نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    اگر کوئی سفاحت کا ارادہ نہیں رکھتا تو اب تک کے دلائیل کافی ہیں ۔ اب آپ ایک رات کی شادی حلال ہونے پر تفصیلی دلائیل، آیات کے ریفرنس کے ساتھ دیجئے،
  2. فاروق سرور خان

    قران کوئز 2017

    جواباً معذرت خواہ ہوں، جی یہ دھاگہ صرف اور صرف کوئز کے لئے ہے۔ یاد دہانی کا شکریہ۔
  3. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    برادر محترم، سورۃ البقرۃ کی آیات 2:229 اور 2:230 ، کی روشنی میں تین بار کی طلاق کے بعد، ایک نئے شوہر سے شادی ، اللہ تعالی کا فرمان ہے۔ دیگر آیات کی روشنی میں یہ عقد النکاح ، شادی کا معاہدہ خاندان بنانے کی نیت سے کیا جائے نا کہ ایک رات کے لئے؟ اس کے بعد ہم متفق ہیں کہ شادی ، ایک عقد...
  4. فاروق سرور خان

    قران کوئز 2017

    سوال آپ سے - کیا آپ رسول اکرم کی آج کی تاریخ میں حیات کے قائیل ہیں؟ کہ وہ سب کچھ دیکھ رہے ہیں اور آپ کی مجلسوں میں آتے ہیں؟ آپ وضاحت فرمادیں تو عنایت ہوگی۔
  5. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    برادر محترم، آپ کی بات سے یہ نکتہ اٹھا رہا ہوں، لیکن میرا روئے سخن آپ کی طرف بالکل نہیں ہے۔ میرا کام ہے اللہ تعالی کے فرمان ، القرآن حکیم کو ان لوگوں کو پیش کرنا جو اس پر ایمان رکھتے ہیں لیکن کسی وجہ سے ناواقف ہیں۔ کسی کا مذہب یا فرقہ بدلنا میرا مقصد نہیں۔ جس کو پسند نہیں میری بات...
  6. فاروق سرور خان

    قران کوئز 2017

    ٓ س اور زبر حرف استقبال یعنی زمانہ مستقبل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ ٹائپنگ مین حرف حف بن گیا اور استقبال ، استبال ۔ معذرت خواہ ہوں
  7. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    جواب 2:229 اور 2:230 کے دلائیل کے ساتھ عرض کرچکا ہوں
  8. فاروق سرور خان

