نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ اتنی پڑھی لکھی باتاں ۔۔ :) :)
  2. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    بھایئ صاحب، یہ شریعت کیا ہوتی ہے؟ کچھ وضاحت فرمائیں گے؟ٓ
  3. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    کراچی میں سپیکر فون عام طور پر مل جاتے تھے ، کچھ لوگ مڈل ایسٹ سے منگوالیتے تھے ۔ اہمیت فون کی نہیں ہے۔ اہمیت ہے کہ اپنے ریت و رواج سے لپٹے ہوئے ہیں۔
  4. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    ۔ محترم، کہنا کیا چاہتے ہیں اور پوچھنا کیا چاہتے ہیں ، وضاحت فرمائیے ، جناب ۔ کیا آپ شارٹ سرکٹ شدہ، چند دن کی شادی کے حامی ہیں؟ یا خوتین سے نکاح ان کو محصنین (دائمی جیون ساتھی) بنانے کے لئے کیا جائے، اس قسم کی شادی کے خلاف ہیں؟ اپنا مؤقف بیان فرمائیے؟ آپ کا انداز سوال در سوال مولویوں...
  5. فاروق سرور خان

    بٹ کوائن میں تنخواہ کی ادائیگی

    بٹ کوائین یا ایسی ہی کسی دوسری کرپٹو کرنسی کو ہم کرنسی کے نقل و حمل کا طریقہ کہہ سکتے ہیں لیکن ، یہ طریقہ نقل حمل کرنسی اس لئے نہیں ہے کہ کسی بھی قوم نے حکومتی سطح پر اس کو کرنسی قرار نہیں دیا ہے۔ اگر امریکہ کے تمام عوام ، اپنے منتخب نمائندوں کے ذریعے یہ قرار دیں کہ وہ اپنی زمین اور افراد کی...
  6. فاروق سرور خان

    بٹ کوائن میں تنخواہ کی ادائیگی

    بنیادی طور پر دولت ، ایک قوم اور زمین کی پیداوار کا نام ہے۔ دولت کی ترجمانی کسی بھی قابل بھروسہ طریقے سے کی جاسکتی ہے، جیسے کسی بھی حکومت کے جاری کردہ وعدے کے سرٹیفیکیٹ، جنہیں عرف عام میں بنک نوٹ کہا جاتا ہے۔ تو گویا کچھ اس طرح سے ہوا کہ ایک قوم ، پاکستان، نے طے کیا کہ اس قوم کے افراد کی...
  7. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    طلاق کی ابتداء طلاق کے اعلان، اور اس کے بعد مدت کے لازمی شمار سے شروع ہوتی ہے ۔ اور مدت مکمل ہونے پر طلاق واقع ہوتی ہے۔ کوئی بھی فرقہ ایک عورت کی طلاق کو بناء عدت کے مکمل نہیں قرار دیتا۔ اس طرح تین بار طلاق کا شروع اور اختتام ، ایک سال کی مدت پر محیط ہے طلاق کے اعلان کے بعد چار ماہ کی مدت...
  8. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    ذاتی تبصروں سے گریز کیجئے پلیز۔ بات یہ ہے کہ کیا قرآں حکیم سے یہ ثابت ہے کہ طلاق کے اعلان کے بعد ، ایک مقررہ معیاد عورت کو انتظار کرنا ہے۔ اس دوران میں دوبارہ دونوں شادی کرسکتے ہیں۔ لہذا ذاتی سوالات کی گنجائش نہیں رہ جاتی۔
  9. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    ہم یہاں ایک دوسرے کی بے عزتی کرنے بالکل نہیہں آتے۔ اپنے خیالات کا مناسب اظہار کرنے آتے ہیں۔ آپ سب کی عزت میری نگاہ میں بہت بڑی ہے۔ والسلام
  10. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    مناسب قانون سازی کی ضرورت ہے ، اس بدمعاشی اور ٹھگی کی روک تھام کے لئے۔ وہ کس طرح؟ اس کے لئے ہماری قوم بہت تیز ہے۔
  11. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    بہت اچھا کیا کہ آپ نے پوچھا۔ میں ایک بہت ہی مشہور ملاء کے پاس بیٹھا تھا۔ نام نہیں لوں گا، یہ بات ہے 1978 یا 1979 کی ، ایک فون آیا اور اس ملاء نے فون کا سپیکر کا بٹن دبا کر جے ! کہا، دوسری طرف کا ملاء بولا، جو پٹاخہ تم نے حلالے کے لئے بھیجی تھی، کیا زبردست تھی، سوچتا ہوں اس کو رکھ لوں۔ اس...
  12. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    آپ کی بات کے حق میں بہت کچھ لکھ سکتا ہوں اور انشاء اللہ لکھوں گا بھی۔ لیکن ابھی نہیں ۔ ابھی طلاق کے مسئلے تک اس بات کو محدود رکھنا چاہتا ہوں ۔ ابھی صرف اتنا کہ - ایک تعلیم یافتہ قوم ، صرف ایک تعلیم یافتہ ماں کی گود میں ہی پرورش پا سکتی ہے ۔ والسلام
  13. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    آیت بہت ہی واضح اور کسی بھی شک یا شبہ سے عاری ہے۔ پہلے آیت پھر چھوٹا سا ڈسکشن، سورۃ الطلاق، آیت نمبر ایک 65:1 يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ فَطَلِّقُوهُنَّ لِعِدَّتِهِنَّ وَأَحْصُوا الْعِدَّةَ وَاتَّقُوا اللَّهَ رَبَّكُمْ لَا تُخْرِجُوهُنَّ مِن بُيُوتِهِنَّ وَلَا...
  14. فاروق سرور خان

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    تین طلاق، بغیر عدت کے ، ،قرآن کے خلاف عمل ہے
  15. فاروق سرور خان

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    جی، اللہ تعالی کے علاوہ کسی کی بھی پوجا شرک ہے، یہ محفل، کبھی مسجد نبوی یا مسجد الحرام میں دیکھی ہے؟
  16. فاروق سرور خان

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    بہت خوب، مذہبی سیاسی بازیگروں سے اتنا دھوکہ کھائے ہوئے بیٹھے ہیں؟ برادر من ، احتراماً عرض ہے کہ رسول پاک کی وہ حدیث یمارے علم میں لائیے جس میں رسول اکرم نے ڈھائی فی صد زکواۃ کا حکم دیا ہو؟ بہت ہی مہربانی ہوگی۔ اللہ کے سوا، کس کی ہمت ہے کہ وہ آج رسول اکرم کی حفاظت کا ذمہ لے؟ نعوذ باللہ ،...
  17. فاروق سرور خان

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    دفعہ 295 سی، مولویوں کے ہاتھ میں ننگی تلوار ہے۔
  18. فاروق سرور خان

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اللہ کی عبادت کی جگہ مسجد میں محمد پوجا؟ نعوذ باللہ
  19. فاروق سرور خان

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    تواتر سے یہ پراپیگنڈہ ختم کیجئے۔ اب زیادہ تر ملاء ہی جاہلوں میں شمار ہوتے ہیں۔
  20. فاروق سرور خان

    عامر لیاقت، پابندی کی زد میں

    زیادہ کھینچ دیا آپ نے۔
Top