نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    اردو الفاظ کی فہرست کو رومن اردو میں تبدیل کرنے پر کام

    زبردست اسلم بھائی! اتنا بہترین، عمدہ کام۔ بہت بہت شکریہ۔ اس کام کے لیے کسی سافٹ وئیر کا استعمال کیا تھا یا خود رومنائز کیا ہے؟
  2. تجمل حسین

    مدد برائے لینکس اُردو فانٹس

    سعد بھائی کے ”ہم“ سے مراد میرے اور آپ سمیت سبھی ہیں :)
  3. تجمل حسین

    بارش کے بعد ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا۔ اور ساتھ کبھی کبھی پھر رِم جِھم ۔۔۔۔۔ سہانا موسم ۔۔۔۔ دل کرتا ہے...

    بارش کے بعد ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا۔ اور ساتھ کبھی کبھی پھر رِم جِھم ۔۔۔۔۔ سہانا موسم ۔۔۔۔ دل کرتا ہے کھلا میدان ہو اور چلتا رہوں۔۔۔ لیکن۔۔۔۔ :)
  4. تجمل حسین

    مبارکباد افضل حسین کو ایک ہزار مراسلے مبارک!

    ایک ہزار منصب مبارک ہو افضل بھائی! اس صورت میں تو پھر آپ کے ”تین چار سو“ مراسلے ہی ہونے چاہئیں تھے۔ آپ ”پُرسکون‘‘ ممبر جو ہوئے :LOL:
  5. تجمل حسین

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    جی ۔ اس بات سے میں بھی متفق ہوں۔ متفق۔ اب ایک اور بات کہ اگر اس رومن اردو کو کسی ٹیکسٹ ریڈر یا سکرین ریڈر سافٹ وئیر سے پڑھوایا جائے تو کیا وہ R کو ”ڑ“ اور ”T“ کو ”ٹ“ پڑھ سکے گا ؟ اور اسی طرح دیگر الفاظ بھی جو کہ بڑے اور چھوٹے حروف سے ظاہر کیے جائیں گے۔ کیونکہ یہ بھی ایک اہم پوائنٹ ہے۔ اس ڈکشنری...
  6. تجمل حسین

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    ”ت“ اور ”ٹ“ کے سلسلہ میں کیا ہوگا؟ وہ بھی اسی طرح؟ مزید یہ کہ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ شاید بڑے اور چھوٹے الفاظ کو ایک ہی لائن میں شمار کرتا ہے۔ یعنی چھوٹے حروف لکھیں یا بڑے میرے خیال میں وہ انہیں ایک جیسے ہی شمار کرتا ہے۔ مزید اس کے متعلق محمد اسلم اور محمد امین صدیق صاحبان بتاسکیں گے۔ :)
  7. تجمل حسین

    سالگرہ مبارک ہو۔ :)

    سالگرہ مبارک ہو۔ :)
  8. تجمل حسین

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    ہوسکتا ہے میری بات آپ کو ناگوار گزرے اس لیے پیشگی معذرت۔ :) حقیقت یہ ہے کہ آج کل اس طرح کی کتابیں پڑھنے والے چند افراد ہی ہیں۔ خاص طور پر اگر کتاب اردو میں ہو۔ اس لیے کوئی پبلشر اس طرح کی کتاب پر عموماً رقم نہیں لگاتا جہاں سے منافع کی امید نہ ہو یا بہت کم ہو۔ جبکہ اس کے برعکس اگر کوئی رومانوی...
  9. تجمل حسین

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    محمد اسلم صاحب میں نے آپ کی فائل دیکھی ہے۔ اسی سلسلہ میں جو کچھ مسائل یہاں بھی ڈسکس کرنا چاہتا تھا۔ 1۔ ’’ت‘‘ اور ’’ٹ‘‘ کا فرق کیسے کیا جائے؟ اگر ’’ٹ‘‘ کو ’’TT‘‘ سے لکھا جائے تو ’’Ittehaad‘‘ میں بھی ’’tt‘‘ آتا ہے۔ 2۔ ’’ر‘‘ اور ’’ڑ‘‘ کے فرق کو کیسے واضح کیا جائے۔ اگر ’’ڑ‘‘ کو...
  10. تجمل حسین