    قران کوئز 2017

    سورۃ توبہ کی آیت 105 9:105 وَقُلِ اعْمَلُواْ فَسَيَرَى اللّهُ عَمَلَكُمْ وَرَسُولُهُ وَالْمُؤْمِنُونَ وَسَتُرَدُّونَ إِلَى عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ اور کہہ ددیجئےکہ کام کیے جاؤ پھر عنقریب الله اور اس کا رسول اور مسلمان تمہارے کام کو دیکھ...
  9. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    آپ سب دوستوں کا سوچوں کے ارتقاء کے اس سفر میں شریک بننے کا شکریہ۔ میں بہت کچھ سیکھا والسلام
  10. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    وہ قابل احترام مولوی ہوں گے ۔ ملاءکی اصطلاح ۔ "دین ملاء فی سبیل اللہ فساد" سے برآمد ہوئی ہے۔ لہذا ان قابل صد احترام مولوی صاحب کو سلام۔ میں بذات خود ایسے جوڑوں سے مل چکا ہوں جو یہاں امریکہ میں طلاق دے کر طرح طرح کے فتوے وصول کرچکے ہیں۔ زیادہ تر فتوے پاکستان اور ہندوستان سے موصول ہوتے ہیں۔...
  11. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    یہ مشورہ دینے ولا ملاء نہیں، ملاء کی نظر سب کی دولت اور عزت پر ہوتی ہے۔
  12. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    جن لوگوں نے ایک مجلس میں تین طلاق کے فیصلے دیے ہیں کیان لوگوں نے تھوڑا سا بھی اللہ کا فرمان عظیم قرآن حکیم کبھی کھول کر بھی دیکھا تھا؟ کیا کہتے ہیں آپ ایسے ایسے علمائے کرام اور ایسے مفتیوں کو جو طلاق کے لئے قرآنی احکامات ، یعنی دو عدد فیصلہ کرنے والے، چار مہینے کا انتظار، شادی کے معاہدے کو...
  13. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    بہت شکریہ کہ آپ نے تین طلاق اور طلاق کی عدت کی معیاد ختم ہونے سے پہلے ہی حلالہ کے مشورہ کے شارٹ سرکت یا چور دروازے کو آپس میں کنیکٹ کیا، ایک مکمل آرٹیکل ابھی لکھا میں نے اس بارے میں کہ قرآن حکیم سے ہم کو کیا حکم ملتا ہے طلاق کے بارے میں۔ ۔ آپ پڑھ لیں اور بتائیں کے ان احکامات میں کیا درست...
  14. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    یہ فرمائیے کہ کیا کسی بھی مسلک کے کسی بھی مفتی یا عالم نے 'حلالہ' کے حق میں فتویٰ جاری کیا ہے یا دلیل دی ہے؟ جی، یہ معاملہ ملاء ازم اور مفتیوں کی کتب میں بھرا پڑا ہے۔ آپ حلالہ گوگل کرلیجئے :) خاطر خواہ معلومات حاصل ہو جائیں گی تین طلاق کی توپ چلانے والے تمام مفتی اور علماء، ہندوستان میں تین...
  15. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    اس طبقے کے خلاف بولنے کی بہت ہی سادہ وجوہات ہیں۔ ایک یہ مسلمان کی عزت کا خواہاں ہے، اور دوسرے یہ مسلمان کے مال کا خواہاں ہے۔ یہی ملاء ازم ہے اور اس ٹولے کے بھیانک ارادوں کو قرآن کی روشنی میں سامنے لانا ضروری ہے۔ ملاء اتنا عیار ہے کہ کبھی اپنا مؤقف پیش نیہں کرتا اور سوالات سے کام چلانے کی کوشش...
  16. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    ایک بار پھر بہت شکریہ۔ آپ ایک کام کیجئے کہ کسی ملاء کے پاس جائیے ، اپنی پسند کے اور اسسے پوچھئے کہ آپ کے دوست نے ایک ہی نششست میں تین طلاق کی توپ چلادی ہے، اب کیا کیا جائے؟ جواب سنئے اور پھر ہم سب کو بتائیے کہ جواب کیا ملا؟ اس وقت تک کے لئے صبر کیجئے، اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔...
  17. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    دوبار پہلے شوہر سے تیسری طلاق کے بعد پھر نیا عقد النکاح یعنی شادی کا معاہدہ ، کب یہ حق ختم اور کب دوبارہ جائز ہے؟ 2:229 الطَّلاَقُ مَرَّتَانِ فَإِمْسَاكٌ بِمَعْرُوفٍ أَوْ تَسْرِيحٌ بِإِحْسَانٍ وَلاَ يَحِلُّ لَكُمْ أَن تَأْخُذُواْ مِمَّا آتَيْتُمُوهُنَّ شَيْئًا إِلاَّ أَن يَخَافَا أَلاَّ...
  18. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    جی نہین ، میرا کوئی ارادہ حلالہ کی تعریف سیکھنے کا نہیں، جن ناہنجار لوگوں نے یہ اصطلاح ایجاد کی کہے ، جو ہم سب کی عزت کے درپے ہیں ، میں یقیناً ان ہی لوگوں کے خلاف لکھتا ہوں۔ اس میں آپ کو کوئی شبہ نہیں ہونا چاہئے، اس میں شبہ نہیں کہ بہت ہی شکریہ، جی نا میں مفتی ہوں اور نا ہی کوئی دوسرا فرد...
  19. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    آپ ان سوالات کا جواب دیجئے، آپ کو تشفی بخش جواب مل جائے گا
  20. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    ٓ کیا ُ آپ کا سوال تھا کہ قرآن کی رو سے حلالہ کس طرح حرام ہے؟ تو اپنا سوال انتہائی تفصیل سے لکھئے کہ مکمل صورت حال کیا ہے؟ طلاق کا اعلان کب ہوا ، طلاق کی مدت کب مکمل ہوئی؟ کتنی با ر طلاق پہلے واقع ہو چکی تھی؟ کیا پہلی طلاق تھی یا دوسری طلاق واقع ہوچکی تھی ، حلالہ کرنے والے نے اپنی خدمات...
Top