نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    ارے ، سعودی عورت ، پردہ نا کرنے پر گرفتار

    ڈان کی یہ خبر دیکھئے ۔ سعودی عورت بے حجاب ٹویٹ پر گرفتار بے حجاب عورت کی تصویر خواتین کے حقوق کی پامالی۔۔ سعودیوں کا قابل مذمت رویہ۔
  2. فاروق سرور خان

    مسلمان اور ہندو صرف پرائمری پاس

    مشیت الہی کے عین مطابق انگریز نے ہندوستان کو نام نہاد مسلمان کے ظلم سے نجات دلائی اور پھر واپس چلا گیا۔ انگریز اگر تعلیم سے متعارف نا کرواتا تو پاکستان آج نا ایٹمی طاقت ہوتا ، نا بنکاری کا نظام ہوتا ، نا نہری نظام ہوتا ۔۔۔ نا اور کوئی نظام ہوتا۔
  3. فاروق سرور خان

    مسلمان اور ہندو صرف پرائمری پاس

    یہ درست نہیں ہے۔ صرف 10 عدد حکمرانوں کس کسی طور قصور وار نہیں ٹھیرا یا جاسکتا۔ یہ مسلمان خود ہیں جنہوں نے سوال اور جواب کے دروازے بند کرکے علم حاصل کرنا بند کردیا ہے۔ میں ایسی دلیلیں دے سکتا ہوں جن کو آپ کا دل بھی مانے گا اور دماغ بھی لیکن ملاء نہیں ۔۔۔ :)
  4. فاروق سرور خان

    دلائل کہ موجودہ توہین رسالت قانون قرآن و سنت کے مخالف ہے

    کوئی جرم گوہوں کے بغیر ثابت نہیں ہوسکتا، خاص طور پر آسیہ نورین کے مقدمے میں کوئی گواہ عدالت میں حاضر نہیں ہوا۔ ان گواہوں پر عدالت میں جرح نہیں ہوئی۔ دو عدد مبینہ طور پر گواہ خواتین نے اپنے اپنے حلف نامے ، جمع کرائے، جس کی بنیاد پر آسیہ نورین کو جیل میں 11 سال سے سڑایا جارہا ہے۔ وہ ایک کال...
  5. فاروق سرور خان

    ایمرجنسی کی صورت میں پائلٹ ہمیشہ ‘مے ڈے’ کا لفظ کیوں استعمال کرتے ہیں؟

    The word 'Mayday' is internationally recognised as an SOS distress signal. The word derived from the French 'M'aidez' meaning 'help me'. It is used to signal a life-threatening emergency by many groups, such as police forces, pilots, firefighters, and transportation organisations.
  6. فاروق سرور خان

    تاسف پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار

    رشوت کتنے فی صد تھی، اس کا کوئی پتہ نہیں، اس طیارے میں بیٹھنے کا مطلب ہے خودکشی
  7. فاروق سرور خان

    تاسف پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار

    یہ طیارہ تھا اے ٹی آر 42 یہ 1981 میں متعارف ہوا اور پچھلے 35 سالوں میں 32 طیارے گر چکے ہیں۔ اور پی آئی اے کہتے ہیں کہ یہ ایک محفوظ طیارہ ہے۔ اس سفید جھوٹ کی وجہ سے پی ائی اے ، بنی پین ان دی آس
  8. فاروق سرور خان

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    غدار وطن کی کیا سزا؟؟
  9. فاروق سرور خان

    دھرنا کوریج: نومبر میں اسلام آباد کا حال

    میں نے بہت سے آرٹیکل، خبریں پڑھیں اور ان خبروں کو خالصتاً پاکستان کے فائیدے اور نقصان کے نکتہ نگاۃ سے دیکھا۔ میرا تعلق کسی بھی جماعت سے نہیں اور نا ہی میں ووٹ دیتا ہوں۔ مجے یقین ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری پادری دونوں غدار وطن ہیں ، اور یقینی طور پر انڈیا کے ایجنٹ ہیں ، ان لوگوں کا...
  10. فاروق سرور خان

    کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر شدت پسندوں کا حملہ

    کہے دیتی ہے یہ بدبو ہوا کی کہ بارود کا دھماکہ کرکے افغانستان کے راستے سے بھارت ابھی اس راہ سے کوئی گیا ہے RAW, NDS patronising terror groups in Afghanistan, national security adviser tells US envoy - Pakistan - DAWN.COM
  11. فاروق سرور خان

    کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر شدت پسندوں کا حملہ

    کیا یہ انڈیا کا کرا دھرا ہے؟
  12. فاروق سرور خان

    خود کار، فیوچرز ترڈینگ سافتوئیر کے لئے سٹریٹجی کی ڈویلپمنٹ

    میرا مقصد اس بارے میں معلومات کو فروغ دینا ہے۔ تاکہ اس فیلڈ کے بارے میں محفلین کچھ نا کچھ جان سکیں۔
  13. فاروق سرور خان

    خود کار، فیوچرز ترڈینگ سافتوئیر کے لئے سٹریٹجی کی ڈویلپمنٹ

    آپ کو ایسے بہت سے سوفٹوئیر مل جائیں گے جو ایک بنیادی پلیٹ فارم فراہم کرتے ہیں کہ آپ نت نئے الگارتھم ڈویلپ کرکے خود کار طریقے سے فیوچرز یعنی مستقبل کے سودوں کی ٹریڈنگ کر سکیں۔ میں پچھلے ایک سال سے ایسے سوفٹ وئیرز کو سٹڈی کررہا ہوں۔ اور ایسے خود کار الگارتھم ڈویلپ کررہا ہوں جو اپنے آپ...
  14. فاروق سرور خان

    آج سپریم کورٹ، آسیہ بی بی کی آخری اپیل سنے گی

    بہت ہی نازک معاملہ بالکل نہیں ہے۔ بزازی بن کر ایمان پہلے ہی جاچکا ہے۔ یہ وہ دین ہے جس میں انتہا پسندی کو اسلام کا نام دے دیا گیا ہے۔ جو دین ایک انسان کے ناحق قتل کو انسانیت کا قتل قرار دیتا ہے اس میں اللہ کی حدود سے باہر جانے والے انتہاپسند، بزازیوں کی تقلید چہ معانی دارد۔ بزازی ازم اس...
  15. فاروق سرور خان

    آج سپریم کورٹ، آسیہ بی بی کی آخری اپیل سنے گی

    قانون اسلام یا بزازی ازم؟ کیا چاہئے؟ عباسی خلیفہ بنیادی طور پر ایرانی یا فارسی خلیفہ تھے لکھا ان کو خلیفہ ہی جاتا ہے لیکن بنیادی طور پر یہ بادشاہت تھی، جو نسل در نسل چلی، اس نام نہاد خلافت نے اپنی بادشاہت کو اپنی نسلوں تک محدود رکھنے کے لئے کہ بادشاہت باپ سے بیٹے تک منتقل ہوتی رہے،...
  16. فاروق سرور خان

    آج سپریم کورٹ، آسیہ بی بی کی آخری اپیل سنے گی

    اتنے سارے مفتے ؟؟؟ :)
  17. فاروق سرور خان

    آج سپریم کورٹ، آسیہ بی بی کی آخری اپیل سنے گی

    آسیہ بنام ریاست پاکستان، رب کریم نے پاکستان کو اور اس کے عوام کو اپنی عدالت میں کھڑا کیا ہے۔ اگر آسیہ کو سزا ہوئی تو یہ اس کی جیت اور پاکستان کی ہار ہوگی۔
  18. فاروق سرور خان

    آج سپریم کورٹ، آسیہ بی بی کی آخری اپیل سنے گی

    چشم دید گواہان کی غیر موجودگی میں جرم ثابت کس طرح کیا گیا؟
  19. فاروق سرور خان

    آج سپریم کورٹ، آسیہ بی بی کی آخری اپیل سنے گی

    لیکن آسیہ نورین کے خلاف کوئی چشم دید گواہ عدالت میں پیش ہی نہیں ہوا۔ ججوں کو اسی طرح ڈرا کر فیصلہ کروایا۔ جب اس عورت پر یہ جرم ثابت ہی نہیں تو سزائے موت کیونکر؟؟ آپ اپنے آپ سے پوچھیں کہ کیا آپ بناء ثبوت سنی سنائی کے باعث ، خواہ مخواہ مرنے کےلئے تیار ہیں؟
Top