نتائج تلاش

  1. ر

    "بھلا بھی دو راقم وہ قصے پرانے" کی تقطیع۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    بہت شکریہ استادِ محترم! السّلام علیکم استادِ محترم! تقطیع درست ہے، جان کر کچھ حوصلہ ہوا ہے۔ کیا ہندسی تقطیع (ایک دو، دو وغیرہ) بھی درست ہے؟ نوازش کے لیے شکر گزار ہوں۔
  2. ر

    اردو ٹائپ نہں ہو رہی

    میں تو اب تک یہی کر رہا ہوں۔ یہ مسئلہ میرے ساتھ بھی ہے۔اور مجھے ابھی تک اس کا کوئی حل نہیں مل سکا۔ جس کی وجہ سے کافی پریشانی ہوتی ہے۔ کنٹرول سپیس بھی دبا کر دیکھ لیا اور پورا پیج لوڈ ہونے کے بعد بھی دیکھا لیکن پیغام والی جگہ سبز نہیں ہو سکی۔ اگر کوئی مستقل حل نکل آئے تو مجھے بھی کوئی مہربان...
  3. ر

    کی بورڈس سے متعلق ایک سوال

    آپ اس طرح لکھ کر دیکھیے۔ السّلام علیکم، محترم محمود احمد غزنوی صاحب! آپ ہواؤں اور فضاؤں لکھنے کے لیے یہ طریقہ استعمال کر کے دیکھیے، شاید آپ کا مسئلہ حل ہو جائے۔ "owawShift7n " سرخ رنگ واؤ کے اوپر ہمزے کے لیے ہے۔ یعنی "ؤ" بڑی "ے "کے اوپر والے ہمزے کے لیے اس طرح لکھ کر دیکھیے۔ "Shift4y"...
  4. ر

    ایک الجھن بسلسلہ "کیی"

    میں تو اپنی اصلاح کی فکر ہے۔ محترم نبیل صاحب، السّلام علیکم۔ مجھے اردو محفل میں آئے ابھی چوتھا دن ہے۔ میں اردو کا ماہر نہیں کہ درستی کرسکوں۔ کبھی اگر کسی ایسے لفظ پر نظر پڑ جاتی ہے جو میں خود استعمال نہیں کرتا تو اپنی اصلاح کے لیے حاضر ہو جاتا ہوں۔ بہت سے ساتھیوں کے دھاگوں یا جوابات میں ٹائپ...
  5. ر

    "بھلا بھی دو راقم وہ قصے پرانے" کی تقطیع۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    السّلام علیکم معزز اساتذہ کرام وماہرین! میں نے اپنے پہلے سبق کا خود ہی انتخاب کیا ہے، معذرت چاہتا ہوں۔ کچھ دیگر احباب کی اصلاح دیکھ کر میرے دل میں بھی خواہش پیدا ہوئی کہ میں بھی اپنے ایک شعر کی تقطیع کر کے اپنے اساتذہ سے چیک کروا لوں۔ اسی دوران میں لفظ "وزن" کے تلفظ پر سوچتے ہوئے ایک شعر موزوں...
  6. ر

    چمن میں نہ گُل ہے، نہ حسنِ نظر ہے۔۔۔۔ عبدالعزیز راقم

    آپ کی رائے سر آنکھوں پر لیکن۔۔۔ السّلام علیکم محترم مغل صاحب! آپ کی عنایت ہے کہ مجھے اپنی غزلیں "آپ کی شاعری" میں بھیجنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ میں ابھی اس قابل نہیں ہوں کہ آپ کے مشورے پر عمل کروں۔ میری عمر کی طرف نہ جائیے، میں ابھی نو آموز ہی ہوں ۔ بہر حال آپ کے حکم کی تعمیل نہ...
  7. ر

    ایک الجھن بسلسلہ "کیی"

