نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    کہاں ہو تم کو ڈھونڈھ رہی ہیں - احمد رشدی ، فردوسی بیگم

    کہاں ہو تم کو ڈھونڈھ رہی ہیں - فلم : چکوری ، 1967 گلوکار : احمد رشدی ، فردوسی بیگم فنکار: ندیم، اور شبانہ کہاں ہو تم کو ڈھونڈھ رہی ہیں ، یہ بہاریں ، یہ سماں آہا، او ہو وہاں ، وہاں ، ہم ملیں گے تم کو ، ہمیں پکارو جہاں ، جہاں آآ ہا، او او ہو آہا ہا ، او ہو ہو آ آ ہا ، آ آ ہا آہا ہا ،...
  2. فاروق سرور خان

    طلاق کا مسئلہ: برطانیہ میں عورتیں حلالہ کے نام پر عصمت لٹا بیٹھتی ہیں

    تمام ملاء ، اج تک حدود آرڈینینس میں یہ کیوں نہیں شامل کرتے کہ جو طلاق دے کر مدت نا شمار کرے اس پر بھی حد لگے گی۔ اور اس کی سزا بھی وہی ہوگی جو دوسری حدود کی ہوتی ہے۔ اس کی وجہ ہے، ملاء، اس لعننت اور جرم کا شریک ہے، وہ خود حلالہ کرتا ہے اور معصوم عورت، ہماری ماں کو شام کو شادی کرکے ، ایک رات...
  3. فاروق سرور خان

    طلاق کا مسئلہ: برطانیہ میں عورتیں حلالہ کے نام پر عصمت لٹا بیٹھتی ہیں

    طلاق کا کہنا ، صرف اور صرف طلاق کا اعلان ہے۔ اگر کوئی طلاق نامہ اخبار میں چھپوادے ، اخبار کی تعداد 10 ہزار ہو تو کیا یہ طلاق کا اعلان ایک بار ہوا؟ یا 10 ہزار طلاقیں واقع ہوئیں ِ؟ بہت ہی اہم بات یہ ہے کہ طلاق کے اعلان کے بعد میعاد شمار کرنا ضروری ہے۔ کوئی اگر دس ہزار طلاقیں نشر کرتا ہے یا دو...
  4. فاروق سرور خان

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    ٓیہ ایک عام صورت حال ہے کہ نظریہ ارتقاء کو مذہب کے خلاف سمجھا جاتا ہے۔ ٓسوال یہ ہے کہ کیا ایسا ہے؟ ہم مذہب کو ایک طرف رکھ دیتے ہیں اور اپنے ماہرین کو ایک پراجیکٹ دیتے ہیں کہ آپ ایک ایسا سسٹم ڈیزائین کیجئے جو شروع میں ایک امیبا ہو ، سنگل سیل ہو اور کچھ اینزائیم سے بنا ہو۔ اور اس سیل میں یہ...
  5. فاروق سرور خان

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    ہم بسا اوقات یہ بھول جاتے ہیں کہ ہم سب انسانوں کے بنائے ہوئے مذاہب کے کسی نا کسی ورژن کا شکار ہیں۔ لیکن دوسری طٓرف ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ سنہری اصول کیا ہیں ۔ پھر بھی بچپن کے لگائے گئے انجکشنز، ہمارے خیالات ، نظریات اور عقیدوں پر نظر انداز ہوتے ہیں۔ ضروری ہے کہ ہم اپنے خیالات کو منجمد ہونے...
  6. فاروق سرور خان

    ہوسٹنگ بارے چند سوالات

    اوپن برہان ، میں بہت گنجائش ہے کہ اس کو بہتر تر بنایا جائے، اور ڈھونڈھ کر غلطیاں دور کی جائیں۔ بندہ ہوں لہذا غلطیوں سے پاک نہیں ہوسکتا یہ کام۔ اللہ تعالی سے استدعا ہے کہ کسی بھی کوتاہی یا غلطی سے معاف فرمائیں۔ اب میں ساٹھ سال کا ہوگیا ہوں ۔ دس سال کے لئے ادائیگی کرنے کے لئے تیار ہوں ، اگر...
  7. فاروق سرور خان

    ہوسٹنگ بارے چند سوالات

    جی نہیہں ۔ اوپن برہان ، گو ڈیڈی پر ہوسٹ ہے۔ اس وقت ای ہوسٹ تھا نہیں۔ اب آئیندٓہ اس کو ای ہوسٹ پر 10 سال کے لئے ہوسٹ کردوں گا۔ اوپن برہان اوپن سورس ہے ۔ سارا ڈاٹا اور کوڈ آپ ڈؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ٓ
  8. فاروق سرور خان

