نتائج تلاش

  1. عمران شناور

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ جس دیے میں جان ہوگی وہ دیا رہ جائے گا (محشر بدایونی)
  2. عمران شناور

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    اے مرے دوست!‌ ذرا دیکھ میں ہارا تو نہیں میرا سر بھی تو پڑا ہے مری دستار کے ساتھ وقت خود ہی یہ بتائے گا کہ میں زندہ ہوں کب وہ مرتا ہے جو زندہ رہے کردار کے ساتھ (سعداللہ شاہ)
  3. عمران شناور

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    آ تجھ کو بتاتا ہوں تقدیرِ امم کیا ہے شمشیر و سناں اول طاؤس و رباب آخر (اقبال)
  4. عمران شناور

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    ارادے جن کے پختہ ہوں‘ نظر جن کی خدا پر ہو طلاطم خیز موجوں سے وہ گبھرایا نہیں کرتے (اقبال)
  5. عمران شناور

    بیان کرتی ہیں سب کچھ یہ حالتیں اپنی از خرم شہزاد خرم

    نہایت خوبصورت غزل ہے۔ خرم بھائی مبارک اور داد قبول ہو۔
  6. عمران شناور

    Game of Words

    Yolk K
  7. عمران شناور

    ان پیج 3 ایررز

    اشتیاق صاحب آپ کے تیار کردہ فونٹس ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت ہیں کیا یہ فونٹس ان پیج میں استعمال ہو سکتے ہیں۔ اگر ہاں! تو کیسے؟ مزید یہ کہ ٹیلی نار فونٹ صحیح کام نہیں کر رہا۔ تمام حرف علیحدہ علیحدہ آتے ہیں۔ کوئی لفظ نہیں بنتا۔ حل بتائیں
  8. عمران شناور

    ان پیج 3 ایررز

    شکریہ عارف کریم صاحب دیر آئے درست آئے
  9. عمران شناور

    ان پیج 3 ایررز

    تکلیف کے لیے معذرت اشتیاق صاحب! لینگوئج تو پہلے ہی انسٹال کر لی تھی۔ بس ورڈ میں فونیٹک کی بورڈ کام نہیں کر رہا تھا۔ اردو لکھتا ضرور تھا۔ لیکن جو میں چاہتا تھا وہ نہیں لکھتا تھا۔ یہ 'جن' میری قید میں نہیں تھا۔ لیکن حیرت ہے خودبخود کام کرنا شروع کر دیا۔ اب یہ 'جن' وہی لکھتا ہے جو میں چاہتا ہوں۔...
  10. عمران شناور

    احمد ندیم قاسمی غزل- درِ کسریٰ پہ صدا کیا کرتا -احمد ندیم قاسمی

    اچھی غزل ہے پیاسا صحرا جی۔ شکریہ شیئر کرنے کے لیے۔
  11. عمران شناور

    فیض یوں سجا چاند کہ جھلکا ترے انداز کا رنگ - فیض‌احمد فیض

    اچھا کلام شیئر کیا ہے کاشفی صاحب شکریہ
  12. عمران شناور

    جگر تجھی سے ابتدا ہے، تو ہی اک دن انتہا ہوگا - جگر مراد آبادی

    اچھا کلام ہے شیئر کرنے کے لیے شکریہ کاشفی صاحب!
  13. عمران شناور

    مومن ہم جان فدا کرتے ، گر وعدہ وفا ہوتا ۔ مومن

    عجیب بات یہ ہے کہ مجلسِ ترقی ادب کی چھپی ہوئی کلیاتِ مومن جو میرے پاس ہے اس میں مومن کا بہت سا کلام موجود نہیں۔ یہ ایک اور کلیات سے ہاتھ لگی ہے۔ سخنور جی! مجلسِ ترقی ادب کی چھپی ہوئی کلیاتِ مومن (مرتب: کلبِ علی خاں فائق) جو شہزاد احمد کی نگرانی میں شائع ہوئی ہے۔ صفحہ نمبر 84 پر یہ غزل نمبر 56...
  14. عمران شناور

    مومن ہم جان فدا کرتے ، گر وعدہ وفا ہوتا ۔ مومن

    نہایت عمدہ غزل ہے۔ شیئر کرنے کے لیے شکریہ سخنور جی!
  15. عمران شناور

    ان پیج 3 ایررز

    او معذرت چاہتا ہوں۔ میں سمجھا آپ مائیکروسافٹ ورڈ کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ ان پیج میں تو میں Phonetic ہی استعمال کرتا ہوں۔ میرے لیے بہت آسان ہے۔ میں ورڈ میں فونیٹک استعمال کرنا چاہتا ہوں جہاں مجھے مسئلہ درپیش ہے۔ فونیٹک کی بورڈ نہیں آ رہا۔ کوئی اور ہی ہے
  16. عمران شناور

    ریاض مجید غزل-وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ھوئے - ریاض مجید

    بہت اچھی غزل شیئر کی ہے۔ پیاسا صحرا جی۔ میری پسندیدہ غزلوں میں سے ہے۔ اپنی رہ مسدود کر دے گا یہی بڑھتا ہجوم یہ نہ سوچا ہر کسی کو راستہ دیتے ھوئے بے اماں تھا آپ لیکن معجزہ ہے یہ ریاض ہالہء شفقت تھا اس کو آسرا دیتے ھوئے
  17. عمران شناور

    ان پیج 3 ایررز

    بھیا وضاحت نہیں کی کون سی دو فائلیں انسٹالڈ ونڈو فولڈر میں کاپی کرنی ہیں۔ دراصل میں طفلِ مکتب ہوں مجھے ان معاملات کا کچھ پتہ نہیں اس لیے بچگانہ سوال کر رہا ہوں۔ تکلیف کے لیے معذرت!
  18. عمران شناور

    گو ذرا سی بات پر برسوں کے یارانے گئے - خاطر غزنوی

    میری پسندیدہ غزلوں میں سے ہے۔ بہت اچھی غزل ہے۔ دو اغلاط ہیں اس میں درست فرما دیں۔ یوں تو وہ میری رگِ جاں سے بھی تھے نزدیک تر آنسوؤں کی دھند میں لیکن نہ پہچانے گئے اب بھی ان یادوں کی خوشبو ذہن میں محفوظ ہے بارہا ہم جن سے گلزاروں کو مہکانے گئے
  19. عمران شناور

    بشیر بدر آ! چاندنی بھی میری طرح جاگ رہی ہے - بشیر بدر

    اچھی غزل ہے۔ شیئر کرنے کیلیے شکریہ شمشاد صاحب
  20. عمران شناور

    ان پیج 3 ایررز

    چلیں! ورڈ میں کی بورڈ‌ ڈیفائن کرنے کا طریقہ ہی بتا دیں تاکہ اپنی مرضی کا کی بورڈ استعمال کیا جا سکے۔
Top