نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    میری بنائی ہوئی اپس

    مجھے کروم براؤزر کی ایک ایپ بنوانی ہے۔ آپ مدد کرسکتے ہیں؟ ایپ کا کام ہوگا کہ اگریوزر Amazon پر ہے تو اس آیپ کی مدد سے Amazon ASIN کو ایک ویب ساءٰت کی URL پر بھیج سکے ۔ Amazon ASIN ، لنک میں ہی موجود ہوتا ہے ۔ شکریہ ۔
  2. فاروق سرور خان

    امريکہ، اسلام اور مسلمان

    حجاب ایک معاشرتی رواج ہے ، اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔ اس کو یہاں نہیں اٹھائیے ۔ اس کام کے لئے اور بہت سے دھاگے ہیں۔ یہ دیکھئے، اللہ تعالی کے مطابق جن محترم خاتون کو تمام اگلی اور پچھلی خواتین پر اصطفی (پاکیزگی اور بزرگی ) دی گئی ، حجاب کے لئے حضرت مریم علیہا السلام کی یہ تصاویر دیکھئے...
  3. فاروق سرور خان

    پالتو جانور

    ایک عدد کتا، مایا اور ایک عد د بلا، سیلام -- یہ دونوں آپس میں بھی دوست ہیں
  4. فاروق سرور خان

    موصل کا معرکہ

    مسلم امہ کا کوئی وجود نہیں۔ صرف دہشت پسند ہیں اور معصوم نہتے عوام
  5. فاروق سرور خان

    کونسی تفسیر پڑھی جاے

    قرآن حکیم اپنی تشریح خود کرتا ہے ۔ آج کی معمول کی تعلیم رکھنے والا کوئی بھی فرد، قرآن حکیم سے بہت کچھ سمجھ سکتا ہے۔ وہ زمانے جا چکے ہیں جب سب کے سب غیر تعلیم یا فتہ ہوتے تھے۔ آج سب پڑھنے اور سمجھنے کی بنیادی صلاحیت رکھتے ہیں۔ لہذا انسانوں کی اتنی تو عزت فرمائیے۔ قرآن حکیم جو بھی...
  6. فاروق سرور خان

    کونسی تفسیر پڑھی جاے

    میں بھی یہی مشورہ دوں گا کہ قران حکیم پہلے پڑھئے، اوپن برہان پر ہر آیت کے 27 عدد ترجمے موجود ہیں۔ اس طرح آپ کو مترجمین کے خیالات اور ترجمے کی یکسانیت کا بھی اندازہ ہوگا اور ایک مکمل نظریاتی بنیاد بھی بن جائے گی۔ بعد میں مفسرین کی تفسیر پڑھتے وقت بہت مدد ملے گی کہ کس بات کا حوالہ دیا جارہا ہے۔ آپ...
  7. فاروق سرور خان

    امریکہ کی ترقی کا راز

    ملا ٹولہ کی طرف سے عموماً یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ "اللہ کا قانون" اور "بندوں کا قانون" ۔ اس اعتراض کو عام طور پر لوگ بنا سوچے سمجھے، جوں کا توں داغ دیتے ہیں۔ آئیے آج اس اعتراض کی حقیقت دیکھتے ہیں سب سے پہلا سوال یہ ہے کہ آئین اور قانون میں فرق کیا ہے؟ آئین وہ اصول ہیں جن کی بنیاد...
  8. فاروق سرور خان

    مبارکباد کرسمس اور حانوکا مبارک!

    اصل پوائنٹ یہ ہے کہ اس کی کمپنی میں مسلمان ۔۔۔۔ گیری بلوم، ویریٹاس کا ایک سی ای او
  9. فاروق سرور خان

    مبارکباد کرسمس اور حانوکا مبارک!

    یہودی، اچھے لوگ ہوتے ہیں ، بل گیٹس، لیری ایلیسن، گیری بلوم ، جیسے لوگوں کی کمپنیوں میں ہزاروں مسلمان کام کرتے ہیں، جبکہ ہزار سے زائید یہودی، پاکستان بننے کے بعد خوف کی وجہ سے بھاگ گئے۔
  10. فاروق سرور خان

    امریکہ کی ترقی کا راز

    ٰخان صاحب، آپ سمیت وہ تمام دوست قابل عزت ہیں کہ ٰیہ سب کچھ پڑھ اور سمجھ سکتے ہیں۔. یہاں کنعان نے ایک اہم موضوع کی طرف توجہ دلائی، ہم سب نے دیکھا کہ اس آئین کے اصول قرآن کریم کے اصولوں کہ ًمطابق ہیں۔ اس مشاہدے سے امریکہ ایک اسلامی ملک نہیں بن جاتا اور نا تھامس جیفرسن مسلمان۔ لیکن یہ ضرور معلوم...
  11. فاروق سرور خان

    امریکہ کی ترقی کا راز

    وہ کیسے؟
  12. فاروق سرور خان

    امریکہ کی ترقی کا راز

    یہ اسلامی آئین کیا ہوتا ہے، قرانی اصولوں پر بنا آئین؟؟؟؟ ایک آدھ ملک کی مثال فراہم کردیجئے تو آسانی ہو جائے :)
  13. فاروق سرور خان

    امریکہ کی ترقی کا راز

    یہ مسلم ملک ہوتا کیا ہے؟؟؟؟؟؟ کچھ سمجھائیں
  14. فاروق سرور خان

    امریکہ کی ترقی کا راز

    جو لوگ، آئین اور قانون کا فرق، آئین کے اصولوں کو دیکھنے کے بجائے اسلامی ملک ، اسلامی ملک کا رٹا لگاتے ہیں، مسلمانوں کی تعداد اگر اسلامی ملک کا تعین کرتی تو ہندوستان کی مسلم آبادی، پاکستان سے زیادہ ہے :)
  15. فاروق سرور خان

    امریکہ کی ترقی کا راز

    امریکی آئین کے اصول اور قرآن کے اصول ایک جیسے ہیں مسلمان کو آزادی ہے۔ ہندو ، عیسائی، یہودی، کیا، سب کو مذہبی آزادی ہے۔ مساوات، انصاف، اور ترقی کے راستے کھلے ہیں۔ دنیا گواہ ہے، اللہ تعالی کا وعدہ دیکھئے اور درج ذیل آیات کو بار بار پڑھئے جب تک سمجھنے لگیں یہ سوال بھی پوچھئے کہ آج دنیا کا کنٹرول...
  16. فاروق سرور خان

    امریکہ کی ترقی کا راز

    مذہبی آزادی Amendment I Congress shall make no law respecting an establishment of religion, or prohibiting the free exercise thereof; or abridging the freedom of speech, or of the press; or the right of the people peaceably to assemble, and to petition the government for a redress of grievances...
  17. فاروق سرور خان

    امریکہ کی ترقی کا راز

    ذیک ، مقصد دل آذاری نہیں، معافی مانگ لیتا ہوں :)
  18. فاروق سرور خان

    امریکہ کی ترقی کا راز

    جواب آپ کو پسند نہیں آیا، جب کہ سوال آپ کا بے وجہ اور موضوع سے ہٹ کر تھا۔ سوال کی وجہ واضح کردی
  19. فاروق سرور خان

    امریکہ کی ترقی کا راز

    امریکی آئین کے اصول کیا قرآنی اصولوں کے مطابق ہیں؟؟ پڑھتے رہئے
Top