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    مذہبوں کا علاج پیسے میں ہے، ملاء کا پیسہ بند کردیں ، تب ہی وہ تعلیم حاصل کرے گا۔ ملاء میں سب مذہبوں کے شامل ہیں
  9. فاروق سرور خان

    امريکہ، اسلام اور مسلمان

    یہ کیا انداز تخاطب ہے۔ ثبوت نہیں تو بد تمیزی پر اتر آئے؟
  10. فاروق سرور خان

    امريکہ، اسلام اور مسلمان

    مریم علیھا السلام ، جن کو اللہ تعالی نے جہان کی تمام عورتوں پر اصطفی عطا کیا ، وہ قرآن حکیم کی ایک واضح شخصیت ہیں۔ آپ ان کی اسلامی تصویر فراہم کرسکتے ہیں؟
  11. فاروق سرور خان

    امريکہ، اسلام اور مسلمان

    کونسی چادریں؟ جلابیب جمع ہے ، اس بیرونی لباس کی جس کو ہم جمپر یا قمیص کہتے ہیں۔ یہ چادر کہاں سے آئیِ؟ رہ گئیں انسانوں کی لکھی ہوئی کتب روایات؟ تو بھائی ، یہ کتب توہین رسالت سے بھر پور ہیں۔ خلاف قرآن احکامات انہی کتب کا حصہ ہیں۔ انہی کتب سے اقتباس لے کر چھاپنے پر مسلمان قتل تک ہوئے...
  12. فاروق سرور خان

    ہوسٹنگ بارے چند سوالات

    میں نے Host and manage your website! - eHost پر اکاؤنٹ کھولا جو کہ کچھ 20 ڈالر سال کا ہے ۔ تجربہ اچھا رہا۔
  13. فاروق سرور خان

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    دن کے بغیر رات، موت کے بغیر زندگی، کالے کے بغیر سفید بنانا، کس بھی قادر مطلق کے لئے ممکن نہیں۔ لہذا یہ بحث بے کار ہے۔ اس کے معانی کسی کائنات کے سپریم آرکیٹیکٹ کی موجودگی سے انکار نہیں
  14. فاروق سرور خان

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    یہاں ہی دیکھ لیں ، سوچوں کا ارتقاء اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ انسان کو مٹی سے بنایا، یعنی زمین سے اٹھایا۔ مٹی سے انسان تک، اگر ارتقاء ہو سکتا ہے تو بیچ میں اگر بندر بھی رہا تو کونسی بڑی بات ہوئی؟؟
  15. فاروق سرور خان

    امريکہ، اسلام اور مسلمان

    محترم بھائیو او بہنو ، میں آپ کو اپنا جواب تین حصوں میں دوں گا۔ اس سے بھی پہلے یہ کہ اگر کوئی بھی خاتون اپنے آپ کو کسی بھی طور ڈھانپنا پسند کرتی ہیں تو یہ ان کا حق ہے۔ لیکن کسی خاتون سے یہ ڈیمانڈ کرنا کہ وہ خود کو ، آپ کے تجویز کردہ نسخے کے مطابق ڈھانپیں۔ یہ آپ کا حق ہے یا نہیں ۔ یہ آپ کو درض...
  16. فاروق سرور خان

    میری بنائی ہوئی اپس

    جی نہیں ۔ صرف کروم براؤزر کی ایک ایکستینشن ہو جو ایمیزون کی یو آر ایل سے ایمیزون کا اے ایس آئی این نمبر نکلا کر ہماری ویب سائٹ پر پوسٹ کردے۔
  17. فاروق سرور خان

    امريکہ، اسلام اور مسلمان

    بالکل ہے، حضرت مریم علیھا السلام کی کوئی تصویر آپ کے پاس حجاب میں ہے تو دکھائیے بہت خوشی ہوگی۔ حجاب سے اسلامی معاشرے کی تعمیر نہیں ہوئی۔ قرآن حکیم سے اسلامی معاشرے کی تعمیر ہوئی ہے۔ والسلام
  18. فاروق سرور خان

    امريکہ، اسلام اور مسلمان

    حضرت مریم کے بارے میں قرآن کی آیت بھی پیش کی تھی۔ آپ کچھ خواتین کی حجاب کے نام ہر بلیک مارکیٹنگ کے بارے میں لائیے تو ہم جیسے باؤلے کچھ سمجھیں ۔۔۔
  19. فاروق سرور خان

    امريکہ، اسلام اور مسلمان

    جب کوئی دلیل نہیں ہوتی تو لوگ ایسے ہی کردار کشی پر اتر آتےہیں۔
Top