نتائج تلاش

  1. ص

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    ہماری ٹیم مخالفین سے کم اور ہمارے جذبات سے زیادہ کھیلتی ہے اس لئے ہمارے تو جذبات ہی فریز ہو گئے ۔
  2. ص

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    ہمیں تو ایک ہی میچ دیکھ کر ٹھنڈ پڑ گئی ہے اب اور کیا دیکھنے کو باقی ہے ۔۔۔
  3. ص

    انکم ٹیکس

    سوچ رہی ہوں میں بھی ٹیکس ریٹرن ٹرائی کروں اس بار ۔
  4. ص

    مختلف پاکستانی کھانوں میں کیلوریز کی مقد

    نیسلے کے چار سو گرام پلین یوگرٹ میں سو کیلوریز ہیں ۔ اور گھر کے بنے ایک سو پچیس گرام دہی میں 243 کیلوریز ۔
  5. ص

    مختلف پاکستانی کھانوں میں کیلوریز کی مقد

    جی سارے اجزا کی مقدار سے ہی کیلوریز کاونٹ ہوں گی ۔ سو گرام وائٹ آٹے میں تقریباً ساڑھے تین سو کیلوریز ہوتی ہیں ۔
  6. ص

    مختلف پاکستانی کھانوں میں کیلوریز کی مقد

    پراٹھا گھی کا یا مکھن کا ؟ اور گھی یا مکھن دونوں کی مقدار کے حساب سے کیلوریز گنی جائیں گی ۔ اسی طرح دہی کی مقدار اور فل فیٹ یا لو فیٹ سے کیلوریز گنی جائیں گی ۔
  7. ص

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    آپ قدیم ہیں ؟ میں تو جدید ہی سمجھتی رہی :)
  8. ص

    بہادر شاہ ظفر ::::: جانِ عالم ہو، کوئی کیونکر جُدا رکھّے تمھیں :::::Bahadur Shah Zafar

    واہ حضرتِ دِل! کیا کروں میں خُو ہے اُلٹی آپ کی ! تم اُسی سے رہتے ہو خوش، جو خفا رکھّے تمھیں تم تو ہو عیّار، لیکن وہ بڑا عیّار ہے اِس بگڑنے پر جو یار اپنا بنا رکھّے تمھیں
  9. ص

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    ہاں اور میرا اور سارہ کا ذکر کہاں ہے سعود بھائی ابن سعید :eyeroll::crying1::dont-know:
  10. ص

    یوں تو کوئی دوش نہیں تھا کشتی کا ، پتواروں کا (محمد احمد)

    واہ بند گلی بھی خود میں جانے رستے کتنے رکھتی ہے ہم دروازے کھوج نہ پائے ، دوش ہے کیا دیواروں کا
  11. ص

    روزانہ قدم

    میرے ہفتے بھر کے سٹیپس
  12. ص

    مختلف پاکستانی کھانوں میں کیلوریز کی مقد

    انہوں نے اپنے وقت میں سوال کیا میں نے اپنے وقت میں جواب دیا :)
  13. ص

    مختلف پاکستانی کھانوں میں کیلوریز کی مقد

    آپ آٹے کی مقدار سے کیلوریز کا حساب لگا سکتے ہیں سمارٹ فونز پر کیلوری کاونٹ کے ایپس بھی ہیں
  14. ص

    ڈاکٹر انور سدید انتقال کر گئے۔

    اردو ادب کا ایک بڑا نام اللہ ان کے درجات بلند فرمائے
  15. ص

    دعا دعائے صحت کی استدعا

    اللہ انہیں صحت اور شفا دے
  16. ص

    تعارف شہناز

    خوش آمدید شہناز آپ کا بزنس محفل کے اندر ہے یا باہر یا پھر نام کی طرح عارضی ؟
  17. ص

    جگر سراپا - جگر مراد آبادی

    اور کون کہتا ہے کہ " حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں " بہت عمدہ
Top