    اردو الفاظ کی فہرست کو رومن اردو میں تبدیل کرنے پر کام

    اس فائل پر میں نے کام شروع کردیا ہے۔
  11. تجمل حسین

    اردو الفاظ کی فہرست کو رومن اردو میں تبدیل کرنے پر کام

    بہت شکریہ۔ ان کا مطلب ہے کہ انہوں نے اس فائل پر کام شروع کردیا ہے۔ :)
  12. تجمل حسین

    وہ پندرہ منٹ

    یہ تو بہت ہی اچھی بات ہے۔ اب تو میری دعا ہے کہ بہت جلد آپ کسی محفلین سے طویل ملاقات کریں :)
  13. تجمل حسین

    اقتباسات آئیے کچھ دیر کے لیے فرض کر لیں کہ پاکستان کی ہر گلی میں لائبریری قائم ہے

    دیر تک بے شک نہ کھلیں لیکن جمعہ اور اتوار کو کھل جائیں تو بھی کافی ہیں۔
  14. تجمل حسین

    اقتباسات آئیے کچھ دیر کے لیے فرض کر لیں کہ پاکستان کی ہر گلی میں لائبریری قائم ہے

    شکریہ۔ مشورہ تو بہت اچھا ہے، میں آج ہی سے کوئی ایسا دوست ڈھونڈتا ہوں (میرا مطلب ہے ذہن میں لاتا ہوں) جسے مطالعہ کا شوق ہو۔ پہلے تو بھائی ہوتے تھے لیکن اب وہ بھی لاہور ہی ہیں۔ دیکھتے ہیں کیا سبیل نکلتی ہے۔ اتنے اچھے مشورہ کے لیے ایک بار پھر شکریہ :)
  15. تجمل حسین

    محفل متراں دی

    ویکھیا! فاروق بھا دے جاندے نال ای پنجابی وی بھُل گئے سی۔۔۔ :)
  16. تجمل حسین

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    جی بالکل۔ یہ سارا کام عام افراد اور اردو کے لیے ہی کیا جارہا ہے۔ اس سے بغیر کسی روک ٹوک اور پیشگی اجازت کے سبھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ :)
  17. تجمل حسین

    محفل متراں دی

    بالکل ایہو ای گل میرےولوں ۔ بس پنجابی وچ قبول کرو۔
  18. تجمل حسین

    اقتباسات آئیے کچھ دیر کے لیے فرض کر لیں کہ پاکستان کی ہر گلی میں لائبریری قائم ہے

    لیکن کچھ میرے جیسے بھی ہوتے ہیں جو فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں لیکن اپنی 14 گھنٹے کی ڈیوٹی کی وجہ سے نہیں اٹھا پاتے۔ الحمدللہ۔ ٹھیک ہیں۔ آپ کو یاد کرتے ہیں۔ وی سی ایچ فورم پر ہوتے ہیں ۔
  19. تجمل حسین

    اقتباسات آئیے کچھ دیر کے لیے فرض کر لیں کہ پاکستان کی ہر گلی میں لائبریری قائم ہے

    ہر شہر میں لائبریری ہونے کے باوجود بھی کتب بینی کے شوقین حضرات خاطر خواہ فائدہ نہیں اٹھا سکتے۔ کیونکہ اکثر گورنمنٹ لائبریریوں کے اوقات کار سرکاری ہوتے ہیں۔ وہی وقت کام کا ہوتا ہے اور اسی وقت لائبریری کھلی ہوتی ہے۔ ادھر کام سے چھٹی اور ادھر لائبریری بند۔ :) جس طرح باقی ہر کام کے لیے ڈبل شفٹ ہوتی...
  20. تجمل حسین

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    اردو الفاظ کی فہرستیں اس ربط سے حاصل کریں۔ :)
Top