نتائج تلاش

  1. ص

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    میں نے تو آپ کو مخاطب بھی نہیں کیا قبلہ آپ خوامخواہ جذباتی ہو گئے بہرحال مکالمہ مضحکہ خیز کی ریٹنگ سے کہیں بہتر ہے ۔ مکالمے سے ادب اور بحث دونوں قائم رہتے ہیں ۔ آپ سے وضاحت نہ میں نے مانگی نہ ہی مجھے کسی کی وضاحت درکار ہے اور یوں بھی ماشااللّہ ہماری قوم کو وضاحت کی ضرورت ہی کہاں ہے آپ نے ریٹنگ...
  2. ص

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    مشینری اور قابلیت سے زیادہ ہیلتھ اینڈ سیفٹی کا مسئلہ ہے ۔ مینٹینینس تو دور کی بات باقاعدہ ہیلتھ اینڈ سیفٹی ہی پاس نہیں کر سکتے ان کے طور طریقے ۔ پائلٹ کتنا بھی ماہر کیوں نہ ہو مکینیکل فالٹ کے آگے صرف ایک حد تک ہی دماغ چلا سکتا ہے ۔
  3. ص

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    جب تک یہ قوم باشعور نہیں ہوگی اس طرح کے شعبدے چلتے رہیں گے حمیرا ۔ یہ اپنا مائنڈ بناتے ہیں دوسروں کی سوچ پر اپنی سوچ نہیں اپنا کردار نہیں مگر دوسروں پر بات کرنا عین اسلامی فریضہ سمجھتے ہیں ۔ جب ایک قانون ہے تو اس کی خلاف ورزی کرنا حماقت نہیں تو کیا ہے اور قانون بھی وہ جو خود ان کی طرف داری کرتا...
  4. ص

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    اب اس مراسلے پر ہی دیکھ لیجیے :) ایسے دھاگوں پر ذہنی طور پر کم عمر حضرات کی انٹری نہیں ہونی چاہیے ۔
  5. ص

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    سلمان تاثیر جو بھی تھا جیسا بھی تھا پورک کھاتا تھا یا اسلامی نہیں تھا تو کیا یہ کافی ہے اس سے نفرت کرنے کے لیے ؟؟ اس طرح تو میرے سارے کولیگز میرے سامنے بیٹھ کر پورک کھاتے ہیں اور اسلام پر یقین نہیں رکھتے تو کیا مجھے ان سے نفرت کرنی چاہیے ؟؟، یا انہیں مجھ سے نفرت کرنی چاہیے کہ میں ان جیسا کھانا...
  6. ص

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    محفل میں ریٹنگ کھیلنے والوں کی کمی نہیں حمیرا یہ ریٹنگ ٹرالرز ہیں جہاں کسی بات کا جواب نہ بن پڑے وہاں مضحکہ خیز کی ریٹنگ ان کی ڈھال ہوتی ہے ۔
  7. ص

    میری غزل - جلا ہوں عمر بھر سوزِ نہاں میں

    بہت عمدہ وارث آپ ان لوگوں میں سے ہیں جو قابلیت رکھتے ہوئے بھی اس کا اعتراف نہیں کرتے مگر آپ کی قابلیت کی مداح ہوں ۔ بہت سی داد
  8. ص

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    مسئلہ یہ ہے کہ آپ لوگ ہر سچویشن کو صرف اپنے حالات اور اپنی سوچ سے پرکھتے ہیں ۔ پہلی بات تو یہ کہ وہ بندہ مسلمان نہیں اس لئے اس پر مذہبی اوپینین اور وہ بھی اس مذہب کا جو اس کا ہے ہی نہیں ان فئیر ہے ۔ دوسری بات وہ دلیل سے بات کر رہا ہے وجوہات کو سامنے رکھ کر اس نے فیصلہ لیا ۔ ہم لوگ جو موت کو ایک...
  9. ص

    کہتے ہیں جس کو عشق ( اویس قرنی عرف چھوٹا غالب)

    سطحی تجزیے عشق کے لیے نہیں چلتے :) اچھا ہے آپ نے گہرائی میں جا کر نہیں سوچا ورنہ دل نہ بہلتا اس مصرعے سے ۔
  10. ص

    واٹس ایپ کا متعدد ڈیوائسز پر سپورٹ ختم کرنے کا اعلان

    لوگ اب بھی بلیک بری استعمال کرتے ہیں ؟؟
  11. ص

    کہتے ہیں جس کو عشق ( اویس قرنی عرف چھوٹا غالب)

