نتائج تلاش

  1. انیس فاروقی

    مبارکباد محترم الف عین کو سالگرہ مبارک

    عمر کے اس اہم ترین موڑ پر کامیابی ، عزت و کامرانی کے ساتھ پہنچنے کے ساتھ ڈبل مبارک باد
  2. انیس فاروقی

    اسامہ کی ممکنہ تصویر اور امریکی اداروں کی کارکردگی۔

    اسٹیٹمنٹ داغنے میں کیا حرج ہے، بس عادت سی بنا لی ہے، بڑے سے موضوع پر کچھ نہ کچھ داغنے کی۔
  3. انیس فاروقی

    موقع کا درست استعمال

    اگر بیوی ایسی ہو تو میاں‌یہی تو کرے گا لیکن بیوی بھی جواب دے سکتی ہے ملاحظہ ہو
  4. انیس فاروقی

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    یار کاشفی اتنے لوگ تو چوہدری شجاعت کی بیٹھک میں ہر وقت موجود ہوتے ہیں، انقلاب کے لئے اس سے کہیں زیادہ لوگوں کو ضرورت پڑے گی، بس یہی کہہ سکتا ہوں پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ،
  5. انیس فاروقی

    گھر بیٹھے دوسروں کے کمپیوٹرز استعمال کریں

    Remote Administrator Server لیکن اسے انسٹال کرنا پڑتا، ہاں ایک بار انسٹال ہو جائے تو دوسروں کو پتہ نہیں چلتا، شرط اتنی ہے کہ وہ مصطفی کمال کے پسندیدہ پرندے کی اولادوں میں سے نہ ہوں۔
  6. انیس فاروقی

    جنگ کراچی ۔۔

    پی پی پی امن کمیٹی کے لئے صرف یہ شعر بہت ہے خنجر پہ کوئی داغ نہ دامن پہ کوئی چھینٹ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
  7. انیس فاروقی

    بلاگ کی ڈومین نیم

    ڈومین نیم رجسٹرکرنے کے بعد وہ آپ کو پرائیمری اور سیکنڈری ڈی این ایس کو تبدیل کرنے کا آپشن دیتے ہیں جہاں‌پر آپ اسے کہیں بھی ری ڈائیریکٹ کر سکتے ہیں، لیکن اس کے لئے ہوسٹنگ کا ڈی این ایس معلوم ہونا چاہیے، بہتر طریقہ اپنی ہوسٹنگ ہی ہے جہاں پر بھی آپ بغیر ہوسٹ کئے اپنی index.htm میں کوئی بھی ایڈریس...
  8. انیس فاروقی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    یہ لڑی کیوں رہی پوشیدہ یہ تو مرض ہے پسندیدہ وہ جو اصلاح کی لڑی ہے یہاں ہم تو بس ہیں اسی کے گرویدہ
  9. انیس فاروقی

    اولمپک ٹارچ کا سفر بالی ووڈ سے ہالی ووڈ تک

    کینیڈا کے چند شہروں میں مشعل کے سفر کی جھلکیاں :
  10. انیس فاروقی

    حوریں سڑک پر استقبال کرتی ہیں

    میرے مطابق: طالبان ملک میں‌ اپنا ’’شرعئی نظام ‘‘ نافذ کرنا چاہتے ہیں طالبان ملک بھر میں لڑکیوں کے اسکولوں کو دھماکے سے اڑا کر انہیں تعلیم سے محروم کرنا چاہتے ہیں طالبان ملک بھر کو نوجوانوں کو باریش بنا کر خود کش جیکٹ پہنوانا چاہتے ہیں۔ طالبان القائدہ سمیت دنیا بھر کی جہادی قوتوں کے ساتھ مل...
  11. انیس فاروقی

    انگلش ترجمہ قران از مفتی محمد تقی عثمانی

    اس کا عنوان اگر یہ ہوتا ’’ کینیڈین ویزا صرف تین ماہ میں ، چلو چلو کینیڈا چلو ‘‘ تو شاید مزید احباب بھی اس دھاگے میں شرکت فرما لیتے۔
  12. انیس فاروقی

    حوریں سڑک پر استقبال کرتی ہیں

    فخر برادر یہ تو جواد فیضی کے اخبار کی ہفت روزہ لیڈر کینیڈا کی رپورٹ ہے، کیا آپ انہیں جانتے ہیں، وہ میرے بہت ہی عزیز ترین دوست ہیں۔
  13. انیس فاروقی

    ناظم کراچی مصطفی کمال نے نظامت کا حق ادا کردیا

    ان کو نکالنے سے کچھ نہیں ہوگا، جب تک ان کو جگہ دینے والے لوگ ہماری اپنی ہی صفوں میں ، اسلامی جماعتوں، ٹی وی اینکرز اور اسٹیبلشمنٹ کی شکل میں بھیس بدل کر بیٹھے ہوئے ہیں، میر جعفر میر صادق ، طالبان القائدہ اور کئی دیگر ناموں سے یہ خوب پنپتے رہیں گے۔
  14. انیس فاروقی

    ٹیکسٹ ایفیکٹس کی فائلیں درکار ہیں!

    اسی طرح اگر کسی دوست کے پاس after affects کی پروجیکٹ فائلز ہوں تو عنایت کیجئے گا مجھے تجربات کے لئے درکار ہیں، ٹیکسٹ ہوں تھری ڈی ٹیکسٹ اینیمیشن ہوں وغیرہ وغیرہ شکریہ۔
  15. انیس فاروقی

    نبیل صاحب کی "وسعت ظرفی" پرانہیں ایوارڈ ملناچاہیے!

    جب کوئی شخص کسی کے گھر کسی محفل میں داخل ہوتا ہے تو شور شرابا، ہڑبونگ ، مطالبات اور شرائط رکھ کر شریک نہیں ہو سکتا، اس کے لئے تحمل بردباری، صبر کے مادہ کا ہونا بہت ضروری ہوتا ہے، واضح رہے کہ موصوف خود تشریف لائے ہیں، انہیںدعوت نامہ نہیں دیا گیا ہے، دوسری بات یہاں پر بہت سخت گیر نوعیت کے بحث و...
  16. انیس فاروقی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    یہ حسرت دل میں‌ہے یارب مدینے ہم کو جانے دو درودِ مصطفیٰ کے ذکر سے محفل سجانے دو ذکر
  17. انیس فاروقی

    مبارکباد نیا اسلامی سال 1431 ھ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔

    نئے سال کی بہت بہت مبارک باد " اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد"
  18. انیس فاروقی

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    کشمیریوں‌کے حقوق کی بات کرنے میں‌کوئی مضائقہ نہیں ہے لیکن کیا ہم پاکستانیوں نے پوری دنیا کا ٹھیکا لے رکھا ہے اور اپنے بین الاقوامی تعلقات انہی عوامل کو مد نظر رکھ کر طے کرتے ہیں جب کہ عالم اسلام کے دیگر ممالک اپنے اپنے ملکوں‌کی ترقی و تعمیر کو اول ترجیح دیتے ہیں، یہی صحیح طریقہ ء کار ہے ۔ غلط...
Top