاراں کی خبر سنتے ہی ظلمتِ شب کے نگہبان لرز اُٹھے ہیں دیکھ کے لہر مرے دیس میں آزادی کی قصرِ افرنگ کے دربان لرز اُٹھے ہیں مشعلیں لے کے نکل آئے ہیں مظلوم عوام غم و اندوہ میں ڈوبی ہے محلّات کی شام...
Top