نتائج تلاش

  1. ص

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    عینی شاہ آپ کی پوسٹ تو ہمیشہ ہی پرمزاح ہوتی ہے اتنی مزے کی باتیں کرتی ہیں اب بندہ اس پر سنجیدگی کی ریٹنگ تو دینے سے رہا :) مجھے ہنسی آئی آپ کی پوسٹ پڑھ کر تو پر مزاح کی ریٹنگ دے دی کچھ رونگ کیا میں نے ؟؟؟؟؟ آپ دونوں کو ایک بار پھر واپسی مبارک ویسے یہ ان فئیر ہے جاتے ہوئے تو آپا سمیت بتاتی نہیں ہو۔
  2. ص

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    آپ صرف یہ بتا دیجیے کہ کتابیں پڑھنے کے بعد اس بنی بنائی معاشرت پر کوئی تحقیق کی آپ نے ؟؟؟ اگر کی تو کس ذریعے سے ؟؟؟ ان ذرائع کے لنکس فراہم کر دیجیے جہاں آپ نے یہ تحقیق کی ۔ کتاب پڑھ کر کسی کی تحقیق پر بیان دینا بہت آسان ہے مگر کتاب پڑھ کر خود اپنی سوچ کی تعمیر بہت کم لوگ کرتے ہیں ۔ میں آپ کو...
  3. ص

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    سید صاحب میں بھی اتنی ہی پاکستانی ہوں جتنے آپ سو پلیز مجھے مت بتائیے کہ وہاں کیا ہوتا ہے اور کیا نہیں ۔ تربیت اچھے گھر کی ہو تو ہر جگہ نظر آتی ہے مگر اب وہاں تربیت کی جگہ کمپلیکس لے چکا ہے ۔ رشتے ماں باپ کی مرضی سے ہوتے ہوں گے مگر ان رشتوں سے پہلے کیا کچھ نہیں ہوتا ؟؟؟
  4. ص

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    تاریخ کیا پیش کی آپ نے ؟؟؟ کیا تحقیق ہے آپ کی اس تاریخ پر جو آپ نے پڑھی ہے ؟؟؟ کیا ثبوت ہے آپ کے پاس کہ یہ تاریخ فیبریکیٹیڈ نہیں ہے ؟؟؟ محدود علم سب سے زیادہ نقصان دہ چیز ہے اور آپ ایک اصطلاح بار بار استعمال کر رہے ہیں مگر اس کا مطلب نہیں جانتے یہ آپ کی کم علمی کی دلیل ہے مگر آپ اسے قبول نہیں...
  5. ص

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    سید عمران غیر متفق دلیل سے ہوا جاتا ہے اسلام نے آپ کو بولنے اور لکھنے کی طاقت دی ہے مگر اسلامی اقدار جیسے وسعت اور رواداری اس سے بہرہ ور نہیں ہوئے آپ ۔ میں آپ سے سوال کررہی ہوں آپ جواب سے مجھے قائل کیجیے ریٹنگ سے جارحیت کی بو آتی ہے اور میں نے دانستہ آپ کو غیر متفق سے نوازا تھا آپ کا ری ایکشن...
  6. ص

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    عمران صاحب آپ کے دلائل میں وہ سب کچھ ہے جو ان کتابوں میں دکھایا گیا ہے ۔ شادی کی نیت سے کسی سے درخت کے نیچے ملنا احمقانہ حرکت ہے جسے آپ ڈیٹ کہہ رہے ہیں وہ بھی آپ کی ذہنی اختراع ہے اور مغربی معاشرے میں ڈیٹ جس کا تصور آپ کے ذہن میں ہے وہ بھی کسی کی عادات اور اطوار جاننے کے لیے ہی ہوتیں ہیں اکثر ۔...
  7. ص

    محفل کی بارہ دری

    واہ واہ
  8. ص

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    اس پسند پر کچھ روشنی ڈالیے کیا پسند کسی کی ظاہری شکل و صورت کو کہہ رہے ہیں ؟ یا پھر ان کی عادات اور خصائل بھی ؟؟ اگر پسند شکل و صورت سے بڑھ کر تھی تو کیسے تھی ؟ کیا کسی ایک کتاب کے مطالعے سے کسی معاشرت کے بارے میں رائے اخذ کر لینا مناسب ہے ؟
  9. ص

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    حمیرا خاصی متوازن شخصیت رکھتی ہیں مجھے نہیں لگتا وہ آپ جتنی نازک مزاج ہیں کہ مذاق کو دل پر لے لیں ۔
  10. ص

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    اگر اپنی تاریخ پڑھی ہوتی تو پتا ہوتا کہ اسلام سے پہلے اور بعد میں بھی شادی کے پیغام عرب خواتین خود دیا کرتی تھیں ۔ اس پیغام رسائی کو کس کھاتے میں ڈالیں گے ؟ خواتین کیسے پسند کرتی تھیں کسی کو اور کیا کسی کو شادی سے پہلے شادی کی نیت سے پسند کرنا گناہ ہے ؟ اگر ایسا ہی ہے تو اسلام نے جو عورت کو حق...
  11. ص

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    اسی بہانے یہ پتا چل گیا کہ حمیرا کی فیس بک کتنی حلالا فائیڈ ہے :)
  12. ص

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    وٹے سٹے کی ڈیل کو ڈبل ڈیٹ کہہ رہے ہیں ؟؟
  13. ص

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    تحریر میں تبلیغ اتنی زیادہ تھی کہ میں تو یہی دیکھتی رہ گئی کہ مومنہ کب اپنے عورت ہونے پر نظر ثانی فرمائیں گیں اور جس حوا کا طعنہ اس بیچارے سادہ دل لڑکے کو دیا اسے اپنے پیارے خالق کی رضا اور اسی خالق کی آدم کے لیے بنائی گئی حوا کی موجودگی اور جواز کو کب تسلیم کریں گی کہ وجود زن کا مقصد ابن آدم کی...
  14. ص

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    ویسے اس تحریر سے مجھے حضرت یوسف اور زلیخا کا قصہ یاد آگیا اس خط کے مقابلے میں اس عشق کا مذہبی سٹیٹس کیا ہوگا ؟؟؟
  15. ص

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    جی یہ فیس بک کی ہی کرامات ہیں کہ کسی کو بھی مشہور زمانہ مصنف کہہ دے :)
  16. ص

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    نام سے یہ رائٹر عربی لگ رہے ہیں :) شائد عربی نژاد پاکستانی تھے یا پاکستانی نژاد عربی :)
  17. ص

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    مجھے تو رائیونڈ سے آیا لگتا ہے :sneaky:
  18. ص

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    حمیرا عدنان یہ کوئی عربی رائٹر ہیں جن کی کتاب کا حوالہ دیا گیا ؟
  19. ص

    کہتے ہیں جس کو عشق ( اویس قرنی عرف چھوٹا غالب)

    متفق اس موضوع پر اس سے برا مضمون کبھی نہیں پڑھا ۔
  20. ص

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    کل ایک صاحب نے فیس بک پر ہر اس حدیث کا حوالہ دے رکھا تھا جس میں ہر چیز کی سزا موت تھی میں تو کل سے یہ سوچ رہی ہوں کیا واقعی ہم امن کے مذہب کے پیروکار ہیں اس قدر باربیرک سوچ اور حوالوں کے ساتھ
Top