نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    لنکس کیا ہے؟

    ہاہاہاہا درست کہا۔ یہ جو 0.000001 فیصد درست نہیں یہ بھی ان کے لیے ہے جو جان بوجھ کر خود زبردستی وائرس کو پکڑ کر لینکس میں مجبوراََ داخل ہونے پر زور دیں۔ :)
  2. تجمل حسین

    لگتا تو ہے لیکن ابھی معلوم نہیں کہ سچ ہے یا نہیں :)

    لگتا تو ہے لیکن ابھی معلوم نہیں کہ سچ ہے یا نہیں :)
  3. تجمل حسین

    آپکے شہر کی خوبیاں !!

    باقی تو سب ٹھیک ہے مگر اپنے لئیق احمد بھائی کدھر گم ہوگئے :( کسی کو ان کے متعلق کوئی خبر ہےِ؟
  4. تجمل حسین

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    ویسے تو میرا خوشخطی سے دور کا بھی واسطہ نہیں کہ سائنس ٹیچر کے علاوہ کوئی بھی میری لکھائی پسند نہیں کرتا تھا۔ بس آپ کے اس مراسلے نے مجبور کیا کہ بھائی سے نام لکھوانے کے لیے یہاں مراسلہ لکھا جائے۔ ;) پیشگی شکریہ کے ساتھ :)
  5. تجمل حسین

    لنکس کیا ہے؟

    مزید یہ کہ جس طرح اینڈرائڈ موبائل ہوتا ہے اس میں اینڈرائڈ کے نام سے آپریٹنگ سسٹم ہوتا ہے دراصل وہ بھی لینکس پر ہی بنا ہوا ہے۔ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کے متعلق یہ بتانے کی تو ضرورت نہیں کہ اس میں وائرس سے بچنا بہت مشکل ہے جبکہ لینکس آپریٹنگ سسٹم میں وائرس کو آپ بالکل ہی بھول جائیں۔ اور اس کی یہی سب سے...
  6. تجمل حسین

    اوبنٹو کی کامیاب انسٹالیشن

    کیا عجیب لگا آپ کو ؟؟ :)
  7. تجمل حسین

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    آج کی زونگ 4جی انٹرنیٹ کی رفتار۔
  8. تجمل حسین

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    جزاک اللہ۔ میں آج ہی یہ کام تکمیل تک پہنچا کر ڈاؤنلوڈ روابط مہیا کرتا ہوں۔ :)
  9. تجمل حسین

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    بھائی جی رومن اردو کیوں؟ یونیکوڈ کیوں نہیں؟ اور مشورہ بھی نہیں دیا آپ نے :)
  10. تجمل حسین

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    اس دھاگے میں کام شروع کرنے کے کے ساتھ ساتھ میں سر اعجاز صاحب کی فراہم کردہ فہرست کو ترتیب بھی دے رہا تھا۔ پہلے ویسے ہی ترتیب دینے کا ارادہ تھا لیکن پھر یہ ارادہ ملتوی کردیا کیونکہ فہرست کافی لمبی تھی۔ پھر ہر حرف سے شروع ہونے والے الفاظ الگ الگ فائل میں محفوظ کرنے کا خیال ذہن میں آیا اور اس پر...
  11. تجمل حسین

    مطبوعہ کتاب کو برقیانے کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے

    کچھ نہ کچھ بچت تو ہو ہی جاتی ہے نا۔۔۔۔۔ :sneaky: اور پھر کچھ بچت تھوڑا دماغ استعمال کرنے سے بھی ہوجاتی ہے۔ سافٹ وئیر انسٹال کرتے ہوئے احتیاط کرلیں۔ :)
  12. تجمل حسین

    مطبوعہ کتاب کو برقیانے کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے

    متفق۔ لیکن مسئلہ تو وہی ہے کہ اتنی محنت کون کرے انٹرنیٹ سے ڈھونڈنے کی۔ اور پھر سافٹ وئیر کے ساتھ ساتھ مفت کے جو بھانجے وائرس ملتے ہیں ان کا مسئلہ الگ۔ پھر ان بھانجوں کے لیے ایک آنٹی وائرس بھی ڈھونڈنی پڑتی ہے۔ اب بھلا اتنا سر کون کھپائے جبکہ سی ڈی مل جائے۔ :)
  13. تجمل حسین

    آیت میں لفظ ’’باللہ‘‘ درست کردیں۔ شکریہ۔

    آیت میں لفظ ’’باللہ‘‘ درست کردیں۔ شکریہ۔
  14. تجمل حسین

    مطبوعہ کتاب کو برقیانے کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے

    موبائل سے تصویر بھی کھینچی جاسکتی ہے۔ دراصل انڈیزائن ابھی تک سی ڈیز میں عام نہیں ملتا جبکہ ایم ایس ورڈ عام ملتا ہے۔ :) (کریکڈ ورژن) :p سیم ہئیر
  15. تجمل حسین

    بہترین ہے یہ بھی۔ اس کا انٹرفیس بھی تقریباََ ویسا ہی ہے جیسا کہ ٹیکس میکر کا ہے۔ شکریہ :)

    بہترین ہے یہ بھی۔ اس کا انٹرفیس بھی تقریباََ ویسا ہی ہے جیسا کہ ٹیکس میکر کا ہے۔ شکریہ :)
  16. تجمل حسین

    تاسف کاشف زبیر کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون ویسے تو ان کے متعلق ذہن میں نہیں آرہا تھا کیونکہ میں ڈائجسٹ وغیرہ کم ہی پڑھتا ہوں۔ لیکن آپ کا مراسلہ پڑھتے ساتھ ہی ان کے متعلق ذہن میں آگیا۔ واقعی بہت اچھے رائٹر تھے۔
  17. تجمل حسین

    http://www.xm1math.net/texmaker/

    http://www.xm1math.net/texmaker/
  18. تجمل حسین

    لینکس میں لاٹیکس استعمال کرنے والوں کے لیے اہم سافٹ وئیر ۔ Texmaker

    لینکس میں لاٹیکس استعمال کرنے والوں کے لیے اہم سافٹ وئیر ۔ Texmaker
  19. تجمل حسین

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ :)

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ :)
Top