    السّلام علیکم۔ میں لفظ "کیی" اور "کی" کی وجہ سے الجھن کا شکار ہوں۔ براہِ کرم درست لفظ بتا دیجیے۔ "کیی" کا لفظ "i" کو دو بار دبانے سے لکھا جاتا ہے جب کہ "کی" لکھنے کے لیے صرف ایک بار۔ یوزر کنٹرول پینل اور دوسرے مقامات پر یہ "کیی" ہی لکھا گیا ہے۔کیا یہی لفظ درست ہے؟ اگر درست نہیں تو اسے "کی" سے...
  8. ر

    خیالوں میں خوابوں میں آنے لگے ہیں۔۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    حوصلہ دینے کے لیے میں آپ سب کا ممنون ہوں السّلام علیکم۔ مجھے آج بہت خوشی ہو رہی ہے کہ میں زندگی کا طویل سفر طے کرنے کے بعد اس منزل پر پہنچ چکا ہوں جس کی مجھے تلاش تھی۔ حوصلہ افزائی کے لیے ممنون ہوں۔ بھائی خرم شہزاد نے مجھے اس مزل تک پہنچنے میں جو مدد کی میں اس کو کبھی نہیں بھلا سکتا۔ مجھے ابھی...
  9. ر

    چمن میں نہ گُل ہے، نہ حسنِ نظر ہے۔۔۔۔ عبدالعزیز راقم

    محترم ابن سعید اور فاتح صاحب ،اصلاح کا شکریہ۔ السّلام علیکم اہلِ علم و فن! میری کم علمی کا یہی ثبوت کیا کافی نہیں کہ میں اپنی پہلی غزل تین دن سےتلاش کر رہا ہوں۔ آج اتفاقاً نظر پڑ گئی۔ تو آپ مہربانوں کے تبصرے بھی دیکھ سکا۔ منتظمین سے میری پہلی گزارش یہ ہے کہ اگر ممکن ہو تو اس غزل کو ذیلی زمرے...
  10. ر

    تعارف عبدالعزیز راقم

    خوش آمدید کہنے کا شکریہ۔ السّلام علیکم و رحمۃ اللہ میں آپ سب کا بے حد شکر گزار ہوں کہ آپ نے اردو محفل میں مجھے خوش آمدید کہا۔ اپنی کم علمی کا دکھ ضرور ہے لیکن اب مجھے امید ہے کہ یہاں سے مجھے اپنی پیاس بجھانے میں ضرور مدد ملے گی۔ میں کیا ہوں؟ اس کا مختصراحوال آپ کے سامنے ہے۔ محترم ابنِ سعید...
  11. ر

    تعارف عبدالعزیز راقم

    السّلام علیکم و رحمۃ اللہ۔ نام: عبدالعزیز خان تخلص: راقم سنِ پیدائش:1958ء تعلیم:گریجو ایشن (بحیثیت پرائیویٹ امید وار،پنجاب یونیورسٹی لاہور) شوق/مشغلہ:مطالعہ، تُک بندی(شاعری)، انٹر نیٹ شاعری میں پسندیدہ بحریں: بحر ہزج مثمن سالم اور بحر متقارب مثمن سالم پسندیدہ صِنفِ شاعری:غزل...
  12. ر

    یوزر کنٹرول پینل میں تمائند کو نمائندہ کیا جإئے۔

    بہت نوازش۔ جزاک اللہ۔ السلام علیکم محترم ابنِ سعید صاحب! آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میری تجویز سے اتفاق کرتے ہوئے فوری تبدیلی کر دی۔
  13. ر

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    مشکور محترم مغل صاحب السلام علیکم۔ گھومتے پھرتے ادھر آ نکلا تھا۔ آپ کا ایک شعر دیکھا جس میں لفظ "مشکور" استعمال ہوا ہے۔یہ لفظ کن معنی میں استعمال ہوتا ہے۔؟ کیا "شکر گزار" ، "ممنون" اور "مشکور" کے معنی ایک ہی ہیں؟
  14. ر