    معاف کیجیے گا آپ عشق کو اسباب کا محتاج بنا رہے ہیں حالانکہ عشق اسباب سے ماورا ہوتا ہے ۔ اور ضرورت اور اسباب ہی عشق کے درجے معین کرنے لگے تو عشق کسی چھوت کی بیماری کا درجہ لے لے گا ۔ ایک خوبصورت اور روحانی جذبہ ایسی مثالوں سے بہت چھوٹا اور عامیانہ لگا ۔
  12. ص

    کہتے ہیں جس کو عشق ( اویس قرنی عرف چھوٹا غالب)

    مچھلی کو پانی سے محبت نہیں بلکہ پانی کی ضرورت ہے بالکل اسی طرح جس طرح انسان کو آکسیجن کی ضرورت ہے ۔ مچھلی اور پانی کا تعلق محبت کی مثال سے کوسوں دور ہے ۔
  13. ص

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    خود کشی وہ لوگ کرتے ہیں جن کے پاس جینے کا کوئی جواز نہیں رہتا اور اگر آپ اسے جج کیے بغیر یہ ویڈیو دیکھتے تو شائد سمجھ سکتے کہ وہ کس اذیت سے گذرا خاص طور پر جب کئیرر اسے نہلانے آتی ہے ۔ اور ہمارے معاشرے میں لوگ خود کشی کرتے ہیں معاشی اور دماغی یا مذہبی مسائل کی وجہ سے ۔ اس قسم کی خود کشی ہمارے...
  14. ص

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    سعید بھائی کوئی معاملہ تو اللہ اور اس کے بندوں پر چھوڑ دیں آپ کا ایمان کیسے اجازت دیتا ہے آپ کو کسی اور کے دین اور ایمان کو ناپنے کے لیے ؟؟؟ کون سا پیمانہ ہے جس سے آپ فیصلہ کرتے ہیں کسی کے دل میں جھانک کر کہ کون اللہ کے قریب ہے اور کون نہیں ؟؟ جتنا وقت دوسروں کے ایمان کے ناپ تول میں صرف ہوتا ہے...
  15. ص

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    باباجی فراز یہ ضرور دیکھیے گا
  16. ص

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    اس پر بات کرنے سے پہلے ایسے لوگوں کی کیفیات سمجھنا بہت ضروری ہے جو اس تکلیف سے گذر رہے ہیں ۔ کچھ ہفتے پہلے بی بی سی نے سائمن بنر کی یہی جدوجہد اور اذیت دکھائی تھی اور پھر اس نے اسسٹڈ سوسائیڈ سے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا ۔ فون سے لنک پوسٹ نہیں کر پارہی ورنہ یہاں شئیر کرتی ۔
  17. ص

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    بات صرف علاج کی نہیں ہے زیک بیماری کے ہاتھوں اپنی شخصیت اور وقار کھو دینا یہ زیادہ اذیت ناک ہے ۔ جب آپ جانتے ہیں کہ موت ہی مقدر ہے تو پھر مرنے تک خود کو لمحہ لمحہ مرتے دیکھنا آسان نہیں ۔
  18. ص

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    ان کا قصور نہیں یہ جستجو کرنے والے ذہن نہیں ہیں ۔ پڑھ لکھ کر بھی وہی باتیں کریں گے جو انہیں سکھائی گئی ہیں ۔ علم جستجو نہیں بلکہ اچھی نوکری اور سٹیٹس کے لیے ایک فارمیلیٹی ہے ۔ اپنی سوچ کو چیلنج نہیں کرتے سوال نہیں کرتے جواب نہیں ڈھونڈتے تو اس لیول کی انٹلکچوئیلٹی کی توقع بیکار ہے اس معاشرے سے ۔
  19. ص

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    عطاری بھائی یہ تو زیادتی ہے آپ ساری التجائیں اور دعائیں قادری کے ہاتھ بھیج کر خود اس سعادت سے محروم رہنا چاہتے ہیں ؟؟؟؟ آپ کو تو اس بے ثبات دنیا کے سارے کام چھوڑ کر فل ٹائم قادری کی پیروی کرتے ہوئے سیدھا جنت کا کنٹریکٹ حاصل کرنا چاہیے ۔ سارے کام کاج چھوڑئیے بھائی اور بس ایک توپ خرید لیجیے سب کو...
Top