جنرل مشرف جہاز میں سفر کر رہے تھے۔
سفر کے دوران انہوں نے ہردلعزیز (شوکت عزیز) سے کہا اگر میں 5000 کا نوٹ یہاں سے پھینکوں تو عوام میں سے ایک فرد کا بھلا ہو جائے گا۔
ہر دلعزیز بولا اگر آپ ہزار ہزار کے پانچ نوٹ پھینک دیں تو پانچ افراد کا بھلا ہو جائے گا۔
چوہدری اجازت (شجاعت) بولا سر جی اگر آپ...