    جوابات کے صفحے پر خالی جگہ

    السلام علیکم۔ میں اردو محفل میں اور تو کوئی کام کرنے کے قابل نہیں ہوں۔ سب سے آسان کام تجویز دینا ہے سو میں وہی کر رہا ہوں۔ میری تجویز یہ ہی کہ جب کسی دھاگے کا جواب دیا جاتا ہے تو تحریر بہت کم جگہ پر ہوتی ہے اور صفحے کا کافی حصہ خالی ہوتا ہے۔ اگر اس کا کوئی ایسا حل نکل جائے کہ جتنی تحریر ہو صفحہ...
  15. ر

    اقبال کےایک شعر کی تقطیع

    میں نہیں سمجھ سکا۔ السلام علیکم محترم تفسیر صاحب مجھے یہ بتا دیجیے کہ "اقبال کے ایک شعر کی تقطیع" میں آ پ نے لکھا ہے ،"دو حرفی کلمہ جس میں پہلا حرف متحرک ہو اور دوسرا ساکن سبب ثقیل کہلاتا ہے۔ تقطیع میں اسے کی جگہ پر 2 لکھا جاتا ہے۔ دو حرفی کلمہ جس میں دونوں حرف متحرک ہوں سبب خفیف کہلاتا ہے۔...
  16. ر

    خیالوں میں خوابوں میں آنے لگے ہیں۔۔۔۔۔۔عبدالعزیز راقم

    استادَ محترم مجھے صاحب مت کہییے۔ السّلام علیکم استادِ مکرم! جواب سے نوازنے کے لیے ممنون ہوں۔ آپ جیسے اہلِ علم و فن ہی میری رہنمائی فرمائیں گے تو تھوڑا بہت میں بھی سیکھ لوں گا۔ میں نے آپ کا بلاگ بھی دیکھا تھا ماشا اللہ بہت ہی خوبصورت بلاگ ہے اور خاص کر علم عروض سے متعلق آپ کے مقالے میری دلچسپی...
  17. ر

    اردو یونیکوڈ سلوشن

    السّلام علیکم۔ میں آج آپ سے ایک سوفٹویئر شیئر کرنا چاہتا ہوں جو ان پیج کو یونیکوڈ اور یونی کوڈ کو ان پیج میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میں اسے خود بھی استعمال کرتا ہوں۔ اس کا سائز 370 کلو بائٹ ہے۔ ایکسٹینشن(آر اے آر)۔ اگر پہلے ہی شیئر ہو چکا ہے تو میرے دھاگے کو حذف کر دیا جائے۔ اردو یونیکوڈ...
  18. ر

    یوزر کنٹرول پینل میں تمائند کو نمائندہ کیا جإئے۔

    السّلام علیکم۔ میری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ "یوزر کنٹرول پینل میں دو جگہ لفظ "نمائندہ" کی بجائے "تمائندہ" لکھا گیا ہے۔ اگر اس کو درست کر لیا جائے تو بہتر ہے۔
  19. ر

    بحر خفیف

    بہت شکریہ محترم وارث صاحب۔ میں نے بحر خفیف کا پورا مضمون ابھی کاپی کیا ہے۔ سیکھنے کی کوشش کروں گا۔
  20. ر

    غزل۔ محبت کے قصے

    محترم محسن حجازی صاحب، السّلام علیکم۔ آپ مجھے نہیں جانتے لیکن میں آپ کو "مقتدرہ" سے لے کر "پاک نستعلیق" فانٹ تک جانتا ہوں۔ یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آپ نے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بہانے "پاک نستعلیق فانٹ" کا بِیٹا ورژن ہی دیا تھا اس کے بعد کیوں بالکل خاموش ہیں۔ "پاکستان" اور "اردو" کا آپ پر کوئی حق...
Top